رونگ نمبر

  • Work-from-home

Zia_Hayderi

TM Star
Mar 30, 2007
2,468
1,028
1,213
فلم ‘پی کے’دیکھ کر، رونگ نمبر کا سوال بہت بھر پور طریقہ سے اٹھ کر آیا ہے- اس میں مذاہب سے متعلق دیگر سوالو ں کے ساتھ یہ سوال بھی اٹھایا گیا تھا کہ اگر مذہبی تقسیم خدا کی طرف سے ہوتی تو وہ ہر انسان کو ٹھپا لگاکر پیدا کرتا۔ یہ سوا ل ان لوگوں کے لیے یقینا ایک چیلنج کی حیثیت رکھتاہے جن کا ماننا ہے کہ انسان جنم کی بنیاد پر ہی ذات ومذہب کے خانوں میں بٹا ہواہے۔ اور یہی وجہ تھی کہ فلم ریلیزہونے کے ساتھ ہی ان کے عتاب کا شکار ہوگئی جس کا الزام تھا کہ فلم میں اس کی دھرم کا مذاق اڑایا گیاہے۔فلم میں اور بھی کئی سوال اٹھائے گئے تھے ،مثلاً انسا ن کے مذہب کی اصل شناخت کیامحض اس کا مخصوص حلیہ ہے؟انسان کو بھگوان نے بنایا تو پھرانسان بھگوان کی مورتی کیوں بناتاہے؟کسی ایک ہی مذہب کے ماننے والے خداکے انعام کے مستحق کیوں؟اس کے علاوہ انسان کے مسائل کے عجیب وغریب اور غیر معقول حل تجویز کرنے والے خودساختہ مذہبی رہنماؤں کے بارے میں کہاگیاکہ خدا تک پہنچ رکھنے کا ان کادعویٰ جھوٹا ہے،اور ان کا رابطہ کسی رانگ نمبر سے ہے۔خدا سے رابطے کا صحیح نمبر کیا ہے ،فلم میں ظاہر ہے کہ اس کا جواب نہیں دیا گیا بلکہ تمام نمبروں (مذاہب ) کو غلط بتاکر عوام کو یہ پیغام دیا گیا کہ جب تک صحیح نمبر نہ ملے انہیں غلط نمبر (مذہب)سے رابطہ کرنے کے بجائے آپس ہی میں اپنے مسائل حل کرنے چاہییں۔
لبرلز کی طرف سے اس فلم کی خوب ستائش کی گئی۔ اس کے علاوہ فلم میں چونکہ بت پرستی کوغیر معقول کہا گیااوربہت سے خداؤں کی نفی گئی ہے اس لیے بعض لوگوں کو یہ بھی محسوس ہوا کہ فلم غیر شعوری طورپرہی سہی اسلامی نظریہ پیش کرتی ہے۔مگر سچ تو یہ ہے کہ فلم میں نہ توخدا کا انکار کیا گیا ہے کہ اسے کمیونزم کی حامی قرار دیا جاسکے او ر نہ اس میں دین اسلام کو دینِ حق کے طورپر پیش کیا گیا ،کہ اسے اسلام اور مسلم نواز فلم کہا جا سکے۔ البتہ انسان کوتلاش حق کی طرف توجہ ضرور دلائی گئی ہے -
ایسے ‘افراد’ ہم کو ہر جگہ مل جائیں گے جو راہ حق کی تلاش میں بھٹک رہے ہیں۔جن کے سوالوں پر غم وغصے کا اظہار تو کیا جاتا ہے،لیکن انہیں معقول جواب نہیں دیا جاتا۔ شاید ا س لیے کہ جن کے سر جواب دینے کی ذمہ داری ہے ،ان کے اند ر کا ‘نمائشی کمرشل ملّا’ ان افراد مطمئن نہیں کرتا ہے، محض یہ سوچ کر ، میرے کمیشن کا کیا ہوگا۔
آج ‘نمائشی کمرشل ملّا’ ہی اصل رانگ نمبر ہے، جو مذہب کے نام پر اپنی پبلسٹی کررہا ہے- جو سوشل میڈیا پر اپنی وڈیو چلاتا ہے، ڈی وی ڈی بیچتا ہے، مہنگے مہنگےحج گروپ سے مال بناتا ہے- اس نے صرف مال بنانا ہے- اس کام کے لئے لوگوں کا اس کا عقیدت مند ہونا ضروری ہے- لو گوں کو اپنے سے باندھ کررکھنے کے وہ گلیسرین کے آنسو لگا کر، وڈیو بنواتا ہے، آپ دیکھیں گے وہ اپنے آنسو آخر تک صاف نہیں کرتا ہے، جبکہ فطری طور پر انسان اپنے آنسو فورا” صاف کرتا ہے-
آپ جانتے ہیں کہ اسلام میں تصویر حرام ہے، چونکہ اس کی کمائی ہی وڈیو پر ہے اس لئے وہ کسی نہ کسی حیلہ بہانے سے اس کو جائز قرار دیدیگا- یہی اصلی رانگ نمبر ہے، جو اپنے مفاد میں دین کی تعلیم کو مسخ کر دیتا ہے- لوگوں اگر رانگ نمبر سے بچنا ہے تو ایسے نمائشی کمرشل ملّا کو پہچانو
 
