Shair Dar Shair

  • Work-from-home

NXXXS

~` Weird `~
Superior Member
Apr 24, 2012
114,993
11,776
1,113
دَرد کا شَہر بساتے ہُوئے رو پڑتا ہُوں
روز گھر لوٹ کے آتے ہُوئے رو پڑتا ہُوں
 

Untamed-Heart

❤HEART❤
Hot Shot
Sep 21, 2015
23,621
7,455
1,113
ﺗﺠﮫ ﺳﮯ ﮐﭽﮫ ﺍﻭﺭ ﺗﻌﻠﻖ ﺑﮭﯽ ﺿﺮﻭﺭﯼ ﮨﮯ ﻣﺮﺍ
ﯾﮧ ﻣﺤﺒﺖ ﺗﻮ ﮐﺴﯽ ﻭﻗﺖ ﺑﮭﯽ ﻣﺮ ﺳﮑﺘﯽ ﮨﮯ

 
  • Like
Reactions: Shireen2410

NXXXS

~` Weird `~
Superior Member
Apr 24, 2012
114,993
11,776
1,113
ھونٹ پہ لئے ھوئے , دل کی بات ھم
جاگتے رہیں گے اور کتنی رات ھم ؟؟
مختصر سی بات ھے ، تم سے پیار ھے

تمہارا , انتظار ھے
 

Untamed-Heart

❤HEART❤
Hot Shot
Sep 21, 2015
23,621
7,455
1,113
جہاں سوال کے بدلے سوال ہوتا ہے
وہاں سے محبتوں کا زوال ہوتا ہے
کسی کو اپنا بنانا ہنر ہی سہی
کسی کا بن کر رہنا کمال ہوتا ہے...
 

NXXXS

~` Weird `~
Superior Member
Apr 24, 2012
114,993
11,776
1,113
ﺍﺱ ﺷﺨﺺ ﮐﻮ ___ ﮐﺲ ﭼﯿﺰ ﺳﮯ ﻣﺤﺮﻭﻡ ﮐﺮﻭ ﮔﮯ؟
ﺣﺎﺻﻞ ﮐﻮ ﺑﮭﯽ ﺟﺲ ﻧﮯ ﮐﺒﮭﯽ ﺣﺎﺻﻞ ﻧﮩﯿﮟ ﺳﻤﺠﮭﺎ
 

Hoorain

*In search of Oyster Pearls*
VIP
Dec 31, 2009
108,467
40,710
1,313
A n3st!
حق پرستی ہمیں راس آئے نہ آئے
،لیکن ساتھ باطل کے کبھی ہم نہیں ہونے والے
 

AnadiL

••●∂ιѕαѕтєя●••
VIP
Nov 24, 2012
72,933
23,237
1,313


    • یہی دل تھا کہ ترستا تھا مراسم کے لئے
      اب یہی ترکِ تعلق کے بہانے مانگے


 

Hoorain

*In search of Oyster Pearls*
VIP
Dec 31, 2009
108,467
40,710
1,313
A n3st!
ناخُداؤں سے کہو خود کو نہ سمجھیں وہ خدا
’’ڈوب جائیں نہ کہیں ہم کو ڈبونے والے‘‘
 

NXXXS

~` Weird `~
Superior Member
Apr 24, 2012
114,993
11,776
1,113
کہا اُس نے ، زمانہ درد ہے اور تُم دوا جیسے
لگا، "تُم سے محبت ہے" مجھے اُس نے کہا جیسے

طلب کی اُس نے جب مجھ سے محبت کی وضاحت تو
بتایا، دَشت کے ہونٹوں پہ بارش کی دُعا جیسے
 

NXXXS

~` Weird `~
Superior Member
Apr 24, 2012
114,993
11,776
1,113
اب جو روٹھو گے، ہار جا ؤ گے
ہم منانے کے گُر ، بھلا بیٹھے
 

NXXXS

~` Weird `~
Superior Member
Apr 24, 2012
114,993
11,776
1,113
ﻣﻤﻜﻦ ﮨﮯ ﺻﺪﯾﻮﮞ ﺑﮭﯽ ﻧﻈﺮ ﺁﺋﮯ ﻧﺎ ﺳﻮﺭﺝ
ﺍﺱ ﺑﺎﺭ ﺍﻧﺪﮬﯿﺮﺍ ﻣﯿﺮﮮ ﺍﻧﺪﺭ ﺳﮯ ﺍﭨﮭﺎ ﮨﮯ
 

Untamed-Heart

❤HEART❤
Hot Shot
Sep 21, 2015
23,621
7,455
1,113
بس کہ ہوں غالِبؔ اسیری میں بھی آتش زیرِ پا
موئے آتش دیدہ ہے حلقہ میری زنجیر کا
 

H@!der

Super Star
Feb 22, 2012
8,413
3,070
1,313
آؤ ملتے ہیں اب تسلی سے
زندگی درمیاں تھی پہلے
 

NXXXS

~` Weird `~
Superior Member
Apr 24, 2012
114,993
11,776
1,113
ہم جو تیرے بغیر زندہ ہیں
سب دکھاوا ہے دنیاداری ہے
 
  • Like
Reactions: H@!der

H@!der

Super Star
Feb 22, 2012
8,413
3,070
1,313
اپنے ہاتهوں سے کر دیا آزاد
جس پـرندﮮ میں جان تھی میری
 

La-Haasil

Active Member
Apr 11, 2016
436
210
43
New Zealand

رہا کر دے قفس کی قید سے گھائل پرندے کو
کسی کے درد کو اس دل میں کتنے سال پالے گا
 

AnadiL

••●∂ιѕαѕтєя●••
VIP
Nov 24, 2012
72,933
23,237
1,313
سلگ رہا ہوں بہت دن سے بند کمرے میں،
دریچہ کھولوں تو دنیا دھواں دھواں کردوں-
 
  • Like
Reactions: Shireen2410
Top