Fact

  • Work-from-home

Untamed-Heart

❤HEART❤
Hot Shot
Sep 21, 2015
23,621
7,455
1,113
امریکا کی معروف کمپنی ایپل نے 1998ء میں پہلی بار ’آئی‘ کے نام سے اپنی پراڈکٹ بنانا شروع کی تھیں، آئی میک اس سلسلے کی پہلی کڑی تھی۔ سٹیو جابز چاہتے تھے کہ ان کی ڈیوائس انٹرنیٹ صارفین کو بہتر طریقے سے اپنی خدمات پیش کر سکے جن کے نزدیک ویب سرفنگ نمبر ون استعمال تھا۔ آئی میک کی مناسبت سے کہا جا سکتا ہے کہ شاید لفظ ’آئی‘ سے مراد انٹرنیٹ ہی لی گئی ہو تاہم یہ بات بھی مکمل طور پر صحیح نہیں ہے۔
آئی میک کی لانچنگ کے دوران سٹیو جابز نے کہا تھا کہ لفظ ’آئی‘ ان پانچ الفاظ انٹرنیٹ، انڈی ویڑول، انسٹرکٹ، انفارم اور انسپائر کی جانب اشارہ کرتا ہے۔ اگرچہ اس کے بعد ایپل کمپنی نے اپنی بہت سی پراڈکٹ میں لفظ ’آئی‘ کا استعمال کیا تاہم اس کی نئی ڈیوائسز جیسا کہ ایپل ٹی وی اور ایپل واچ میں سے اسے ہٹا دیا گیا ہے۔

 

Untamed-Heart

❤HEART❤
Hot Shot
Sep 21, 2015
23,621
7,455
1,113
سوئٹزر لینڈ کے ماہرین نے ایک ایسا انوکھا ڈرون تیار کر لیا ہے جو نہ صرف ہاٹ ایئر بیلون کی طرح ہوا میں ا±ڑنے کی صلاحیت رکھتا ہے بلکہ نہایت کم وزن بھی ہے۔اس ڈرون میں بھری ہیلیئم گیس کی وجہ سے یہ گِرتا نہیں بلکہ ہوا میں ا±ڑتا رہتا ہے جس کے سبب اسے دیکھنے والے حیرت زدہ رہ جاتے ہیں۔اکثر لائیو شوز کے دوران ڈرون بے قابو ہو کر لوگوں پر گِر جاتا ہے اور انہیں نقصان پہنچاتا ہے تاہم اب اس انوکھے ہوا بھرے ڈرون کی مدد سے
اس قسم کے خطرات سے بچا جا سکتا ہے

40-16.jpg



@saviou @shehr-e-tanhayi @Shiraz-Khan @Hoorain @Fantasy @Aaylaaaaa @Parisa_ @Star24 @AishLyn @imama @Umm-e-ahmad @zaryaab @Ally @Kavi @Bird-Of-Paradise @Hoorain @khalid_khan @Armaghankhan @Aaidah @saviou @Pari @Aks_ @Guriya_Rani @Ahmad-Hasan @-Anna- @chai-mein-biscuit @CuTe_HiNa @fahadhassan @Ramsha_Cat @Ziddi_anGel @seemab_khan @raaz the secret @Syeda-Hilya @Hoorain @*Arshia* @dur-e-shawar @minaahil @nizamuddin @Aizaa @intelligent086 @shailina @Sunny_Rano @Dil-Wale @Mazyona
 
  • Like
Reactions: shehr-e-tanhayi

Untamed-Heart

❤HEART❤
Hot Shot
Sep 21, 2015
23,621
7,455
1,113
وقت معلوم کرنے کیلئے گھڑی کا استعمال تو عام ہے ہی جس کے نت نئے ڈیزائن بھی مارکیٹ میں آتے رہتے ہیں لیکن جاپان میں ایسی گھڑی بنائی گئی ہے لکھ کر وقت بتاتی ہے۔جاپان کی ٹوہوکو(Tohoku) یونیورسٹی آف آرٹ اینڈ ڈیزائن کے طالبعلم نے ایسی گھڑی بنائی ہے جو ڈیجیٹل فارمیٹ میں باقاعدہ لکھ کر ٹائم بتاتی ہے۔جاپانی نوجوان کی اس لکھنے والی گھڑی کی ویڈیو لاکھوں افرادمیں مقبول ہو چکی ہے۔
 

Untamed-Heart

❤HEART❤
Hot Shot
Sep 21, 2015
23,621
7,455
1,113
جاپان میں ایک ٹرین نے اپنے آزمائشی سفر کے دوران چھ سو کلومیٹر
زیادہ کی رفتار سے سفر کر کے نیا عالمی ریکارڈ قائم کر دیا ہے۔
جاپانی ریلوے کے مطابق یہ ریکارڈ سات بوگیوں پر مشتمل ’میگلیو‘
ٹرین نے ماؤنٹ فیوجی کے نزدیک منگل کو اس وقت بنایا جب اس نے
603 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار حاصل کی۔
حکام کا کہنا ہے کہ ٹرین تقریباً 11 سیکنڈ تک چھ سو کلومیٹر سے

