تفریح میلہ دار الحکمت

  • Work-from-home

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
aaj to humein ghussa saaf nazar aa raha mohtrma
😟☹😏😏😒😒🙄😬😣😐🤫🤫😉😉😛😁😁😁

امید ہے کہ آپ ایموجی کی زبان سمجھ چکی ہوں گی😁😂۔
کیا ہے یار۔۔۔کل ہماری طبیعت بہت خراب تھی۔۔اوپر سے کسی بات پہ غصہ بھی تھا۔۔ ادھر آ ے اور موڈ خراب ہو گیا۔۔۔ ڈاکٹر نے منع کیا تھا غصہ سے۔۔ لیکن کل ویسے ہی دماغ گھوما ہوا تھا۔۔ غصہ کی وجہ سے رات میں اتنی طبیعت خراب ہوئی۔۔پھرمنہ سے بلڈ آنے لگا۔۔۔
آج کل پتہ نہیں کیوں اتنا سٹریس ہے فضول میں۔۔بغیر کسی وجہ کے۔۔۔دماغ ایسے بھرا پڑا۔۔ایسے لگتا جیسے ہم قید ہیں اس دنیا میں۔۔۔ہجوم سا۔۔اف پتہ نہیں۔۔۔ٹمپرامنٹ پہ بہت ایفیکٹ ہوا۔۔ورنہ کبھی بھی ہم غصہ نہیں کرتے تھے۔۔لیکن اب یہ ہے کہ جب موڈ خراب ہو رہا ہو غصہ آ رہا ہو تو پھر کسی نہ کسی طریقے سے نکال لیتے تا کہ ڈپریشن نہ ہو۔۔
اب بھی طبیعت ٹھیک نہیں۔۔مسلسل شب بیداری سے موڈ کا ستیاناس رہتا۔۔اور نیند اتنی ڈھیٹ اور بدتمیز ہے ، جیسے کوئی دشمنی نکال رہی ہم سے۔۔۔
خیر یاد آیا ہم تو اس وقت دار الحکمت میں ہیں تو آپ کیا کہتی ہیںڈاکٹر صاحبۃ؟
 
Blue-Black

chai-mein-biscuit
TM Star
May 27, 2014
1,921
607
1,213
KARACHI

بہت افسوس ہوا آپ کی طبیعت خھراب کا سُن کر.
.ہم سب کی دعا آپ کے ساتھ ہے ہمیشہ خوش رہیں اللہ پاک صحت و تندرستی دے.جزاک الله
بس آپ ٹنشن نا لیا کریں اگر کسی کی کوئی بات بری لگے تو بچہ سمجھ کر اگنور کر دیا کریں
 
Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
لیجئے ہم آ گئے۔

تو کتنے مریض ہیں آج
آج کل تو پوری دنیا ہی مریض ہے 😆۔
کسی کو جسمانی بیماری ہے تو کوئی روحانی بیماری میں مبتلا ہے۔۔۔
کسی کا ذہن مریض ہے تو کوئی دل کے رونے رو رہا😁۔
کسی کا خمیر بیمار ہے تو کسی کا ضمیر 😉🤭۔
 
shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
اصل بیماری خمیر کی بیماری ہے۔۔۔۔۔ جو انسانی احساسات کو پس پژت ڈال کر صرف مادی چیزوں کو اہمیت دیتی ہے۔ اور اسی وجہ سے باقی امراض دیکھنے کو ملتے۔
سب کا بس ایک ہی علاج
ایک چٹکی انسانیت کو خلوص و وفا کے پیالے میں ڈال کر پیا جائے۔
ساتھ میں حرص و ہوس سے پرہیز لازمی ہے۔
پھر دیکھئیے کہ کیسے انساں ذہنی مرائض سے چھٹکارہ پانے کے ساتھ دل کے مرائض سے بھی شفا پائے گا۔ اور جب ذہن و قلب روشن و صحتمند ہوں گے تو جسمانی بیماریاں تو غائب ہوں گی ہی۔۔۔ ساتھ میں روح بھی صاف و شفاف ہو جائے گی ان شا اللہ
 
