Pia Ka Aik Aur Kaarnama

  • Work-from-home

Untamed-Heart

❤HEART❤
Hot Shot
Sep 21, 2015
23,621
7,455
1,113
PIA
کا ایک اور کارنامہ ! کسے ایئر پورٹ پر چھوڑ کر جہاز میں کیا لے گئے؟ جان کر حیران رہ جائیں گے

پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائن(پی آئی اے) نے مسافر کوایئرپورٹ پر چھوڑ دیا اور اس کا سامان ٹورنٹو روانہ کر دیا ۔تفصیلات کے مطابق ٹورنٹو جانے والی پی آئی اے کی پرواز کا مسافرغائب ہونے کے باوجود اس کا سامان روانہ کردیا گیا، انتظامیہ نے پرواز کی بروقت روانگی کے نام پر مسافروں کی سلامتی خطرے میں ڈال دی۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ ٹورنٹو جانے والابلال اکبر نامی مسافر خود تو غائب ہو گیا مگر پی آئی اے نے اس کا سامان ٹورنٹو پہنچا دیا ، سٹیشن مینیجر کا کہنا ہے کہ انہوں نے مسافر کو بہت تلاش کیا مگر وہ نہیں ملا تو اس کا سامان بھی آف لوڈ کر دیا مگر دوسری جانب ٹورنٹو کی جانب سے سامان پہنچنے پر مبنی ای میل ریکارڈ پر آگئی ہے ۔یاد رہے کہ ایاٹا قوانین اور پرواز کی سیفٹی کے پیش نظرغائب ہونے والے مسافر کا سامان آف لوڈ کیا جانا ضروری ہے۔

Untamed-Heart

❤HEART❤
Hot Shot
Sep 21, 2015
23,621
7,455
1,113
@Don @RedRose64 @saviou @Shiraz-Khan @AnadiL @Bird-Of-Paradise @DiLkash @shehr-e-tanhayi
@Ahmad-Hasan @fahadhassan @Umm-e-ahmad @Abidi @Aayat @Aina_ @Armaghankhan @Angel_A @Ajnabhi @-Anna- @*Arshia* @Aks_ @Aaidah @Aizaa @amerzish_malik @Arz0o @Arzoomehak @Asheer @Atif-adi @Awadiya @Aaylaaaaa @Ayesha-Ali @Afnan_ @A7if @Aliean @Adorable_Pari @Awesome_Sunny @Ajnabee_Hoon @Babar-Azam @Blue-Black @Bela @Brilliant_Boy @Binte_Hawwa @bilal_ishaq_786 @baba-cakes @Banjara_ @chai-mein-biscuit @CuTe_HiNa @Cheeky @Charming_Deep @colgatepak @Catastrophe @Chai- mein-biscut @Danee @Dua001 @DevilJin @Dua_ @Dreamy Boy @dur-e-shawar @diya. @DeMon- @Diya_noor @Dil-Wale @duaabatool @Eshal-Hoor @errorsss @Elif @Faiz4lyf @Flower_Flora @Fizaali @Fatima- @France-Boy @genuine @gullubat @gulfishan @Ghazal_Ka_Chiragh @Guriya_Rani
@huny @H@!der @H!N@ @Hoorain @hania7012 @HWJ @Haider_Mk @Haya_ @Hay-at
@Iceage-TM @i love sahabah @italianVirus @illusionist @Island_Jewel @ijazamin @imama
@junaid_ak47 @Justin_ @Jahanger @Just_Like_Roze @kaskar @Kavi @khalid_khan @koochi @KrazzzyBoy
@lovely_eyes @Lost Passenger @Lightman @LUBABA @LostSea @Lafanter
@Mano_Doll @Mahen @maanu115 @Mantasha_Zawaar @Manxil @Marah @Mas00m-DeVil @marib @Menaz @minaahil @Meekaeel @MSC @Minal @mrX @MumS @Muhammad_Rehman_Sabir @Mawaa_Khan @Mazyona
@Nadaan_Shazie @Naila_Rubab @namaal @NamaL @Nikka_Raja @nighatnaseem21 @Noor_Afridi @nizamuddin @Noman- @Ocean-of-love @onemanarmy @p3arl @Pari_Qrakh @Prince-Farry @Princess_Nisa @Princess_E @pakhtun @PrinCe_ @Raat ki Rani @raaz the secret @Rahath @Ramsha_Cat @Ramiz @RaPuNzLe @reality @REHAN_UK @Robina_Rainbow @rooja @seemab_khan @Syeda-Hilya @sweet-c-chori @ShehrYaar @shailina @Shoaib_Nasir @Salman_ @S_M_Muneeb @Star24 @sonofaziz @shzd @Sunny_Rano @Silent_tear_hurt @sweet bhoot @silent_heart @Sanafatima @SairaRizwan @Sweeta @Shona619 @La-Haasil
@soul_of_silence. @Stylo_Princess @SUMAIKA @soul_snatcher @sweet_lily @sweet_c_kuri @Shayana @Sahil_ @MysTeri0uS @SadiaXtyle @Toobi @Twinkle Queen @Tanha_Dil @Tariq Saeed @ujalaa @Umeed_Ki_Kiran @umeedz @unpredictable2 @Untamed-Heart @Vasim @Wafa_Khan @wajahat_ahmad @X_w @yoursks @Yuxra @Zia_Hayderi @zaryaab @Ziddi_anGel @zonii @Z-4-Zahid @zealous @Zaad @Zypher @Zahabia @Zulfishan
 
shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
کو بار بار پیا کیوں پڑھ رہے ہیں بھائی PIA ہم
 
H@!der

Super Star
Feb 22, 2012
8,413
3,070

Jeo P.I.A.
 
Top