Jo Kisi K Dil Ko Dukhaaye Ga.. Wo Zarar Zaroor Uthaye Ga

  • Work-from-home

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
جگر مراد آبادی صاحب کی بد دعائیں۔۔😳۔۔۔توبہ توبہ۔۔۔۔۔ ہم تو کبھی اپنے دشمن کو بھی ایسی بد دعائیں نہ دیں۔۔😟😂۔لیکن یہاں جگر صاحب کی محبت کا معاملہ ہے۔۔😂۔اور رقیب کو تو
گولی مارنے سے بھی بڑھ کے کام کیا انہوں نے😂۔

یہ دعا ہے آتشِ عشق میں تو بھی میری طرح جلا کرے
😳نہ نصیب ہو تجھے ہنسنا، تیرے دل میں درد اٹھا کرے

زلفیں کھولے اور چشم تر، تیرے لب پہ نالۂ سوزگر
تو میری تلاش میں دربدر لئے دل کو اپنے پھرا کرے

🙄🤭تو بھی چوٹ کھائے او بے وفا، آئے دل دکھانے کا پھر مزا
کرے آہ و زاریاں درد، مجھے بے وفا تو کہا کرے

رہے نامراد رقیب تو، نہ خدا دکھائے تجھے خوشیاں
نہ نصیب شربت دل ہو، سدا زہرِ غم تو پیا کرے🤐

(لگتا مراد صاحب کینسر وینسر کا سوچ رہے۔۔بیچارہ رقیب ) 😬تجھے مرض ہو تو ایسا ہو، جو دنیا میں لاعلاج ہو

(ہائے اتنا ظلم😢 )تیری موت تیرا شباب ہو، تو تڑپ تڑپ کے جیا کرے

تیرے سامنے تیرا گھر جلے، تیرا بس چلے نہ بجھا سکے
تیرے منہ سے نکلے یہی دعا کہ نہ گھر کسی کا جلا کرے(گل تے وِچلی آ اے🤭)🥺

تجھے میرے ہی سے خلش رہے، تجھے میری ہی تپش رہے
جیسے تو نے میرا جلایا دل، ویسے تیرا بھی دل جلا کرے
(اللہ اللہ۔۔۔ خوب تپے بیٹھے ہیں محترم)

جو کسی کے دل کو دکھائے گا، وہ ضرر ضرور اٹھائے گا
وہ سزا زمانے سے پائے گا، جو کسی سے مل کر دغا کرے
(بالکل ۔۔یہ تو صحیح کہا۔۔پر اتنی خطرناک بد دعائیں🥺جو کسی کا دل دکھائے گا۔۔۔اللہ خود ہی پوچھ لیں گے اس سے۔۔تسی تے مصلی بچھا کے بد دعائیں ای دینے لگے😳)

تیرا شوق مجھ سے ہو پیکرانہ، تیری آرزوئیں بھی ہوں جوان
مگر عین عہدِ بہار میں، لٹے باغ تیرا خدا کرے
(ہائے ہم مر جائیں۔۔۔😂 بھائی صاحب تسی تے بیڑا غرق کرنے دا سوچ رئیے او۔۔۔)

خدا کرے آئے وہ بھی دن، تجھے چین آئے نہ مجھ بن
تو گلے ملے، میں پرے ہٹوں، میری منتیں تو کیا کرے
واہ واہ 😂 اس دن کو لانے کے لئے اتنی خطرناک قسم کی بد دعائیں دی گئیں۔۔۔ دشمن کو بھی ایسی دعائیں دیتے بندے کا دل ہولتا ہے۔۔۔ جگر صاحب نے محبوب کو ہی سنا ڈالیں😳 بڑا جگرا 😂 تھا بھئی ان کا۔۔۔)
نوٹ: ہمارے فیورٹ شاعر ہیں۔۔اور ان کی فیورٹ غزل ہے۔۔۔ اس لئے کوئی انہیں برا بھلا نہ کہے۔۔۔۔ ہماری خیر ہے😂 ویسے کیوی بھیا۔۔کیا زبردست غزل ہے نا۔۔۔ کیا خوب روانی ہیں بد دعاؤں میں ۔۔۔استغفر اللہ😂
@Kavi
پھر پڑھئے۔جو کسی کے دل کو دکھائے گا 😂 توبہ توبہ۔۔۔ انہوں نے تو کچھ چھوڑا نہیں۔۔۔کیا مزے کی غزل ہے😂 ہائے ہنسا بھی نہیں جا رہا۔۔۔ایک تو طبیعت کا بھلا ہو۔😂 ۔ موقع ہی نہیں دیتی ہنسنے کا 🤭 ۔۔۔

