!~jhat Pat Interview~! -

  • Work-from-home

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
البتہ اگر دوسرا ٹھان لے تو پھر پرواہ نہیں کرتے کہ ہمارے محسوسات کیسے ریزہ ریزہ ہوں گے
یہ آخری حد کے بعد کرتے ہم۔۔۔۔محسوسات تو بہت پہلے سے ہی خانہ خراب ہو جاتے 🤭لیکن اس کے باوجود بھی ہم اتنی آسانی سے الوداع نہیں کرتے ۔۔۔ آخری حد بہ بہت آخر میں آتی ہے

تحائف دینے دلانے میں کسی ہیں
اچھے ہیں۔۔۔خوش دلی سے تبادلہ کرتے۔۔لیکن لینے کے معاملے میں تھوڑا ہم ایسے ہی ہیں۔۔۔لیتے ہوئے تھوڑا عجیب فیل کرتے۔۔۔ ہاں دینے کے معاملے میں خوش دلی سے۔۔
 
shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313

جی ہم نے مختصر جواب دیا نا۔۔۔۔۔ مطلب کہ صبر آ چکا ہوتا ہے۔
اور صبر آتے آتے ٹائم تو لگتا ہے نا۔
جی بالکل لہجہ بدلتے ہی سارے محسوسات کا خانہ خراب ہو جاتا ہے۔ بس مروت ہوتی جو نبھائے جانے میں ساتھ دیتی رہتی ہے۔

تحائف کے معاملے میں ہمارے ساتھ بھی ایسا ہی ہے۔
 
  • Like
Reactions: Angela

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
جی ہم نے مختصر جواب دیا نا۔۔۔۔۔ مطلب کہ صبر آ چکا ہوتا ہے۔
اور صبر آتے آتے ٹائم تو لگتا ہے نا۔
جی بالکل لہجہ بدلتے ہی سارے محسوسات کا خانہ خراب ہو جاتا ہے۔ بس مروت ہوتی جو نبھائے جانے میں ساتھ دیتی رہتی ہے۔

تحائف کے معاملے میں ہمارے ساتھ بھی ایسا ہی ہے۔
پھر سے ایک بار۔۔اپنے خیالات کتنے ملتے جلتے ہیں ناااا

ہمممممممم۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔جہاں لہجہ بدلے سمجھو کہ بس۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ایموشنل ہیں؟
 
shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
پھر سے ایک بار۔۔اپنے خیالات کتنے ملتے جلتے ہیں ناااا

ہمممممممم۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔جہاں لہجہ بدلے سمجھو کہ بس۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ایموشنل ہیں؟
ایموشنل تو حد سے زیادہ ہیں لیکن مزے کی بات یہ کہ قابو رہتا۔ ظاہر نہیں ہونے دیتے۔ اس لئے کچھ کچھ سخت مزاج کہلائے جاتے۔

یہی سوال آپ سے
 
  • Like
Reactions: Angela

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
ایموشنل تو حد سے زیادہ ہیں لیکن مزے کی بات یہ کہ قابو رہتا۔ ظاہر نہیں ہونے دیتے۔ اس لئے کچھ کچھ سخت مزاج کہلائے جاتے۔

یہی سوال آپ سے
ایسا ہی کچھ ہمارے ساتھ۔ظاہر بالکل نہیں ہونے دیتے۔۔ لیکن ہم سخت مزاج نہیں کہلائے جاتے۔۔۔
😁

کھانے میں کیا پسند ہے؟
 
shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
کھانے میں پالک۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اور پالک اس طرح کہ
آلو پالک
قیمہ پالک
کوفتے پالک
چنے کی دال پالک

آپ کو پالک اچھی لگتی؟
 
  • Like
Reactions: Angela

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
کھانے میں پالک۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اور پالک اس طرح کہ
آلو پالک
قیمہ پالک
کوفتے پالک
چنے کی دال پالک

آپ کو پالک اچھی لگتی؟
ہمیں پالک گوشت اچھی لگتی۔۔۔۔

موڈ اچھا ہو تو اچھی لگتی۔

موڈ نہ اچھا ہو تو وہ چیز جو ہم رغبت سے کھا لیتے وہ بھی اچھا نہیں لگتا۔۔۔ اور مزے کی بات ہمارا موڈ اکثر اچھا نہیں ہوتا 🤭۔
 
shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
ہمیں پالک گوشت اچھی لگتی۔۔۔۔

موڈ اچھا ہو تو اچھی لگتی۔

موڈ نہ اچھا ہو تو وہ چیز جو ہم رغبت سے کھا لیتے وہ بھی اچھا نہیں لگتا۔۔۔ اور مزے کی بات ہمارا موڈ اکثر اچھا نہیں ہوتا 🤭۔
اوہ ہاں پالک گوشت تو ہم لکھنا بھول گئے تھے۔
اس وقت پالک پالک کھیل کر ہماری بھوک چمکا دی۔
ہم پالک آلو گرم کر کے لے ائیں کھانے کے لئے
 
