Shaitan ka faraib

  • Work-from-home

AJMERI11

Active Member
Apr 6, 2011
189
46
178
بنی اسرائیل کے ایک بزرگ کو شیطان مردود نے گمراہ کرنے کی بار بار کوشش کی لیکن کامیابی نہیں ہوئی . ایک دن وہ بزرگ کسی کام سے باہر جا رہے تھے. شیطان بھی ساتھ ہو لیا ، راستے میں کئی طرح سے بہکانے کی کوشش کی، وہاں بھی کامیابی حاصل نہیں ملی

ایک دن وہ بزرگ پحاڈ کے دامن میں بیٹھے ہوئے تھے کی اوپر ایک بڑا پتھر اپر سے لڑھک کر آتے ہوئے دیکھا . آپ ذکر-ا- الٰھی میں لگے رہے یہاں تک کی پتھر دوسری طرف جا گرا. پھیر شیطان نے شیر چیتے بھیڈیہ کی سورت میں آکر انہیں ڈرانے کی کوشش کی ،پھر بھی نامراد ہی رہا . ایک بار وہ نماز پڑھ رہے تھے ،شیطان سانپ بنکر سر سے پیر تک لپٹ گیا اور سجدے کی جگہ فن پھیلاکر بیٹھ گیا. شیطان کو ہر بار ناکامی ہی ملی جب وہ مایوس ہو گیا تو آپ کے پاس آکر بولا حضرت! مینے آپکو گمراہ کرنے کی بہت کوششیں کی لیکن سب بیکار ہوئی ،اسلئے اب میں نے آپسے دوستی کرنے کا ارادہ کر لیا ہے .میں وعدہ کرتا ہوں کی اب آپ کو کبھی نہیں بہکاؤنگا اسلئے آپ مجھے اپنی دوستی میں قبول کر لیں .اپنے جواب دیا مردود ! مجھے تیری دوستی کی کوئی ضرورت نہیں .ایسا جواب پاکر شیطان خلکر سامنے آ گیا . وہ بولا میں آپکو بتاؤں کہ میں انسانوں کو کیسے گمراہ کرتا ہوں - بخیلی حصد نشہ سے میں انسان کو گمراہ کرتا ہوں. انسان میں جب بخیلی آ جاتی ہے تو وہ مال جما کرنے کے چکّر میں لوگوں کا حق مارتا ہے ،لوگوں کا مال ہڈپ کرنے ،چھیننے سے بھی باز نہیں آتا
غصّے کی حالت میں بھی انسان شیطان کا گیند بن جاتا ہے قران شریف میں الله فرماتا ہے شیطان انسان کا خلا دشمن ہے .عام آدمی تو کیا بات ہے شیطان نے تو نبیوں پر بھی ڈورے ڈالے لیکن الله نے اپنے محبوب بندوں کو شیطان کی مکّاری سے بچا لیا .
 
  • Like
Reactions: Kaskar and Mhk31

Mhk31

Active Member
Nov 24, 2012
379
357
113
India
MashaAllah bht hi khoobsurat sharing.
Allah hum sab ko bhi hidayat de or shaitan ke behkave se mehfooz rakhe.

JazakAlllah...
 
Top