نہ نصیب ہو تجھے ہنسنا، تیرے دل میں درد اٹھا کرے

تو بھی چوٹ کھائے او بے وفا، آئے دل دکھانے کا پھر مزا😜

نہ نصیب شربت دل ہو، سدا زہرِ غم تو پیا کرے

تجھے مرض ہو تو ایسا ہو، جو دنیا میں لاعلاج ہو
تیری موت تیرا شباب ہو، تو تڑپ تڑپ کے جیا کرے

تیرے منہ سے نکلے یہی دعا کہ نہ گھر کسی کا جلا کرے

۔۔
 
Last edited:

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
تنہائی آپا۔۔۔ آ گئیں آپ @shehr-e-tanhayi
لگے ہاتھوں یہ بھی لیجیئے۔۔۔ 😅😅اللہ بچائے ایسی محبت سے۔۔جس میں ایسی بد دعائیں ملیں😂۔ کافی عرصہ بعد یہ دونوں غزلیں ذہن میں آئیں۔۔۔توبہ توبہ اتنا ظلم 🥺
تجھے عشق ہو خدا کرے
کوئی تجھ کو اس سے جدا کرے
تیرے لب ہنسنا بھول جائیں
تیری آنکھ پر نم رہا کرے
اسے دیکھ کر تو رکا کرے
وہ نظر جھکا کر چلا کرے
تیرے خواب بکھریں ٹوٹ کر
اس کرچی کرچی چنا کرے
تو نگر نگر پھرا کرے
تو گلی گلی صدا کرے
تجھے ہجر کی ایسی جھڑی لگے
تجھے عشق ہو اور یقین ہو
اسے تسبیحوں میں پڑھا کرے
میں کہوں کہ عشق ڈھونگ ہے
تو نہیں نہیں کہا کرے 😅
 
shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
واہ واہ کیا بات ہے

ہو جائیں بد دعائیں میری دوستوں غلط
اب ان پہ کوئی حرف نہ آئے خدا کرے
 
  • Like
Reactions: Angela

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
واہ واہ کیا بات ہے ہو جائیں بد دعائیں میری دوستوں غلط اب ان پہ کوئی حرف نہ آئے خدا کرے

زندگی بھر یہ آسماں تجھ کو
کسی آفت میں‌مُبتلا نہ کرے

یہ بہاریں‌ جہاں جہاں جائیں
کوئی تجھ کو ان سے جدا نہ کرے

تیری زندگی کی روشنی کو خُدا
کسی ظلمت سے آشنا نہ کرے

کِھلتے پھولوں کی رِدا ہو جائے
اِتنی حسّاس ہوا ہو جائے
مانگتے ہاتھ پہ کلیاں رکھ دے
اِتنا مہربان خُدا ہو جائے!!
آمین
❤

signature bht zbrdst lgaya hai..khair hai?? :p
اسے گماں تھا ہزاروں ملیں گے مجھ جیسے
شکستہ لوٹا تو لپٹ گیا مجھ سے چپ چاپ
 
Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
واہ واہ کیا بات ہے

ہو جائیں بد دعائیں میری دوستوں غلط
اب ان پہ کوئی حرف نہ آئے خدا کرے
تو بھی کسی کا پیار نہ پائے خدا کرے
تجھ کو تیرا نصیب رلائے خدا کرے
(توبہ)
راتوں میں تجھ کو نیند نہ آئے خدا کرے
تو دربدر کی ٹھوکریں کھائے خدا کرے
(اللہ معاف فرمائے)
تجھ پر شب وصال کی راتیں حرام ہوں
شمعیں جلا جلا کہ بجھائے خدا کرے
(شمعوں کا زمانہ نہیں رہا؟)
میری طرح تجھے بھی جوانی میں غم ملیں
تیرا نہ کوئی ساتھ نبھائے خدا کرے
(استغفراللہ)
آئے بہار تیرے گلستان میں بار بار
تجھ پر کبھی نکھار نہ آئے خدا کرے
(کچھ ذیادہ ہی دل پہ لے لی شاعر صاحب نے)

