Moongphali Khany Say Amraaz E Dil Say Bachao Aur Umer Mein Izafa Mumkin.

  • Work-from-home

baba-cakes

Regular Member
Jan 8, 2016
143
56
728
: بہانہ

بہانہ اسے کہتے ہیں کہ انسان کوئی جھوٹا عذر پیش کرے اور کبھی اس کے ذریعے دوسروں سے کوئی جائز یا نا جائز رعایت حاصل کرنا چاہے -
اس میں ایک گناہ جھوٹ ہے ، اور دوسرا یہ کہ ناجائز رعایت حاصل کرنے کے لیے دوسروں کو مشقّت میں مبتلا کیا جائے -
جھوٹ جتنا بڑا ہوگا اور ناجائز رعایت حاصل کرنے کے لیے دوسروں کو جتنی زیادہ مشقّت میں ڈالا جاےگا گناہ اتنا ہی زیادہ ہوگا -

@shehr-e-tanhayi
, @Shiraz-Khan , @Hoorain , @Lost Passenger, @Ally,@krazykitty, @cute bhoot , @AishLyn @Star24 @krazykitty @Fd
 
Last edited by a moderator:

Bird-Of-Paradise

TM ki Birdie
VIP
Aug 31, 2013
23,935
11,040
1,313
ώόήȡέŕĻάήȡ
: بہانہ

بہانہ اسے کہتے ہیں کہ انسان کوئی جھوٹا عذر پیش کرے اور کبھی اس کے ذریعے دوسروں سے کوئی جائز یا نا جائز رعایت حاصل کرنا چاہے -
اس میں ایک گناہ جھوٹ ہے ، اور دوسرا یہ کہ ناجائز رعایت حاصل کرنے کے لیے دوسروں کو مشقّت میں مبتلا کیا جائے -
جھوٹ جتنا بڑا ہوگا اور ناجائز رعایت حاصل کرنے کے لیے دوسروں کو جتنی زیادہ مشقّت میں ڈالا جاےگا گناہ اتنا ہی زیادہ ہوگا -

@shehr-e-tanhayi
, @Shiraz-Khan , @Hoorain , @Lost Passenger, @Ally,@krazykitty, @cute bhoot , @AishLyn @Star24 @krazykitty @Fd
Nyc sharing
 
baba-cakes

Regular Member
Jan 8, 2016
143
56
728
زندگی کے قیمتی ترین لمحات میں سے ایک وقت وہ ہوتا ہے جب آپ اپنے چھوٹے سے بچے کا چھوٹا سا ہاتھ تھامے اسے اپنے ساتھ مسجد لے جارہے ہوں اور راستے میں اسے یہ بتارہے ہوں کہ جس اللہ نے یہ ساری دنیا بنائی اور ہم کو بھی بنایا ہم اس کا شکریہ ادا کرنے اس کے گھر جارہے ہیں۔ ابو یحییٰ

@shehr-e-tanhayi @Hoorain @AishLyn @Shiraz-Khan @minaahil @Lost Passenger @PrinCe_ @Star24 @Fd @krazykitty
 
baba-cakes

Regular Member
Jan 8, 2016
143
56
728
مکہ کی پوری زندگی میں بعض اوقات رسالت مآب ﷺ کا نام تک بگاڑا گیا، اوجڑی پھینک دی گئی، راستے میں کانٹے بچھا دیے گئے، طعن و تشنیع سے کام لیا گیا- مدینے میں جہاں آپ کے پاس اقتدار تھا وہاں ایک صریح منافق عبدللہ بن ابئی نے آپ کے اور مسلمانوں کے بارے میں ایک سخت جملہ بولا جس کو قرآن مجید نے سوره منافقوں میں نقل کر دیا ہے, لیکن آپ دیکھیے کہ اس سب کچھ کے باوجود آپ نے کوئی اقدام نہیں کیا- وہ دنیا سے رخصت ہوا تو آپ نے اس کا جنازہ پڑھا دیا- اس کے بیٹے نے کہا کہ آپ قبر میں بچھانے کے لئے اپنا کرتا دے دیجیۓ تو آپ نے وہ بھی دے دیا- اس طرح کے بے شمار واقعات ہیں جن کو قرآن مجید نے بیان کیا ہے لیکن ایک دو چھوٹی چیزیں نکالی جاتیں ہیں جن کا پورا پسمنظر بھی معلوم نہیں ہوتا اور لوگوں کو یہ بتایا جاتا ہے کہ وہ یہ رویہ اختیار کریں-

@shehr-e-tanhayi @Hoorain @AishLyn @Shiraz-Khan @minaahil @Lost Passenger @PrinCe_ @Star24 @Fd @krazykitty
 
