Baaat Sey Baaat...............!!

  • Work-from-home

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
زندگی میں جو کچھ بھی ہوتا ہے اس میں انسان کی بہتری ہوتی ہے،انسان کو لگتا ہے کہ یہ میری محرومی ہے لیکن حقیقت میں اللہ کو معلوم ہوتا ہے کہ انسان کیا چیز بہترین ہے اس لیے زندگی میں کبھی بھی ہمت نہ ہاریں بس اللہ پےیقین رکھنا چاہیے۔۔۔محرومی نہیں ہوتی وہ حق میں بہتری ہوتی ہے۔۔اور پھر اللہ چاہتا ہے تو بہترین عطا کردیتا ہے اللہ کبھی بھی دوسرا دروازہ کھولے بغیر پہلا دروازہ بند نہیں کرتا بلکہ اس کے دروازے اپنی مخلوق کے لیے ہمیشہ کھلے ہی رہتے ہیں۔۔۔

...............................
ہوسکتا ہے ایک چیز تم پے ناگوار گزرے اور وہی تمھارے لیے بہتر ہو اور ہوسکتا ہے ایک چیز تمھیں پسند ہو اور وہی تمھارے لیے بری ہو اللہ جانتا ہے تم نہیں جانتے
(سورہ بقرہ_126)​
 
  • Like
Reactions: Untamed-Heart

Untamed-Heart

❤HEART❤
Hot Shot
Sep 21, 2015
23,621
7,455
1,113

زندگی میں جو کچھ بھی ہوتا ہے اس میں انسان کی بہتری ہوتی ہے،انسان کو لگتا ہے کہ یہ میری محرومی ہے لیکن حقیقت میں اللہ کو معلوم ہوتا ہے کہ انسان کیا چیز بہترین ہے اس لیے زندگی میں کبھی بھی ہمت نہ ہاریں بس اللہ پےیقین رکھنا چاہیے۔۔۔محرومی نہیں ہوتی وہ حق میں بہتری ہوتی ہے۔۔اور پھر اللہ چاہتا ہے تو بہترین عطا کردیتا ہے اللہ کبھی بھی دوسرا دروازہ کھولے بغیر پہلا دروازہ بند نہیں کرتا بلکہ اس کے دروازے اپنی مخلوق کے لیے ہمیشہ کھلے ہی رہتے ہیں۔۔۔

...............................

ہوسکتا ہے ایک چیز تم پے ناگوار گزرے اور وہی تمھارے لیے بہتر ہو اور ہوسکتا ہے ایک چیز تمھیں پسند ہو اور وہی تمھارے لیے بری ہو اللہ جانتا ہے تم نہیں جانتے

(سورہ بقرہ_126)

درست فرمایا

ماشاء اللہ آپ کی فصاحت و بلاغت سے آپ کی مثبت سوچ کا اندازہ ہو رہا ہے
 
Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
زندگی کی منافقت زدہ ٹھوکروں میں سب سے قیمتی دھکا وہ ہوتا ہے جس سے آپ گرتے ہیں اور اٹھنا سیکھتے ہیں
 
Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
Hamesha to esa nhi hota
دل میں ایک زندہ آرزو کا ہونا، اس کے لئے تڑپ پیدا ہونا، اخلاص کی نیت رکھ کر عمل کئے چلے جانا خواہ وہ کتنا ہی تھوڑا کیو ں نہ ہو، منزلوں کے راستوں کو آسان بنا دیتا ہے اور خدائے بزرگ و برتر کی جانب سے یقین کی دولت سے بھی نوازتا ہے :)۔
 
khamosh_dua

Active Member
Jun 30, 2012
466
255
1,163
دل میں ایک زندہ آرزو کا ہونا، اس کے لئے تڑپ پیدا ہونا، اخلاص کی نیت رکھ کر عمل کئے چلے جانا خواہ وہ کتنا ہی تھوڑا کیو ں نہ ہو، منزلوں کے راستوں کو آسان بنا دیتا ہے اور خدائے بزرگ و برتر کی جانب سے یقین کی دولت سے بھی نوازتا ہے :)۔
yes, but NOT always :)
 
  • Like
Reactions: Angela
Top