ہو جائیں بد دعائیں میری دوستوں غلط
اب ان پہ کوئی حرف نہ آئے خدا کرے
 
Untamed-Heart

❤HEART❤
Hot Shot
Sep 21, 2015
23,621
7,455
1,113
تجھے مرض ہو تو ایسا ہو، جو دنیا میں لاعلاج ہو
(لگتا مراد صاحب کینسر وینسر کا سوچ رہے۔۔بیچارہ رقیب )

تیری موت تیرا شباب ہو، تو تڑپ تڑپ کے جیا کرے
(ہائے اتنا ظلم )

یہاں شاعر صاحب کو یقین ہو چکا ہے کہ ارتغرل غازی کے عارف صاحب جو حکیم ہیں ان کی آنکھیں اندھی ہو چکی ہیں تو کوئی علاج نہیں کر پائے گا اور تڑپ تڑپ کے مارنے میں امیر سعد الدین کوپیک نے جو زہر اصلاخان اور ترگت کو دیا تھا شاید اس کا استعمال کرنا چاہتے ہیں
 
mehreensaeed

Newbie
Sep 16, 2020
33
19
8
جگر مراد آبادی صاحب کی بد دعائیں۔۔😳۔۔۔توبہ توبہ۔۔۔۔۔ ہم تو کبھی اپنے دشمن کو بھی ایسی بد دعائیں نہ دیں۔۔😟😂۔لیکن یہاں جگر صاحب کی محبت کا معاملہ ہے۔۔😂۔اور رقیب کو تو
گولی مارنے سے بھی بڑھ کے کام کیا انہوں نے😂۔

یہ دعا ہے آتشِ عشق میں تو بھی میری طرح جلا کرے
😳نہ نصیب ہو تجھے ہنسنا، تیرے دل میں درد اٹھا کرے

زلفیں کھولے اور چشم تر، تیرے لب پہ نالۂ سوزگر
تو میری تلاش میں دربدر لئے دل کو اپنے پھرا کرے

🙄🤭تو بھی چوٹ کھائے او بے وفا، آئے دل دکھانے کا پھر مزا
کرے آہ و زاریاں درد، مجھے بے وفا تو کہا کرے

رہے نامراد رقیب تو، نہ خدا دکھائے تجھے خوشیاں
نہ نصیب شربت دل ہو، سدا زہرِ غم تو پیا کرے🤐

(لگتا مراد صاحب کینسر وینسر کا سوچ رہے۔۔بیچارہ رقیب ) 😬تجھے مرض ہو تو ایسا ہو، جو دنیا میں لاعلاج ہو

(ہائے اتنا ظلم😢 )تیری موت تیرا شباب ہو، تو تڑپ تڑپ کے جیا کرے

تیرے سامنے تیرا گھر جلے، تیرا بس چلے نہ بجھا سکے
تیرے منہ سے نکلے یہی دعا کہ نہ گھر کسی کا جلا کرے(گل تے وِچلی آ اے🤭)🥺

تجھے میرے ہی سے خلش رہے، تجھے میری ہی تپش رہے
جیسے تو نے میرا جلایا دل، ویسے تیرا بھی دل جلا کرے
(اللہ اللہ۔۔۔ خوب تپے بیٹھے ہیں محترم)

جو کسی کے دل کو دکھائے گا، وہ ضرر ضرور اٹھائے گا
وہ سزا زمانے سے پائے گا، جو کسی سے مل کر دغا کرے
(بالکل ۔۔یہ تو صحیح کہا۔۔پر اتنی خطرناک بد دعائیں🥺جو کسی کا دل دکھائے گا۔۔۔اللہ خود ہی پوچھ لیں گے اس سے۔۔تسی تے مصلی بچھا کے بد دعائیں ای دینے لگے😳)

