Mumtaz Qadri Ko Phansi Dedi Gai

  • Work-from-home

ji-ja-ji

Active Member
Feb 17, 2016
228
101
28

____________________________________________________________________________________

ملک ممتاز حُسین قادری ُتجھے سلام
ایک گستاخ کی عبرت ناک موت
گولیوں سے چھلنی چھلنی کر دیا اور مرنے کے بعد جسم ٹکڑے ٹکڑے یعنی پوسٹ مارٹم







Attached Images
@Don @RedRose64 @saviou @Shiraz-Khan @AishLyn @Bird-Of-Paradise @Parisa_ @shehr-e-tanhayi
@Ahmad-Hasan @fahadhassan @Umm-e-ahmad
@Abidi @Aayat @Aina_ @Armaghankhan @Angel_A @Ajnabhi @-Anna- @*Arshia* @Aks_ @Aaidah @Aizaa
@amerzish_malik @Arz0o @Arzoomehak @Asheer @Atif-adi @Awadiya @Aaylaaaaa @Ayesha-Ali @Afnan_ @A7if @Aliean
@Adorable_Pari @Awesome_Sunny @Ajnabee_Hoon
@Barkat_ @Babar-Azam @Blue-Black @Bela @Brilliant_Boy @Binte_Hawwa @bilal_ishaq_786 @baba-cakes @Banjara_
@chai-mein-biscuit @CuTe_HiNa @Cheeky @Charming_Deep @colgatepak @Catastrophe @Chai- mein-biscut
@Danee @Dua001 @DevilJin @Dua_ @Dreamy Boy @dur-e-shawar @diya. @errorsss @DeMon- @Diya_noor @Dil-Wale @Eshal-Hoor
@Faiz4lyf @Flower_Flora @Fizaali @Fatima- @France-Boy
@genuine @gullubat @gulfishan @Ghazal_Ka_Chiragh @Guriya_Rani
@huny @H@!der @H!N@ @Hoorain @hania7012 @HWJ @Haider_Mk @Haania
@Iceage-TM @i love sahabah @italianVirus @illusionist @Island_Jewel @ijazamin @imama
@junaid_ak47 @Justin_ @Jahanger @Just_Like_Roze @kaskar @Kavi @khalid_khan @koochi @KrazzzyBoy
@lovely_eyes @Lost Passenger @Lightman @LUBABA @LostSea @Lafanter
@Mano_Doll @Mahen @Meerab_ @maanu115 @Mantasha_Zawaar @Manxil @Marah @Mas00m-DeVil @marib @Menaz @minaahil
@Meekaeel @MSC @Minal @mrX @MumS @Muhammad_Rehman_Sabir @Mawaa_Khan @muttalib @Mazyona
@Nadaan_Shazie @Naila_Rubab @namaal @NamaL @Nikka_Raja @nighatnaseem21 @Noor_Afridi @nizamuddin @Noman-
@Ocean-of-love @onemanarmy @p3arl @Pari_Qrakh @Prince-Farry @Princess_Nisa @Princess_E @pakhtun @PrinCe_
@Raat ki Rani @raaz the secret @Rahath @Ramsha_Cat @Ramiz @RaPuNzLe @reality @REHAN_UK @Robina_Rainbow
@seemab_khan @Syeda-Hilya @sweet-c-chori @ShehrYaar @shailina @Shoaib_Nasir @Salman_ @S_M_Muneeb @Star24 @sonofaziz
@shzd @Sunny_Rano @Silent_tear_hurt @sweet bhoot @silent_heart @Sanafatima @SairaRizwan @Sweeta @Shona619
@soul_of_silence. @Stylo_Princess @SUMAIKA @soul_snatcher @sweet_lily @sweet_c_kuri @Shayana @Sahil_ @SARKASH @SadiaXtyle
@Toobi @Twinkle Queen @Tanha_Dil @Tariq Saeed @ujalaa @Umeed_Ki_Kiran @umeedz @unpredictable2
@Vasim @Wafa_Khan @wajahat_ahmad @X_w @yoursks @Yuxra
@Zia_Hayderi @zaryaab @Ziddi_anGel @zonii @Z-4-Zahid @zealous @Zaad @Zypher @Zahabia @Zulfishan
 