  • Like
Reactions: Angela

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
اوہ ہاں پالک گوشت تو ہم لکھنا بھول گئے تھے۔
اس وقت پالک پالک کھیل کر ہماری بھوک چمکا دی۔
ہم پالک آلو گرم کر کے لے ائیں کھانے کے لئے
بھوک تو ہمیں بھی لگی ہے۔۔لیکن ہم تو صرف اس وقت سوپ ہی پی سکتے۔۔😟۔سو ہمارے حصے کا بھی خود ہی تناول فرمالیں😁۔
 
shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
بھوک تو ہمیں بھی لگی ہے۔۔لیکن ہم تو صرف اس وقت سوپ ہی پی سکتے۔۔😟۔سو ہمارے حصے کا بھی خود ہی تناول فرمالیں😁۔
اچھا آپ کے حصے کا ہم ہی تناول فرماتے ہیں۔ لیکن دیتے تو جائیے نا۔
 
  • Like
Reactions: Angela

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
تین سے اوپر ٹائم ہو گیا۔۔۔ہمیں لگتا ہے کہ ہمیں آفلائن ہونا چاہیئے۔۔۔
جی ضرور۔
اپنا خیال رکھئیے گا۔
اور دعاوں میں بھی یاد رکھئے گا۔
 
  • Like
Reactions: Angela

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
اچھا آپ کے حصے کا ہم ہی تناول فرماتے ہیں۔ لیکن دیتے تو جائیے نا۔
ارے۔۔۔وہ والا ہمارا حصہ جو آپ نے ہمارے لئے لانا تھا۔۔مطلب حد ہی کر دی آپ نے۔۔کوئی ارادہ بھی نہیں تھا🧐🤭۔
 
Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
جی ضرور۔
اپنا خیال رکھئیے گا۔
اور دعاوں میں بھی یاد رکھئے گا۔
تیری دنیا سے دور۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔چلے ہو کے مجبور
ہمیں یاد رکھنا😉۔
فی امان اللہ۔۔۔ بابا جی کی دعائیں آپ کے ساتھ ہیں پتر😂۔ جیتے رہیئے بچہ😁۔
 
shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
تیری دنیا سے دور۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔چلے ہو کے مجبور
ہمیں یاد رکھنا😉۔
فی امان اللہ۔۔۔ بابا جی کی دعائیں آپ کے ساتھ ہیں پتر😂۔ جیتے رہیئے بچہ😁۔
دھیاں دا دھن پرایا وے بابلا
توں پیار اینا کیوں پایا وے بابلا

فی امان اللہ
 
  • Like
Reactions: Angela

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
دھیاں دا دھن پرایا وے بابلا
توں پیار اینا کیوں پایا وے بابلا

فی امان اللہ
بابل کی دعائیں لیتی جا 🙄۔

"مجھے اتنا پیار نہ دو بابا"
کل جتنا مجھے نصیب نہ ہو
یہ جو ماتھا چوما کرتے ہو
کل اس پر شکن عجیب نہ ہو
میں جب بھی روتی ہوں بابا
تم آنسو پونچھا کرتے ہو
تم ماتھا چوما کرتے ہو
مجھے اتنی دور نہ چھوڑ آنا
میں روؤں اور تم پاس نہ ہو
میرے ناز اٹھاتے ہو بابا
میرے لاڈ اٹھاتے ہو بابا
میری چھوٹی چھوٹی خواہش پر
تم جان لٹاتے ہو بابا
کل ایسا نہ ہو اک نگری میں
میں تنہا تم کو یاد کروں
اور رو رو کر فریاد کروں
اے الله میرے بابا سا
کوئی پیار جتانے والا ہو
میرے ناز اٹھانے والا ہو
"مجھے اتنا پیار نہ دو بابا"
🙄 🙄 🙄
 
  • Like
Reactions: shehr-e-tanhayi

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
بابل کی دعائیں لیتی جا 🙄۔

"مجھے اتنا پیار نہ دو بابا"
کل جتنا مجھے نصیب نہ ہو
یہ جو ماتھا چوما کرتے ہو
کل اس پر شکن عجیب نہ ہو
میں جب بھی روتی ہوں بابا
تم آنسو پونچھا کرتے ہو
تم ماتھا چوما کرتے ہو
مجھے اتنی دور نہ چھوڑ آنا
میں روؤں اور تم پاس نہ ہو
میرے ناز اٹھاتے ہو بابا
میرے لاڈ اٹھاتے ہو بابا
میری چھوٹی چھوٹی خواہش پر
تم جان لٹاتے ہو بابا
کل ایسا نہ ہو اک نگری میں
میں تنہا تم کو یاد کروں
اور رو رو کر فریاد کروں
اے الله میرے بابا سا
کوئی پیار جتانے والا ہو
میرے ناز اٹھانے والا ہو
"مجھے اتنا پیار نہ دو بابا"
🙄 🙄 🙄
😍 😍 😍

