T20, Pakistan Vs. India

  • Work-from-home

Zia_Hayderi

TM Star
Mar 30, 2007
2,468
1,028
1,213
جمعے کو پاکستان اور بھارت کے درمیان ٹی ٹوئنٹی عالمی کپ سپر ٹن کے مرحلے کا پہلا مقابلہ ہونے والا ہے۔

پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں گروپ دو میں ہیں جس میں دفاعی چیمپیئن ویسٹ انڈیز، آسٹریلیا اور گروپ اے سے کوالیفائی کرنے والا بنگلہ دیش شامل ہے۔

پاکستان ماضی میں ہونے ولے ٹی ٹوئنٹی کے چاروں عالمی کپ کے مقابلوں میں سیمی فائنل تک پہنچا ہے اور سنہ 2009 میں انگلینڈ کو ہرا ٹی ٹوئنٹی کا عالمی چیمپیئن بھی بنا ہے۔

بھارت سنہ 2007 میں ٹی ٹوئنٹی کا عالمی چیمپیئن بننے کے بعد کبھی سیمی فائنل تک نہیں پہنچا لیکن وہ پاکستان کے خلاف کھیلے گئے پانچ ٹی ٹوئنٹی میچوں میں صرف ایک ہارا ہے۔
پاکستان کی ٹیم کے پاس ٹی ٹوئنٹی کا سب سے کامیاب بولنگ اٹیک ہے اور بھارتی ٹیم کے پاس بلے بازوں کی لمبی قطار ہے۔

یہ ٹھیک ہے کہ ان کے پاس بلّے بازوں کی بہتات ہے- اگر وہ بہت اچھا بھی کھیلتے ہیں تب بھی 160 سے زیادہ رنز نہیں بنا سکیں گے- اگر پاکستانی بلے بازوں نے زمّہ داری سے کھیلا تو بھارت کی بولنگ کے سامنے یہ ایک آسان ٹارگیٹ ہوگا- اگر پاکستان نے پہلے بیٹنگ کی تو 160 رنز ان کا وننگ اسکور ہوگا
-
شاہد آفریدی کی بیٹنگ ایک بونس ہوگی مگر پاکستان کو اس پر تکیہ نہیں کرنا چاہئے- چل گئے تو بوم بوم‘ نا چلے تو نوپرابلم
-
انڈیا، پاکستان میچوں کے دوران تناؤ انتہا پر ہوتا ہے اور یہی تناؤ ان مقابلوں کو دلکش بنادیتا ہے- دونوں ممالک کے کھلاڑی ایک دوسرے کے خلاف اعصاب شکن مقابلوں میں بہترین کارکردگی دکھانے کی کوشش کرتے ہیں کیوں کہ شائقین شکست کو تسلیم نہیں کرتے۔ ان میچوں میں کافی تناؤ پیدا ہونا اس گیم کا حصہ ہے اس کے علاوہ فیلڈ پر کرکٹ کے علاوہ اور بھی بہت کچھ چل رہا ہوتا ہے- جیسے نعرہ بازی اور سٹّہ بازی‘ امید ہے ہماری ٹیم پر کوئی الزام نہ آئےگا
-​
 

Zia_Hayderi

TM Star
Mar 30, 2007
2,468
1,028
1,213
pakistan ne harna tha.. bht mazaq ho gai thi
players ki body language sey lag raha tha k un ko haarney ka order mila hoa hey- shoaib malik aor kamraan akmal un pey shak hota hey k woh kin ky lain kheltey hey- team k lain to esa nahi khela jata hey-
 

HorrorReturns

Banned
Mar 27, 2013
6,009
1,093
163
players ki body language sey lag raha tha k un ko haarney ka order mila hoa hey- shoaib malik aor kamraan akmal un pey shak hota hey k woh kin ky lain kheltey hey- team k lain to esa nahi khela jata hey-
shaobil malik ki begum indian hai us ne kaha ho ga... keh ess dafa pakistan ko jataya ta teri khair nahi hia... woh zun mureed hai..
 

Zia_Hayderi

TM Star
Mar 30, 2007
2,468
1,028
1,213
shaobil malik ki begum indian hai us ne kaha ho ga... keh ess dafa pakistan ko jataya ta teri khair nahi hia... woh zun mureed hai..
N. sethi hey to pher kisi aor ko kia alzam dena. esa lagta hey k players ko order tha k yeh match nahi jeetna- 51 dot balls kheli hen 20 overs k match me- es average sey test match me bhi dot ball nahi kheli jati he-
merey khiyal me nawaz sharif blak male ho raha hey- warna woh board ka chairman banney ka ahal nahi hey
 
Top