Aaj Ka Intikhaab............!!

  • Work-from-home

mehreensaeed

Newbie
Sep 16, 2020
33
19
8
کہاں چھپے ہوتے ہیں ایسے شعرا حضرات🙄😆کیا کیا مہان لوگ ہیں :( 🧐 😆۔
View attachment 114539

تجھے ٹھنڈ لگے خدا کرے۔۔😜 😇۔
تجھے کوئی کمبل سے جُدا کرے۔۔😜۔
تیرے ہونٹ نیلے کانچ ہو۔۔😝۔
تیرے دانت بھی بجا کریں۔😆۔
تجھے چھینکوں کی وہ جھڑی لگے۔۔🙊۔
تیری ناک بھی بہا کرے۔۔😪۔
تجھے ٹھنڈ لگے خُدا کرے۔۔😇۔
تجھے کوئی رضائی نہ دیا کرے۔۔😆۔
تو سوپ کی باتیں کیا کرے۔۔🍜۔
تو ہیٹر کی باتیں سُنا کرے۔۔🔥۔
تجھے سردی اِس قدر لگے۔۔😍۔
تو دھوپ نکلنے کی دعا کرے۔۔🌞۔
تو گرم پانی کیا کرے۔۔🛁۔
تجھے ٹھنڈا پانی ملا کرے۔۔🚿۔
🙄تجھے سردی لگے خُدا کرے۔۔😇۔
تو گرم انڈے کی صدا کرے۔۔🍳۔
تجھے آئسکریم ملا کرے۔🍦۔
تو چائے جو مانگے شوق سے۔۔☕۔
تجھے کپ میں برف ملا کرے۔۔🍧۔
میں کہوں کے سردی خوب ہو۔۔🏂۔
تو نہیں نہیں کیا کرے😜😜😜😜😜 ۔
😂😂😂😂😂😂
@Mahen @shehr-e-tanhayi @Armaghankhan @saviou @Kavi @khamosh_dua @Siyaah_Posh @mehreensaeed @Seemab_khan
hahaha.😂buri bat hai itni zada bad dua ni deni chiye kisi ko
 
  • Like
Reactions: Angela

Museebat

Active Member
Sep 7, 2018
331
279
763
yeh log janay kon se dukh mian jal rhay hain museebat
har roz a naya dukhi sher laga jatay hian Qayamat
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,182
3,477
1,313
Dubai

برسے گا ٹوٹ ٹوٹ کر ابرِ محبّتاں
ہم چیختے رہیں گے کہ حاجت نہیں رہی
اک روز کوئی آئے گا لے کر کے فرصتیں
اک روز ہم کہیں گے ضرورت نہیں رہی

 
  • Like
Reactions: Angela

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡

برسے گا ٹوٹ ٹوٹ کر ابرِ محبّتاں
ہم چیختے رہیں گے کہ حاجت نہیں رہی
اک روز کوئی آئے گا لے کر کے فرصتیں
اک روز ہم کہیں گے ضرورت نہیں رہی

Ik rooz hum kahain gey Zaroorat nahi rahiiiiiiiiii...........
fvrtt fvrtt fvrttt .......... Mosttttt fvrttt👏👏👏👏👏👏
 
  • Like
Reactions: Kavi

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
65e8bfd023501cf2b81a069de9bab0fc.jpg

اتنا تو حوصلہ میرے جذبوں کو دے خدا..
میں تلخیِ حیات کا شکوہ نہ کر سکوں..
شبنم کی طرح گر کے بھی خاموش ہی رہوں..
خوشبو کی طرح درد کا چرچا نہ کرسکوں
:(۔​
 
Last edited:

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
hahaha.😂buri bat hai itni zada bad dua ni deni chiye kisi ko
ziyada nahi deni chahiye??? matlab thorri bht bad dua dey sktey hain??😟
nahi sardion wala izhaar e muhbt bhi hai hmarey pas...don't worry..
کیسے بتاؤں میں تمہیں
میرے لیے تُم کون ہو
۔۔۔
تم سردیوں کی دھوپ ہو
تم چائے ہو یا سُوپ ہو
۔۔۔
میرے لیے گیزر ہو تم
کوئلہ ہو تم، ہیٹر ہو تم
۔۔۔
تم لکڑیوں کا ٹال ہو
تم نرم گرم سی شال ہو
۔۔۔
کیسے بتاؤں میں تمہیں
لیدر کی اک جیکٹ ہو تم
پِستے کا اک پیکٹ ہو تم