Zia_Hayderi

TM Star
Mar 30, 2007
2,468
1,028
1,213
@MisS_KhaN @Don @Pari @Hoorain @RedRose64 @Mahen @STAR24 @*Sarlaa* @Kachu maasi @whiteros @namaal @Shiraz-Khan
@Abidi @Sid_diQa @Iceage-TM @Toobi @i love sahabah @Prince-Farry @Babar-Azam @AM_ @Princess_Nisa
@NamaL @Fa!th @MSC @Armaghankhan @yoursks @thefire1 @nighatnaseem21 @Fanii @naazii @lovely_eyes
@Hira_Khan @MIS_MaHa @junaid_ak47 @Guriya_Rani @Azeyy @Gul-e-lala @maryamtaqdeesmo @7thSky @Poetry_Lover
@shzd @p3arl @Fantasy @Atif-adi @Lost Passenger @marzish @Afrasyyab @Pakhtoon @foggy @Nadaan_Shazie @soul_snatcher
@Rubi @*fajar* @Tariq Saeed @Mas00m-DeVil @Wafa_Khan @amazingcreator @marib @Zaryaab @Rukh-E-Aaftaab
@S_ChiragH @Binte_Hawwa @sweet_c_kuri @sabha_khan40 @Masoom_girl @hariya @Seap @Pari_Qrakh
@Aayat @italianVirus @saviou @Ziddi_anGel @sabeha @attiya @Princess_E @Asheer @bilal_ishaq_786
@Bird-Of-Paradise @shailina @Shararti_Bacha @maanu115 @h@!der @Dua001 @pyaridua @Pari_Qrakh @Menaz
@Rahath @Shireen @zonii @Noor_Afridi @sweet bhoot @Lightman @Noorjee @hafaz @Miss_Tittli @Iceage-TM @ShehrYaar
@Bela @LuViSh @aribak @BabyDoll @Silent_tear_hurt @gulfishan @Manxil @Raat ki Rani @candy @Asma_tufail
@errorsss @raaz the secret @diya. @isma33 @hashmi_jan @smarty_dollie @Era_Emaan @AshirFrhan @aira_roy @pakistani_pari
@saimaaaaaaa @Nighaat @crystal_eyez @Mantasha_Zawaar @zaatzarra @reality @illusionist @DesiGirl @huny @maryoom
@Hudx @StunninG_BeauTy @Zia_Hayderi @Fadiii @minaahil @SindhiB0Y @Aqsh_Arch @HuriYa @Huree @Bul_Bul @Jahanger @^MysTeri0uS^ @h@!der @Hoorain @Manxil @Shiraz-Khan @shailina @whiteros @Hira_Khan @Afrasyyab @saviou @Prince-Farry @*Sarlaa* @S_ChiragH @marib @minaahil @Asheer @maryoom @Mahen @Fantasy @Fa!th @Rubi @Masoom_girl @Nighaat @Asma_tufail @Wafa_Khan @amazingcreator @Disco_Anarkali @virgonakhan @naazii @Bela @p3arl @attiya @Nighaat @7thSky @Kachu maasi @Fanii @Dreem @thefire1 @Seap @Guriya_Rani @innocent_jannat @MIS_MaHa @Madii @Raat ki Rani @junaid_ak47 @Armaghankhan @pakistani_pari @soul_snatcher
@sitara_rani @Sid_diQa @Azeyy @Zaryaab @STAR24 @Ziddi_anGel @DesiGirl @Just_Like_Roze @StunninG_BeauTy @*fajar* @junaid_ak47 @Rukh-E-Aaftaab @dur-e-shawar
@Bird-Of-Paradise @Rahath @Aishah @Princess_Nisa @Bul_Bul @Danee @Princess_E @Huree @lovely_eyes @ShyPrincess @sweet_lily @Princess_E @Piyare Afzal @Pari_Qrakh @Nadaan_Shazie
@shining_galaxy @Unsaid Words @Arz0o @Angel_A @Angel_ @umeedz @jimmyz @Twinkle Queen
 