  • Like
Reactions: Zia_Hayderi

Untamed-Heart

❤HEART❤
Hot Shot
Sep 21, 2015
23,621
7,455
1,113
Yahaa'n kuch ajeeb situation hai

Mumtaz Qadri ne agar soch samjh kar acha kaam kia to unki phansi ko shahadat samjh kar siasat chamkaane wale unki shahadat ko kharab na karain
Qanoon ne agar Qanoon ki paasdaari ki aur aik Qatil ko saza di to siasat chamkaane wale Qanoon ko haath main le kar shor na machaen

Meri zaati raye yeh hai keh KHAMOSHI IKHTIAAR ki jaye

Ab dekho na tamaam school o colleges main aaj pher bacho ka nuqsaan ho raha hai :(
 

Zia_Hayderi

TM Star
Mar 30, 2007
2,468
1,028
1,213
USA k pressure par phansi di hey. hamarey humran kuttey he, Aasia kutti ko bhi phansi do
 

Zia_Hayderi

TM Star
Mar 30, 2007
2,468
1,028
1,213

گستاخ رسول کی سزا کا تذکرہ کئی ایک آیاتِ قرآنیہ میں مذکور ہے۔ ا س کے لئے قرآنِ پاک کو غوروفکر اورتفکر و تدبر سےپڑھنے کی ضرورت ہے۔ اللہ جل مجدہٗ نے فرمایا:
1.﴿وَإِن نَكَثوا أَيمـٰنَهُم مِن بَعدِ عَهدِهِم وَطَعَنوا فى دينِكُم فَقـٰتِلوا أَئِمَّةَ الكُفرِ‌ إِنَّهُم لا أَيمـٰنَ لَهُم لَعَلَّهُم يَنتَهونَ ١٢ أَلا تُقـٰتِلونَ قَومًا نَكَثوا أَيمـٰنَهُم وَهَمّوا بِإِخر‌اجِ الرَّ‌سولِ وَهُم بَدَءوكُم أَوَّلَ مَرَّ‌ةٍ أَتَخشَونَهُم فَاللَّهُ أَحَقُّ أَن تَخشَوهُ إِن كُنتُم مُؤمِنينَ ١٣ قـٰتِلوهُم يُعَذِّبهُمُ اللَّهُ بِأَيديكُم وَيُخزِهِم وَيَنصُر‌كُم عَلَيهِم وَيَشفِ صُدورَ‌ قَومٍ مُؤمِنينَ ١٤ وَيُذهِب غَيظَ قُلوبِهِم وَيَتوبُ اللَّهُ عَلىٰ مَن يَشاءُ وَاللَّهُ عَليمٌ حَكيمٌ ١٥ ﴾.... التوبة

''اور اگر وہ اپنے عہد کے بعد اپنی قسمیں توڑ دیں اور تمہارے دین میں طعن کریں تو کفر کے سرداروں سے قتال کرو۔ بے شک ان لوگوں کی کوئی قسمیں نہیں تاکہ وہ باز آجائیں۔ کیا تم ان لوگوں سے نہیں لڑوگے جنہوں نے اپنی قسمیں توڑ دیں اوررسولﷺکو نکالنے کا ارادہ کیا اور اُنہوں نے ہی پہلی بار تم سے ابتدا کی۔ کیا تم ان سے ڈرتے ہو تو اللہ زیادہ حقدار ہے کہ تم اس سے ڈرو اگر تم مؤمن ہو۔ ان سے قتال کرو، اللہ اِنہیں تمہارے ہاتھوں سے عذاب دے گا اور اُنہیں رسوا کرے گا او ران کے خلاف تمہاری مدد کرے گا اور مؤمنوں کے سینوں کو شفا دے گا او ران کے دلوں کا غصہ دور کرے گا اور اللہ جسے چاہتا ہے توبہ کی توفیق دیتا ہے اور اللہ سب کچھ جاننے اور کمال حکمت والا ہے۔''
ان آیاتِ بینات میں اللہ تعالیٰ نے نقضِ عہد کے مرتکبین اوردین اسلام میں طعن کرنے والے جیسے: اللہ کی گستاخی یا اللہ کے رسول کی گستاخی یا اسلا م کے کسی بھی مسئلے پر طعن وتشنیع سے کام لینے والے او راللہ کے رسولﷺکو مکہ مکرمہ سے نکالنے کا پروگرام بنانے والے لوگوں سے قتل و قتال کا حکم دیا ہے۔
 