ہم پردیسی اس آنگن میں
دیس ہمارا دور، بابل یہ کیسا دستور
چھوڑ کے تیری نگری کو ہم
جانے پر مجبور، بابل یہ کیسا دستور
کوئی نہ جائے ساتھ ہمارے
ہم تنہا پنچھی بے چارے
اڑنے پر مجبور، بابل یہ کیسا دستور
بھائی بہناں راضی رہنا
ہم نے پہنا ہجر کا گہنا
بند زباں سے اب کیا کہنا
دل ہے چکناچور، بابل یہ کیسا دستور
دنیا کے سب رشتے جھوٹے
ماں بیٹی کا ساتھ نہ چھوٹے
باپ کے قدموں کی مٹی ہے
بیٹی کا سندور، بابل یہ کیسا دستور
سورج ڈوبا، بڑھ گئے سائے
رخصت کرتے ہیں ماں جائے
ہم پردیسی کیوں کہلائے
کیا ہوا ہم سے قصور، بابل یہ کیسا دستور
بابل تیرے پیار کا سایا
آج مرے کیوں کام نہ آیا
اپنی آنکھ سے دور کیا کیوں
اپنی آنکھ کا نور، بابل یہ کیسا دستور
اپنی تو تقدیر یہی تھی
خوابوں کی تعبیر یہی تھی
اللہ کو منظور ہے جو کچھ
ہم کو بھی منظور، بابل یہ کیسا دستور
 
  • Like
Reactions: Angela

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
😍 😍 😍

ہم پردیسی اس آنگن میں
دیس ہمارا دور، بابل یہ کیسا دستور
چھوڑ کے تیری نگری کو ہم
جانے پر مجبور، بابل یہ کیسا دستور
کوئی نہ جائے ساتھ ہمارے
ہم تنہا پنچھی بے چارے
اڑنے پر مجبور، بابل یہ کیسا دستور
بھائی بہناں راضی رہنا
ہم نے پہنا ہجر کا گہنا
بند زباں سے اب کیا کہنا
دل ہے چکناچور، بابل یہ کیسا دستور
دنیا کے سب رشتے جھوٹے
ماں بیٹی کا ساتھ نہ چھوٹے
باپ کے قدموں کی مٹی ہے
بیٹی کا سندور، بابل یہ کیسا دستور
سورج ڈوبا، بڑھ گئے سائے
رخصت کرتے ہیں ماں جائے
ہم پردیسی کیوں کہلائے
کیا ہوا ہم سے قصور، بابل یہ کیسا دستور
بابل تیرے پیار کا سایا
آج مرے کیوں کام نہ آیا
اپنی آنکھ سے دور کیا کیوں
اپنی آنکھ کا نور، بابل یہ کیسا دستور
اپنی تو تقدیر یہی تھی
خوابوں کی تعبیر یہی تھی
اللہ کو منظور ہے جو کچھ
ہم کو بھی منظور، بابل یہ کیسا دستور
😟 😟 😟
گفتگو کا رخ موڑا جائےےےےےےےےےےےے
اداسی کو پاس پھٹکنے نہ دیا جائے مادام
 
shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
😟 😟 😟
گفتگو کا رخ موڑا جائےےےےےےےےےےےے
اداسی کو پاس پھٹکنے نہ دیا جائے مادام
اداسی کے بنا انسان ادھورا سا نہیں لگتا کیا؟
خوشیاں آتی ہیں چلی جاتی ہیں۔۔۔ مگر اداسی تو ساتھ ٹہر جاتی ہے نا

اور کچھ بھی نہیں اثاثے میں
ایک بے کار سی اداسی ہے
 
  • Like
Reactions: Angela

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
اداسی کے بنا انسان ادھورا سا نہیں لگتا کیا؟
خوشیاں آتی ہیں چلی جاتی ہیں۔۔۔ مگر اداسی تو ساتھ ٹہر جاتی ہے نا

اور کچھ بھی نہیں اثاثے میں
ایک بے کار سی اداسی ہے
اداسی پہ ہمارے دماغ میں ہزاروں غزلیں کھلبلانے لگی ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اداسی سے تو اچھی خاصی جان پہچان ہے پر۔۔۔۔۔۔۔پکا والا ساتھ
۔۔۔فی الحال۔۔۔۔۔۔ہم چلے۔۔۔۔۔۔۔۔پھر کبھی۔۔۔۔
 
Top