Aaj Ka Intikhaab............!!

  • Work-from-home

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
depositphotos_76277635-stock-photo-sad-child-looking-out-the.jpg

مجھے کب فرق پڑتا ہے دسمبر بیت جائے تو
اداسی میری فطرت ہے اسے موسم سے کیا لینا🙂۔
 
Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,182
3,477
1,313
Dubai

اِتنا احسان میری جان گوارہ کرلے
اب کنارے پہ لگا دے یا کنارہ کر لے

  • Like
Reactions: Angela

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,182
3,477
1,313
Dubai

تم نے چھوڑا تھا جس جگہ مجھ کو
میں وہیں خود کو چھوڑ آیا ہوں

  • Like
Reactions: Angela

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
تم نے چھوڑا تھا جس جگہ مجھ کو
میں وہیں خود کو چھوڑ آیا ہوں
تعلق رکھ لیا باقی، تیّقن توڑ آیا ہوں
کسی کا ساتھ دینا تھا، کسی کو چھوڑ آیا ہوں

تمھارے ساتھ جینے کی قسم کھانے سے کچھ پہلے
میں کچھ وعدے، کئی قسمیں، کہیں پر توڑ آیا ہوں

محبت کانچ کا زنداں تھی یوں سنگِ گراں کب تھی
جہاں سر پھوڑ سکتا تھا، وہیں سر پھوڑ آیا ہوں

پلٹ کر آگیا لیکن، یوں لگتا ہے کہ اپنا آپ
جہاں تم مجھ سے بچھڑے تھے، وہیں رکھ چھوڑ آیا ہوں

اُسے جانے کی جلدی تھی، سومیں آنکھوں ہی آنکھوں میں
جہاں تک چھوڑ سکتا تھا، وہاں تک چھوڑ آیا ہوں

کہاں تک میں لئے پھرتا محبت کا یہ اِکتارا
سو اب جو سانس ٹوٹی، گیت آدھا چھوڑ آیا ہوں

کہاں تک رم کیا جائے، غزالِ دشت کی صورت
سو احمدؔ دشتِ وحشت سے یکایک دوڑ آیا ہوں
 
Kya khoobsoorat ghazal hae :)
 
  • Like
Reactions: Angela

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,182
3,477
1,313
Dubai

اُترا نہیں ہے وہ دل سے کوشش کے باوجود
ایک شخص میری ذات پر بھاری ہے اس قدر

  • Like
Reactions: Angela

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
Kya khoobsoorat ghazal hae :)
حاصلِ غزل

پلٹ کر آگیا لیکن، یوں لگتا ہے کہ اپنا آپ
جہاں تم مجھ سے بچھڑے تھے، وہیں رکھ چھوڑ آیا ہوں

محبت کانچ کا زنداں تھی یوں سنگِ گراں کب تھی
جہاں سر پھوڑ سکتا تھا، وہیں سر پھوڑ آیا ہوں
 
ROHAAN

TM Star
Aug 14, 2016
1,795
929
613

تم سے کتنی محبت ہے ___________ معلوم نہیں

لوگ تو آج بھی تمہاری قسم دے کر ___ منا لیتے ہیں
 
Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
کبھی جو اُس سے ملاقات ہو اگر تیری
اُسے بتانا کہ میں اس کے اضطراب میں ہوں

پڑھوں میں کوئی بھی ناول تو ایسا لگتا ہے
کتاب مجھ پہ لکھی ہے، یا میں کتاب میں ہوں
@Mahen @shehr-e-tanhayi
 
Blue-Black

chai-mein-biscuit
TM Star
May 27, 2014
1,921
607
1,213
KARACHI
درحقیقت وہ دھو یں میں کہیں درد اڑا رہی تھی،
کچھ اس طرح دھو یں کی آڑ میں غم چھپا ہی تھی.
 
Blue-Black

chai-mein-biscuit
TM Star
May 27, 2014
1,921
607
1,213
KARACHI
بنا کے دن بھر مری عیادت کو اک بہانہ
نمک لگانے کو آتے رہتے ہیں گھاؤ میں سب
 
Top