تیرا شوق مجھ سے ہو پیکرانہ، تیری آرزوئیں بھی ہوں جوان
مگر عین عہدِ بہار میں، لٹے باغ تیرا خدا کرے
(ہائے ہم مر جائیں۔۔۔😂 بھائی صاحب تسی تے بیڑا غرق کرنے دا سوچ رئیے او۔۔۔)

خدا کرے آئے وہ بھی دن، تجھے چین آئے نہ مجھ بن
تو گلے ملے، میں پرے ہٹوں، میری منتیں تو کیا کرے
واہ واہ 😂 اس دن کو لانے کے لئے اتنی خطرناک قسم کی بد دعائیں دی گئیں۔۔۔ دشمن کو بھی ایسی دعائیں دیتے بندے کا دل ہولتا ہے۔۔۔ جگر صاحب نے محبوب کو ہی سنا ڈالیں😳 بڑا جگرا 😂 تھا بھئی ان کا۔۔۔)
نوٹ: ہمارے فیورٹ شاعر ہیں۔۔اور ان کی فیورٹ غزل ہے۔۔۔ اس لئے کوئی انہیں برا بھلا نہ کہے۔۔۔۔ ہماری خیر ہے😂 ویسے کیوی بھیا۔۔کیا زبردست غزل ہے نا۔۔۔ کیا خوب روانی ہیں بد دعاؤں میں ۔۔۔استغفر اللہ😂
@Kavi
پھر پڑھئے۔جو کسی کے دل کو دکھائے گا 😂 توبہ توبہ۔۔۔ انہوں نے تو کچھ چھوڑا نہیں۔۔۔کیا مزے کی غزل ہے😂 ہائے ہنسا بھی نہیں جا رہا۔۔۔ایک تو طبیعت کا بھلا ہو۔😂 ۔ موقع ہی نہیں دیتی ہنسنے کا 🤭 ۔۔۔
یہ دعا ہے آتشِ عشق میں تو بھی میری طرح جلا کرے
نہ نصیب ہو تجھے ہنسنا، تیرے دل میں درد اٹھا کرے

زلفیں کھولے اور چشم تر، تیرے لب پہ نالۂ سوزگر
تو میری تلاش میں دربدر لئے دل کو اپنے پھرا کرے

تو بھی چوٹ کھائے او بے وفا، آئے دل دکھانے کا پھر مزا😜
کرے آہ و زاریاں درد، مجھے بے وفا تو کہا کرے

رہے نامراد رقیب تو، نہ خدا دکھائے تجھے خوشیاں
نہ نصیب شربت دل ہو، سدا زہرِ غم تو پیا کرے

تجھے مرض ہو تو ایسا ہو، جو دنیا میں لاعلاج ہو
تیری موت تیرا شباب ہو، تو تڑپ تڑپ کے جیا کرے

تیرے سامنے تیرا گھر جلے، تیرا بس چلے نہ بجھا سکے
تیرے منہ سے نکلے یہی دعا کہ نہ گھر کسی کا جلا کرے

تجھے میرے ہی سے خلش رہے، تجھے میری ہی تپش رہے
جیسے تو نے میرا جلایا دل، ویسے تیرا بھی دل جلا کرے

جو کسی کے دل کو دکھائے گا، وہ ضرر ضرور اٹھائے گا
وہ سزا زمانے سے پائے گا، جو کسی سے مل کر دغا کرے

تیرا شوق مجھ سے ہو پیکرانہ، تیری آرزوئیں بھی ہوں جوان
مگر عین عہدِ بہار میں، لٹے باغ تیرا خدا کرے

خدا کرے آئے وہ بھی دن، تجھے چین آئے نہ مجھ بن
تو گلے ملے، میں پرے ہٹوں، میری منتیں تو کیا کرے
۔۔
 