Shiraz-Khan

Super Magic Jori
Hot Shot
Oct 27, 2012
18,264
15,551
1,313
زندگی کے قیمتی ترین لمحات میں سے ایک وقت وہ ہوتا ہے جب آپ اپنے چھوٹے سے بچے کا چھوٹا سا ہاتھ تھامے اسے اپنے ساتھ مسجد لے جارہے ہوں اور راستے میں اسے یہ بتارہے ہوں کہ جس اللہ نے یہ ساری دنیا بنائی اور ہم کو بھی بنایا ہم اس کا شکریہ ادا کرنے اس کے گھر جارہے ہیں۔ ابو یحییٰ

]
sahi kaha aap ne :)
 
  • Like
Reactions: baba-cakes

baba-cakes

Regular Member
Jan 8, 2016
143
56
728

دنیا میں شاید ہی کوئی ایسا انسان ہو جو کافی کو پسند نہ کرتا ہو۔ دنیا بھر میں کافی کو بہت زیادہ پسند کیا جاتا ہے۔کافی سے متعلق بہت سی تحقیقات بھی سامنے آتی رہتی ہیں اور ہر تحقیق سے نتائج مختلف حاصل ہوتے ہیں۔لیکن تحقیق کے نتائج جو بھی حاصل ہوں کافی لووز کافی پیناترک نہیں کرتے اور ترک کریں بھی کیوںکیونکہ کافی پینا تو اچھا ہے۔آئیے جانتے ہیں کہ کافی پینا کیوں اچھا ہے اور اس کے کیا کیا فوائد ہیں۔۔۔۔

موڈ بہتر بنانے میں مددگار ثابت ہوتی ہے

کافی کا پہلا اوراہم فائدہ تو یہ ہے کی یہ آپ کا موڈ بہتر بنانے میں بہت مددگار ثابت ہوتی ہے۔اسی لیے بعض لوگوں کو آنکھیں کھولتے ہی کافی کی ضرورت محسوس ہونے لگتی ہے۔جو لوگ صبح کے وقت کافی پیتے ہیں ان کا دن زیادہ خوشگوار گزرتا ہے بہ نسبت ان کے جو صبح نہیں پیتے۔

ذیابیطس کا خطرہ کم کردیتی ہے
کافی پینے کا سب سے بڑا فائدہ یہ ہے کہ اس سے ذیابطیس کا خطرہ ٹل جاتا ہے۔تحقیق سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ جو لوگ دن میں ۴ کپ کافی پیتے ہیں ان لوگوں میں ذیا بیطس کا خطرہ بہت کم ہوجاتا ہے۔

دل کے امراض سے محفوظ رکھتی ہے
کافی پینے کا ایک اور فائدہ یہ بھی ہے کہ یہ دل کے امراض سے محفوظ رکھتی ہے۔ جو لوگ دن میں دو یا دو سے زائد کپ کافی پیتے ہیں وہ دل کا دورہ پڑنے سے محفوظ رہتے ہیں۔

آپ کے جگر کا خیال رکھتی ہے
کافی آپ کے جگر کا بھی خیال رکھتی ہے۔ کافی پینے سے جگر صحت مند رہتا ہے اور جب جگر صحت مند ہوتا ہے تو انسانی جسم کو کوئی بیماری لاحق نہیں ہوتی۔لہذا دن میں ایک بار ضرور کافی پیا کیجیے۔

کینسر ہونے سے بچاتی ہے
کافی پینے سے کینسر ہونے کے 50فی صد خطرات کم ہو جاتے ہیںخاص طور پر جگر کے سرطان کا خطرہ بہت کم ہوجاتا ہے۔

لمبی عمر دیتی ہے

کافی پینے والے افراد ان لوگوں کی بہ نسبت زیادہ جیتے ہیں جو کافی نہیں پیتے ۔دن میں ایک بار کافی آپ کی زندگی کے کئی دن بڑھا دیتی ہے۔ لہذا کافی پئیں اور لمبی عمر پائیں۔

@shehr-e-tanhayi @Hoorain @AishLyn @Shiraz-Khan @minaahil @Lost Passenger @PrinCe_ @Star24 @Fd @krazykitty
 
Untamed-Heart

❤HEART❤
Hot Shot
Sep 21, 2015
23,621
7,455
1,113
Barish ko log enjoy karte hain bewaqoof chriyaa'n bana kar bachne ki koshish karte hain ab bhala is se to hamari dada ji ki puraani chartri hi theek hai jab tak aap sar pe rakho barish se geele nahi honge na battery ki jhanjhat na time ka dar lolzzzzzzzzzz :p
 
  • Like
Reactions: baba-cakes
Top