2 lines ashaar

  • Work-from-home

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
جب بارش چہرہ دھو ڈالے اور اشک بھی بوندیں لگتے ہوں
تو ایسے موقعے مت کھونا اور چپکے چپکے رو لینا
 

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
دیکھ کے دنیا کو بدلیں گے ہم بھی مزاج زندگی
رابطہ سب سے ہو گا لیکن واسطہ کسی سے نہیں
 

Blue-Black

chai-mein-biscuit
TM Star
May 27, 2014
1,921
607
1,213
KARACHI
دیکھ کے دنیا کو بدلیں گے ہم بھی مزاج زندگی
رابطہ سب سے ہو گا لیکن واسطہ کسی سے نہیں
"رابطہ ہر کسی سے ہے، واسطہ کسی سے نہیں"
یہ جملہ کتنی گہرائی اور تکمیل سموئے ہوئے ہے.
 

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
"رابطہ ہر کسی سے ہے، واسطہ کسی سے نہیں"
یہ جملہ کتنی گہرائی اور تکمیل سموئے ہوئے ہے.
جی بالکل یہ تو ہے۔

ایک مصرعے میں ہزاروں وضاحتیں چھپی ہیں
 
Top