زیادہ کی رفتار سے سفر کرتی رہی۔


@saviou @shehr-e-tanhayi @Shiraz-Khan @Hoorain @Fantasy @Aaylaaaaa @Parisa_ @Star24 @AishLyn @imama @Umm-e-ahmad @zaryaab @Ally @Kavi @Bird-Of-Paradise @Hoorain @khalid_khan @Armaghankhan @Aaidah @saviou @Pari @Aks_ @Guriya_Rani @Ahmad-Hasan @-Anna- @chai-mein-biscuit @CuTe_HiNa @fahadhassan @Ramsha_Cat @Ziddi_anGel @seemab_khan @raaz the secret @Syeda-Hilya @Hoorain @*Arshia* @dur-e-shawar @minaahil @nizamuddin @Aizaa @intelligent086 @shailina @Sunny_Rano @Dil-Wale @Mazyona @ji-ja-ji @sonofaziz @Glitterz @Cali
 
  • Like
Reactions: shehr-e-tanhayi

Untamed-Heart

❤HEART❤
Hot Shot
Sep 21, 2015
23,621
7,455
1,113
jo bhi ho, hum to zara dheeme se chalnay wali gaari pe safar karna pasand kartay hain taa k qudrat k nazaray bhi aankhoN ko thandak pohnchatay jaayen
yeh to husan parasti ki chaah rakhne wali husn e nazar hoti hai jo apko qudrati Manazir se baham mehzooz hone aur mushadaati soch ko ubhaarne par amaada karti hai warna to har shakhs olympic game ka khilaarhi hai bas dorhta hi ja raha bina mehzooz kiye is dunya ki halawat ko :)
 

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
yeh to husan parasti ki chaah rakhne wali husn e nazar hoti hai jo apko qudrati Manazir se baham mehzooz hone aur mushadaati soch ko ubhaarne par amaada karti hai warna to har shakhs olympic game ka khilaarhi hai bas dorhta hi ja raha bina mehzooz kiye is dunya ki halawat ko :)
sahi keh rahay hain....
behrhaal humara shumaar awal u zikar logoN mein hai... qudrat k nazaroN se mehzooz hona, tabhi to banjaaroN jaise har aaey ddin nikal kharay hotay haiN.
 

Untamed-Heart

❤HEART❤
Hot Shot
Sep 21, 2015
23,621
7,455
1,113
سنگ مرمر کی صفائی
سنگ مرمرکے فرش پر سے زنگ کے دھبوں کو ہٹانے کے لیے کھانے کا سوڈا داغ پر چھڑکیں اور اس پر کچھ لیموں کا عرق ڈال دیں، اس جگہ کو رگڑیں، ضرورت پڑنے پر پھر سوڈا اور لیموں کا عرق ڈالیں، اس کے بعد صاف گیلے کپڑے سے اس جگہ کو صاف کردیں، آپ کا فرش جگمگانے لگے گا۔

 

Untamed-Heart

❤HEART❤
Hot Shot
Sep 21, 2015
23,621
7,455
1,113
عموماً کہا جاتا ہے: وہ گھڑی آپہنچی جس کا انتظار تھا
لیکن درست جملہ یوں ہوگا: وہ گھڑی آگئی جس کا انتظار تھا
اس لیے کہ
آپہنچنا کا محاورہ ہندی والوں نے عام کیا ہے
اردو میں یہ محاورہ حیرت، ناخوشی یا تنبیہ کے مواقع پر استعمال ہوتا ہے۔
چنانچہ عام مواقع پر اس کا استعمال خلاف محاورہ اور واجب الترک ہے۔
(بحوالہ لغات روزمرہ)


@saviou @shehr-e-tanhayi @Shiraz-Khan @Hoorain @Fantasy @Aaylaaaaa @DiLkash @Star24 @AishLyn @imama @Umm-e-ahmad @zaryaab @Ally @Kavi @Bird-Of-Paradise @Hoorain @khalid_khan @Armaghankhan @Aaidah @saviou @Pari @Aks_ @Guriya_Rani @Ahmad-Hasan @-Anna- @chai-mein-biscuit @CuTe_HiNa @fahadhassan @Ramsha_Cat @Ziddi_anGel @seemab_khan @raaz the secret @Syeda-Hilya @Hoorain @*Arshia* @dur-e-shawar @minaahil @nizamuddin @Aizaa @intelligent086 @shailina @Sunny_Rano @Dil-Wale @Mazyona @ji-ja-ji @sonofaziz @Glitterz @Cali
 
  • Like
Reactions: Umm-e-ahmad
Top