  • Like
Reactions: Angela

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
یہ تو ہمارے دل کی بات کہہ ڈالی۔۔۔
بس یہی کارآمد نسخہ ہے۔۔۔
جی ہاں کارآمد ہے بہت۔
اور اس کے کوئی سائیڈ ایفیکٹس بھی نہیں ہیں۔

ویسے آج اچھا بہت لگا۔۔۔۔۔ کہتے ہیں کہ اچھی اور خوشگوار صحبت آدھی بیماری دور کر دیتی ہے۔
درد محسوس نہیں ہو رہا اس وقت۔ بعد کی خبر نہیں۔۔۔ ابھی تو بس ٹکا ٹک ٹائپنگ چل رہی
 
  • Like
Reactions: Angela

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
جی ہاں کارآمد ہے بہت۔
اور اس کے کوئی سائیڈ ایفیکٹس بھی نہیں ہیں۔

ویسے آج اچھا بہت لگا۔۔۔۔۔ کہتے ہیں کہ اچھی اور خوشگوار صحبت آدھی بیماری دور کر دیتی ہے۔
درد محسوس نہیں ہو رہا اس وقت۔ بعد کی خبر نہیں۔۔۔ ابھی تو بس ٹکا ٹک ٹائپنگ چل رہی
سیم ہیر۔۔۔
ہمارا بالکل موڈ نہیں ہو رہا جانے کا۔۔۔کیونکہ پتہ ہے پھر وہی ۔۔۔ نیند وید تو آنی نہیں۔۔لیکن یہ ہے کہ مسلسل سکرین استعمال سے ۔۔۔طبیعت خراب ہو رہی۔۔ہم بھی تو حد کرتے ہیں نا۔۔۔ یہ ٹکا ٹک ٹائپنگ ہمارے بھیا کا جملہ ہے۔۔۔ 😁۔
 
shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
سیم ہیر۔۔۔
ہمارا بالکل موڈ نہیں ہو رہا جانے کا۔۔۔کیونکہ پتہ ہے پھر وہی ۔۔۔ نیند وید تو آنی نہیں۔۔لیکن یہ ہے کہ مسلسل سکرین استعمال سے ۔۔۔طبیعت خراب ہو رہی۔۔ہم بھی تو حد کرتے ہیں نا۔۔۔ یہ ٹکا ٹک ٹائپنگ ہمارے بھیا کا جملہ ہے۔۔۔ 😁۔
مطلب کہ ہمارے اور آپ کے خیالات تو ملتے جلتے ہیں ہی۔۔۔۔
ہمارے جملوں کی بھی آپ سے رشتہ داری ہے۔

ہمارا بھی اٹھنے کو جی نہیں چاہ رہا۔۔۔۔ بہت دنوں بعد بلکہ شاید بہت مہینوں بعد ہم دل کھول کے بولے اور ہاتھوں کو بھی زحمت دی۔
 
  • Like
Reactions: Angela

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
مطلب کہ ہمارے اور آپ کے خیالات تو ملتے جلتے ہیں ہی۔۔۔۔
ہمارے جملوں کی بھی آپ سے رشتہ داری ہے۔