  • Like
Reactions: Angela

Blue-Black

chai-mein-biscuit
TM Star
May 27, 2014
1,921
607
1,213
KARACHI
تنہائی آپا۔۔۔ آ گئیں آپ @shehr-e-tanhayi
لگے ہاتھوں یہ بھی لیجیئے۔۔۔ 😅😅اللہ بچائے ایسی محبت سے۔۔جس میں ایسی بد دعائیں ملیں😂۔ کافی عرصہ بعد یہ دونوں غزلیں ذہن میں آئیں۔۔۔توبہ توبہ اتنا ظلم 🥺
تجھے عشق ہو خدا کرے
کوئی تجھ کو اس سے جدا کرے
تیرے لب ہنسنا بھول جائیں
تیری آنکھ پر نم رہا کرے
اسے دیکھ کر تو رکا کرے
وہ نظر جھکا کر چلا کرے
تیرے خواب بکھریں ٹوٹ کر
اس کرچی کرچی چنا کرے
تو نگر نگر پھرا کرے
تو گلی گلی صدا کرے
تجھے ہجر کی ایسی جھڑی لگے
تجھے عشق ہو اور یقین ہو
اسے تسبیحوں میں پڑھا کرے
میں کہوں کہ عشق ڈھونگ ہے
تو نہیں نہیں کہا کرے 😅
جبکہ محبت کوئی جرم نہیں, ضرورت ہے
پھرمحبت چاہنے والے گنہگار کیوں ٹھہرے
 
shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
💘 💘 💘
نہیں بھلا درست غزل دیکھ کر کیا کرنا؟

آپ ہمیں یہ بتائیں کہ جب کسی کو تکلیف ہو اور وہ کراہے تو اس کے لئے سُر کا خیال رکھنا ہوتا ہے؟

کوئی دل دکھائے تو کیا بندہ پہلے ریسیسی کی تلاش میں نکلے کہ اب اسے کس طرح سے آہوں اور کوسنوں کا مکسچر بنا کے پلانا ہے۔

بس ہم نے جو لکھا تھا وہاں لکھ دیا بقول نا معلوم۔

آپ سے بس ایک نکی جئی درخواست کی تھی لیکن آپ نے تفتیش شروع کر دی۔
کیوں بتائیں کہ کس کے لئے کہا
 
  • Like
Reactions: Angela

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
نہیں بھلا درست غزل دیکھ کر کیا کرنا؟
for general knowledge :p
Dil chalni ho giyaaa😁 yeh kis ki nazron k teer hain jo aap k dil main pewast ho gaye ;)
آپ ہمیں یہ بتائیں کہ جب کسی کو تکلیف ہو اور وہ کراہے تو اس کے لئے سُر کا خیال رکھنا ہوتا ہے؟
haaaaaaaaan naaaaaa...yeh ghazal , nazm , asha'ar yahi kuch tou hai :D :p
کوئی دل دکھائے تو کیا بندہ پہلے ریسیسی کی تلاش میں نکلے کہ اب اسے کس طرح سے آہوں اور کوسنوں کا مکسچر بنا کے پلانا ہے۔
😁Bilkul...moassar alfaz goli sey bhi barrh k kaam krtey😁😁
بس ہم نے جو لکھا تھا وہاں لکھ دیا بقول نا معلوم۔
Ahmm 🧐
آپ سے بس ایک نکی جئی درخواست کی تھی لیکن آپ نے تفتیش شروع کر دی۔
😁
Ab dekhain naaa dearoo... Hum aisi aisi duaon pey Aameen kesey bolain?😟😟😃Hijr ki bad-dua tou dushman ko bhi nahi detey hum 😟😄
aisa krtey hain, hum dono mil k yeh dua krtey hain k us na-maloom ka dimaagh thikaney aa jaey😁phir hum zor zor sey Aameen bolain gey😁
وہ کیا شعر ہے۔۔۔۔۔۔۔۔
روٹھنے والے تیرے دل میں محبت جاگے
میں نے قرآن کا دل پڑھ کے دعا مانگی ہے😀😁۔
ٹھیک ہے؟؟؟ ;)۔
کیوں بتائیں کہ کس کے لئے کہا
آہم۔۔۔۔۔۔۔۔۔
وہ جو ہمیں عزیز ہے۔۔کیسا ہے؟ کون ہے؟
کیوں پوچھتے ہو۔۔ہم نے بتانا تو ہے نہیں۔۔۔ ;)۔
:D
 
Top