وزیر اعظم نواز شریف سے ملاقات میں وزیر اعظم نریندر مودی نے دہشت گردی کے حوالے سے بھارت کی تشویش کا اظہار کیا ہے- مودی نے پاکستان کے وزیراعظم نواز شریف سے منگل کو ہونے والی ملاقات میں کہا ہے کہ پاکستان کو دہشت گردی کے لیے اپنی سرزمین استعمال نہ ہونے دینے کے وعدے پر قائم رہنا ہوگا اوربمبئی حملوں کی تحقیقات کو بھی تیز کرنا ہوگا۔
وزیراعظم نواز شریف نے کہا کہ دونوں ملکوں کے لوگوں کی خاطر انھیں بداعتمادی اور غلط فہمیوں کو دور کرنا ہوگا۔ دونوں ممالک کے درمیان تعلقات میں بہتری کے لیے کیے جانے والے جامع مذاکرات کا سلسلہ چھ سال سے رکا ہوا ہے۔ ہمارے دریاؤن کا پانی رکا ہوا ہے- بلوچستان میں دہشت گردی ہورہی ہے- کیا نواز شریف نے ان پر مودی سے کچھ کہا ہے یا وہ لیکچر سننے گئے تھے اور لیکچر سن کر آ گئے-