ہمارا بھی اٹھنے کو جی نہیں چاہ رہا۔۔۔۔ بہت دنوں بعد بلکہ شاید بہت مہینوں بعد ہم دل کھول کے بولے اور ہاتھوں کو بھی زحمت دی۔
کوئی ایسے ویسے۔۔۔ایک دم جڑواں 🤭۔
یہاں چار بجنے والے ہے۔۔۔ ویسے ہمارا ایسا کوئی مسئلہ تو نہیں ۔۔۔ ہم اور آنلائن رہ سکتے لیکن۔۔۔اب وامٹ فیل ہونے لگی۔۔۔سکرین کی ریز سے سختی سے منع کیا گیا۔۔۔ پر کیا کریں۔۔۔دل دا معاملہ۔۔۔دل مانتا نہیں اور ہم کبھی کبھار دل کی مان لیتے😁۔
 
shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
کوئی ایسے ویسے۔۔۔ایک دم جڑواں 🤭۔
یہاں چار بجنے والے ہے۔۔۔ ویسے ہمارا ایسا کوئی مسئلہ تو نہیں ۔۔۔ ہم اور آنلائن رہ سکتے لیکن۔۔۔اب وامٹ فیل ہونے لگی۔۔۔سکرین کی ریز سے سختی سے منع کیا گیا۔۔۔ پر کیا کریں۔۔۔دل دا معاملہ۔۔۔دل مانتا نہیں اور ہم کبھی کبھار دل کی مان لیتے😁۔
ضرور ریسٹ کیجئیے اب آپ۔۔۔۔۔
صبح ہوتی ہے پھر سے بات۔
آپ دل کی مانتی رہئیے۔۔۔۔ بالآخر دل آپ کی ماننے لگے گا
 
  • Like
Reactions: Angela

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
ضرور ریسٹ کیجئیے اب آپ۔۔۔۔۔
صبح ہوتی ہے پھر سے بات۔
آپ دل کی مانتی رہئیے۔۔۔۔ بالآخر دل آپ کی ماننے لگے گا
ہم نے کبھی کوشش ہی نہیں کی اپنی بات دل کو منانے کی ;)

اچھا ہے دل کے ساتھ رہے پاسبانِ عقل
لیکن کبھی کبھی اسے تنہا پہ چھوڑ دے

ہماری تو سمجھئے ایک گھنٹے بعد صبح ہو جانی۔۔ہاں آپ کی صبح ہونے میں ٹائم ہے۔۔تو ملتے ہیں۔۔انشاءاللہ۔۔زندگی رہی تو۔۔۔ہنستے مسکراتے رہیں۔۔۔خیال رکھیئے اپنا۔۔۔
 
Blue-Black

chai-mein-biscuit
TM Star
May 27, 2014
1,921
607
1,213
KARACHI
’کوئی کسی بھول میں نہ رہے۔ کشمیر آزاد کروانے کے لئے ہم ہر حد تک جائیں گے!
چاہےاس کے لیے ہمیں روزانہ پوسٹ ہی کیوں نہ کرنی پڑیں۔
🇵🇰
 
Blue-Black

chai-mein-biscuit
TM Star
May 27, 2014
1,921
607
1,213
KARACHI
Chuda ke Daman to ja rahe ho thehre kyun ? 2 kadam pe ja ke,
khabar hai mujhko hai pyaar tujhko thehre kyun ?yun nazar Mila ke!
 
shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
’کوئی کسی بھول میں نہ رہے۔ کشمیر آزاد کروانے کے لئے ہم ہر حد تک جائیں گے!
چاہےاس کے لیے ہمیں روزانہ پوسٹ ہی کیوں نہ کرنی پڑیں۔
🇵🇰
دارالحکمت میں آ کے نعرے بازی؟؟؟؟؟؟؟؟

طبیعت خراب لگتی ہے
 
shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
Chuda ke Daman to ja rahe ho thehre kyun ? 2 kadam pe ja ke,
khabar hai mujhko hai pyaar tujhko thehre kyun ?yun nazar Mila ke!
چشمے کا نمبر بدلوانے کا مشورہ دیجئیے اسے۔۔۔۔ یا پھر چیک کیجئیے کہ رستے میں کہیں کوئی سانپ بچھو تو نہیں جس کو دیکھ کر قدم رکے ہوں کہ اللہ پاک کی ننھی سی مخلوق کو پیروں تلے نہ کچل دیں
 
😂
 
Top