Zia_Hayderi

TM Star
Mar 30, 2007
2,468
1,028
1,213
دیسی کالے لبرلز جن کا کام ہی مسلمانوں میں اسلامی تعلیمات کے حوالے سے شکوک و شبہات پیدا کرنا ہے، حضور اکرم صلی الله علیہ وسلم کے اخلاق حسنہ کے بعض واقعات کا سہارا لے کر یہ پروپگنڈہ کر رہے ہیں کہ اگر کوئی حضور اکرم صلی الله علیہ وسلم کی شان مبارک میں گستاخی کرے، توموٴاخذہ میں قتل نہیں کیا جائے گا،کیوں کہ حضور صلی الله علیہ وسلم نے اپنی ذات کے لیے انتقام نہیں لیا۔

قرآن کر یم کی متعدد آیات سے یہ واضح ہوتا ہے کہ شاتم رسول کی سزا موت ہے، ہم یہاں صرف ایک آیت کے بیان پر اکتفا کرتے ہیں، اللہ تعالی سورہ احزاب میں ارشاد فرماتے ہیں:” بے شک وہ لوگ جو اللہ اور اس کے رسول کو ایذا دیتے ہیں، اللہ ان پر دنیا وآخرت میں لعنت کرتا ہے اور ان کے لیے ذلیل کرنے والا عذاب تیار کر رکھا ہے۔“ اسی سورت میں تین آیات کے بعد اللہ تعالی کا ارشاد ہے”لعنت کیے گئے ہیں جہاں پائے جائیں پکڑ ے جائیں اور بری طرح قتل کیے جائیں۔“

ان دونوں آیتوں میں اللہ اور اس کے رسول صلی الله علیہ وسلم کی شان میں گستاخی اور بے ادبی کرنے والوں کے بارے میں دنیاوی سزا تو یہ بیان کی گئی ہے کہ ان پر اللہ کی لعنت ہے اور آخرت میں ان کے لیے درد ناک عذاب تیار کیا گیا ہے، دنیا وی لعنت کی وضاحت کرتے ہوئے قاضی عیاض رحمہ اللہ ”الشفاء “ میں فرماتے ہیں:گستاخ رسول پر دنیاوی لعنت یہی ہے کہ اس کو قتل کر دیا جائے،اس لیے کہ اللہ تعالی کا فرمان ہے: وہ پھٹکارے ہوئے ہیں جہاں پائے جائیں پکڑے جائیں اور قتل کر دیے جائیں۔
 

Untamed-Heart

❤HEART❤
Hot Shot
Sep 21, 2015
23,621
7,455
1,113
کی محمد سے وفا تو نے تو ہم تیرے ہیں
یہ جہاں چیز ہے کیا لوح و قلم تیرے ہیں
علامہ اقبال

 
  • Like
Reactions: shehr-e-tanhayi

Zia_Hayderi

TM Star
Mar 30, 2007
2,468
1,028
1,213
یہ مال اور منال کیا یہ جاہ اور جلال کیا
غلامی ء رسول میں تو موت بھی قبول ہے
 
  • Like
Reactions: shehr-e-tanhayi
Top