yahi insaaf ki baat hum ley ker boley the. jo taaza taaza ik e.g. ki soorat mey aagae. sub ik dam khollam kholla ap k saamne hey.سننے میں آ رہا ھے کہ پشاور میں سنیوں نے میتیں رکھ کر دھرنا دیا تو پولیس نے شیلنگ کی اور دھرنا ختم کروا دیا گیا ، اگر ایسا ھے تو ہماری اس پاکستانی عوام کو اب اپنی آنکھیں کھولنا ہوں گی اور اس رافضی ٹولے کو سمجھنا ہو گا ۔ ورنہ عنقریب پاکستانیوں کا وہی حال ہوگا واللہ جو شام کے مسلمانوں کے ساتھ ہو رہا ھے ، وہ اٹھے ظلم کے کیخلاف مگر جب تک پانی سر سے گزر چکا تھا !!پشاور میں دھرنے پر آنسو گیس کی شیلنگ، میتوں کو اٹھانے کے لئے ٹرک آگئے، لواحقین میں بھگڈر۔ حکومت نے ایک بار پھر ثابت کردیا ہے کہ دو عملی اور منافقت میں اس کا کوئی ثانی نہیں۔ بلوچستان میں تو مظاہرین کو نہ صرف بیٹھنے دیا گیا بلکہ ان کا مطالبہ مانتے ہوئے بلوچستان حکومت برطرف کر دی گئی جبکہ یہاں پرامن مظاہرین پر لاٹھی چارج کیا جا رہا ہے، آنسو گیس اور واٹر گن استعمال کی جا رہی ہے اور میتوں کو زبردستی مردہ خانے میں منتقل کر دیا گیا ہے
>>>> @sherry2112 @Iceage-TM @Dawn @Atif-adi @Don @hoorain @Abidi @i love sahabah @nasirnoman @Sabah
yaar Nomi sub ko tag karo. taaqey Haqeeqat or wazih hojaey.
@Tooba Khan