تم برینڈ بھی، لَنڈا بھی تم
اُبلا ہوا انڈا بھی تم
۔۔۔
انڈے کی زردی تم ہی ہو
زردی کی وردی تم ہی ہو
۔۔۔
گاجر کا حلوہ تم ہی ہو
میووں کا جلوہ تم ہی ہو
۔۔۔
کیسے بتاؤں میں تمہیں
میرے لئے تم کون ہو
کاجُو بھی تم، چلغوزے بھی تم
مفلر، سویٹر، موزے بھی تم

جرسی ، جرابیں، ہائی نیک
لوشن، کریموں کی مہک
۔۔۔
اک گرم سا کنٹوپ ہو
پاجامہ ہو، تم کوٹ ہو
۔۔۔
کمبل، رضائی ہو تم ہی
قہوہ،ملائی ہو تم ہی،
۔۔۔
تم ریوڑھی، تم مونگ پھلی
سردی میں لگتی ہو بھلی
۔۔۔
خاموش سے، چُپ چاپ بھی
تم منہ سے نکلی بھاپ بھی
۔۔۔
تم چائے کا تھرماس ہو
میرے لیے تم خاص ہو
کیسے بتاؤں میں تمہیں
میرے لیے تم کون ہو۔
 
  • Like
Reactions: mehreensaeed

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
اور اب یہ دل بھی میرا مانتا ہے
وہ میری دسترس سے ماورا ہے

چلو کوئی ٹھکانہ ڈھونڈتے ہیں
ہوا کا زور بڑھتا جا رہا ہے

مرے دل میں ہے صحراؤں کا منظر
مگر آنکھوں سے چشمہ پھوٹتا ہے

صدا کوئی سنائی دے تو کیسے
مرے گھر میں خلا, اندر خلا ہے

زمانہ ہٹ چکا پیچھے کبھی کا
اور اب تو صرف اپنا سامنا ہے

میں چپ ہوں اب اسے کیسے بتاؤں
کوئی اندر سے کیسے ٹوٹتا ہے
 

ROHAAN

TM Star
Aug 14, 2016
1,795
929
613
128858221_2183986905065531_7083847120393361221_n.jpg


خیالِ یار

خیالِ یار کو مَن میں بٹھا کے چائے پی
ذرا سا روئے، ذرا مسکرا کے چائے پی

یہ دونوں ذائقے چکّھے تھے ایک ٹیبل پر
رلایا پہلے اُسے پھر ہنسا کے چائے پی

کسی کا خوں تو نہیں پیتے ! چائے پیتے ہیں
ہمارے ساتھ کبھی بیٹھ ! آ کے چائے پی

وہاں جو پیتے تو یادیں عذاب بن جاتیں
سو اُس کے شہر سے کچھ دور جا کے چائے پی

یہ دو ہی کام کیے ! ایک "اس سے پیار کیا
اور ایک میں نے "بہت دل لگا کے چائے پی

بچھڑنے والے کو کس کس طرح نہیں روکا
جو کچھ نہ بن سکا ! آخر بنا کے چائے پی

وہ برسوں بعد جو لوٹا تو ہم نے آنسو پیے
اور اُس نے وہاں صرف، بنا کے چائے پی
 

ROHAAN

TM Star
Aug 14, 2016
1,795
929
613
تو نہیں دل میں مگر تیرا نشاں باقی ہے
بجھ گئی آگ محبت کی دھوا باقی ہے

جس جگہ ہم نے کلنڈر میں جدائی لکھی
ایک ملاقات کی تاریخ وہاں باقی ہے
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,182
3,477
1,313
Dubai

اشکوں کی ضمانت بھی جہاں کام نہ آئے
اُس بزم میں لفظوں کا یقیں کون کرے گا
 
  • Like
Reactions: Angela

Blue-Black

chai-mein-biscuit
TM Star
May 27, 2014
1,921
607
1,213
KARACHI

👏👏👏👍👍👍👏👏👏👌👌👌
✅✅✔✔✔✔
اس کی نظر میں ہیچ ہیں اپنی تمام منطقیں
تیغ خیال کیا کریں ، حرف کی ڈھال کیا کریں
پر ان نۓ ارسطوؤں کو کون سمجھاۓ؟
ان کی تمام منطقیں ہی عجیب ہیں۔
 
  • Like
Reactions: Angela
Top