minaahil

Queen of dreams
Super Star
Jan 11, 2014
6,997
4,327
1,313
Dream land
فلم ‘پی کے’دیکھ کر، رونگ نمبر کا سوال بہت بھر پور طریقہ سے اٹھ کر آیا ہے- اس میں مذاہب سے متعلق دیگر سوالو ں کے ساتھ یہ سوال بھی اٹھایا گیا تھا کہ اگر مذہبی تقسیم خدا کی طرف سے ہوتی تو وہ ہر انسان کو ٹھپا لگاکر پیدا کرتا۔ یہ سوا ل ان لوگوں کے لیے یقینا ایک چیلنج کی حیثیت رکھتاہے جن کا ماننا ہے کہ انسان جنم کی بنیاد پر ہی ذات ومذہب کے خانوں میں بٹا ہواہے۔ اور یہی وجہ تھی کہ فلم ریلیزہونے کے ساتھ ہی ان کے عتاب کا شکار ہوگئی جس کا الزام تھا کہ فلم میں اس کی دھرم کا مذاق اڑایا گیاہے۔فلم میں اور بھی کئی سوال اٹھائے گئے تھے ،مثلاً انسا ن کے مذہب کی اصل شناخت کیامحض اس کا مخصوص حلیہ ہے؟انسان کو بھگوان نے بنایا تو پھرانسان بھگوان کی مورتی کیوں بناتاہے؟کسی ایک ہی مذہب کے ماننے والے خداکے انعام کے مستحق کیوں؟اس کے علاوہ انسان کے مسائل کے عجیب وغریب اور غیر معقول حل تجویز کرنے والے خودساختہ مذہبی رہنماؤں کے بارے میں کہاگیاکہ خدا تک پہنچ رکھنے کا ان کادعویٰ جھوٹا ہے،اور ان کا رابطہ کسی رانگ نمبر سے ہے۔خدا سے رابطے کا صحیح نمبر کیا ہے ،فلم میں ظاہر ہے کہ اس کا جواب نہیں دیا گیا بلکہ تمام نمبروں (مذاہب ) کو غلط بتاکر عوام کو یہ پیغام دیا گیا کہ جب تک صحیح نمبر نہ ملے انہیں غلط نمبر (مذہب)سے رابطہ کرنے کے بجائے آپس ہی میں اپنے مسائل حل کرنے چاہییں۔
لبرلز کی طرف سے اس فلم کی خوب ستائش کی گئی۔ اس کے علاوہ فلم میں چونکہ بت پرستی کوغیر معقول کہا گیااوربہت سے خداؤں کی نفی گئی ہے اس لیے بعض لوگوں کو یہ بھی محسوس ہوا کہ فلم غیر شعوری طورپرہی سہی اسلامی نظریہ پیش کرتی ہے۔مگر سچ تو یہ ہے کہ فلم میں نہ توخدا کا انکار کیا گیا ہے کہ اسے کمیونزم کی حامی قرار دیا جاسکے او ر نہ اس میں دین اسلام کو دینِ حق کے طورپر پیش کیا گیا ،کہ اسے اسلام اور مسلم نواز فلم کہا جا سکے۔ البتہ انسان کوتلاش حق کی طرف توجہ ضرور دلائی گئی ہے -
ایسے ‘افراد’ ہم کو ہر جگہ مل جائیں گے جو راہ حق کی تلاش میں بھٹک رہے ہیں۔جن کے سوالوں پر غم وغصے کا اظہار تو کیا جاتا ہے،لیکن انہیں معقول جواب نہیں دیا جاتا۔ شاید ا س لیے کہ جن کے سر جواب دینے کی ذمہ داری ہے ،ان کے اند ر کا ‘نمائشی کمرشل ملّا’ ان افراد مطمئن نہیں کرتا ہے، محض یہ سوچ کر ، میرے کمیشن کا کیا ہوگا۔
آج ‘نمائشی کمرشل ملّا’ ہی اصل رانگ نمبر ہے، جو مذہب کے نام پر اپنی پبلسٹی کررہا ہے- جو سوشل میڈیا پر اپنی وڈیو چلاتا ہے، ڈی وی ڈی بیچتا ہے، مہنگے مہنگےحج گروپ سے مال بناتا ہے- اس نے صرف مال بنانا ہے- اس کام کے لئے لوگوں کا اس کا عقیدت مند ہونا ضروری ہے- لو گوں کو اپنے سے باندھ کررکھنے کے وہ گلیسرین کے آنسو لگا کر، وڈیو بنواتا ہے، آپ دیکھیں گے وہ اپنے آنسو آخر تک صاف نہیں کرتا ہے، جبکہ فطری طور پر انسان اپنے آنسو فورا” صاف کرتا ہے-
آپ جانتے ہیں کہ اسلام میں تصویر حرام ہے، چونکہ اس کی کمائی ہی وڈیو پر ہے اس لئے وہ کسی نہ کسی حیلہ بہانے سے اس کو جائز قرار دیدیگا- یہی اصلی رانگ نمبر ہے، جو اپنے مفاد میں دین کی تعلیم کو مسخ کر دیتا ہے- لوگوں اگر رانگ نمبر سے بچنا ہے تو ایسے نمائشی کمرشل ملّا کو پہچانو
True
 
  • Like
Reactions: Zia_Hayderi
Top