Molana Tariq Jamil's Disputed Logic

  • Work-from-home

lovelyalltime

I LOVE ALLAH
TM Star
Feb 4, 2012
1,656
1,533
913
طارق جمیل صاحب ایک گمراہ عالم دین ہیں - وہ اکثر ایسی باتیں کر جاتے ہیں جن کا قرآن اور صحیح احادیث سے کوئی تعلق نہیں - اللہ ان کے شر سے ہم سب کو محفوظ رکھے
 
  • Like
Reactions: Zia_Hayderi

Arsalan-Afzal

I Wish Not Have Feelings .....
TM Star
Sep 30, 2013
1,330
370
83
جرم سے نفرت اور مجرم سے محبّت

مولانا طارق جمیل کی عجیب و غریب منطق' پر مبنی ایک بیان نظر سے گذرا- موصوف نے یہ کہہ کر لوگوں کو گمراہ کرنے کی کوشش کی ہے کہ دین جرم سے نفرت اور مجرم سے محبت کی تلقین کرتا ہے-
دین اسلام کے متعلق کوئی بھی رائے اپنی طرف سے پیش نہیں کی جا سکتی ہے- ہمیں دیکھنا کہ خدا اور رسول کا کیا فرمان ہے- جرم اسی وقت تباہ کن ہوتا ہے جب اسے انجام دیا جائے- اسی لئے مجرم کو سزا دی جاتی ہے اس سے محبت نہیں کی جاتی ہے-
ایک حدیث میں وارد ہے کہ تین آدمیوں سے اللہ تعالیٰ قیامت کے دن گفتگو نہیں کرے گا۔

بوڑھا زنا کار۔
جھوٹا بادشاہ۔
قلاش متکبر

(رواه مسلم شعب الايمان، 36013)
اس سے مجرم پر پھٹکار ثابت ہوتی ہے- اور بھی احکام قرآن و حدیث ہیں جو مجرم سے محبت کی بجائے ان کے جرم پر تعزیر کرتے ہیں-
اسلام گناہ کار کو سزا کی وعید دیتا ہے- رسول صلعم کا فرمان ہےاگر ان کی بیٹی بھی جرم کرتی ہے تو اس کے لئے بھی سزا ہے
-
طارق جمیل کوئی مستند حدیث پیش کریں اپنی منطق کی تائید میں-
دنیا کا کوئی بھی مذہب یا قانون ایسا نہیں ہے جو ایسی عجیب و غریب منطق پیش کرتا ہے- افسوس اس بات کا طارق صاحب نے یہ بات اس طرح پیش کی جیسے کہ اسلام کی تعلیم ہو- جبکہ اسلام میں ہر مجرم کے لئے عبرتناک سزا ہے- مجرم سے محبت کا پیغام معاشرے کے لئے تباہ کن رخ اختیار کر لے گا- آج وہ لوگ جو جرم کرکے شرمندہ ہوتے ہیں منہ چھپاتے ہیں- کل وہ اس قسم کے مولوی کے طفیل معزز قرار پائیں گے-
مولانا صاحب کو سلیبرٹی سے تعلقات کا شوق اپنی جگہ‘ ایسے نیکو کاروں کے لئے شاعر نے کیا خوب کہا ہے-
جناب شیخ میخانے چلے ہیں
بہانہ یہ کہ سمجھانےچلے ہیں
مگر دین کے متعلق کوئی بھی بات اپنی طرف سے کرنے سے بچو
-​

Assalaam-O-Alikum !!

Bhai Sb Umeed hy aap khairyat sy hn gay. Bhai mai ya to nhi bol skta k un ho ny nhi kaha hoga aap ny suna hy to kaha hoga aap jhoot nhi bol rhy hn gay. But es ka mtlb ya to nhi k unho ny DEEN mai kch Add kr diya ???

Kiya pta kiss sense mai unho ny ya baat boli hy ???

And What I Think k ISLAM itna sakht MAZHAB nhi hy jo aap ny yahan paisshhh kiya.... ????

Mai manta hn k ISLAM mai GUNAH krny waly ko saza di jti hy but jysa @Masoom_girl ny bola k Hmhry Piyary NABI (S.A.W.W) logo k saat shafqat sy paish aty. yahan tk k Mujrim k saat bi.

ALLAH RAB-UL-IZZAT mjhy maff kry mai zada kch nhi jnta. ALLAH mjhy Maff kry agr mai ny kch bola ho. AMEEN

ALLAH sab ko Hidayaat dy AMEEN.
 
Masoom_girl

~ ʍɑno BɨLii ~ :P
Super Star
Mar 17, 2013
9,456
2,952
263
Neptune :p

walikum a salam

arsoo mein b yahen smja rhe the sbko :)
 
Zia_Hayderi

TM Star
Mar 30, 2007
2,468
1,028
1,213

جس طرح دین میں کچھ ایڈ کرنا گناہ ہے اسی طرح کسی اصول دین کا انکار بھی گناہ ہے-
آپ کسی بھی سینس میں بات کریں- مگر دین کے کسی اصول سے ردگردانی نہیں کرسکتے ہیں-
جی ہاں اسلام اپنے اصولوں پر مضبوطی سے قائم ہے- اس میں کمی اور زیادتی کی کسی کو اجازت نہیں ہے-
اس جملہ کی بنیاد پر کہ ہمارے پیارے بنی صلعم لوگوں کے ساتھ شفقت سے پیش آتے تھے- آپ جرائم کی چھوٹ نہیں دے سکتے ہیں- میں یہاں آپ کو وہ مشہور حدیث یاد دلا دوں جس میں ایک بااثر قبیلہ کی خاتون کو سزا سے بچانے کی کوشش کی تھی مگر ہمارے پیارے بنی صلعم نے انکار کردیا تھا- آپ کوئی ایک حدیث بھی پیش کر دیں جس میں ط-ج کے نظریہ کی تائید ہوتی ہو-
یہاں میں توبہ کے حوالے سے بات کردوں- اللہ تعالیٰ قادر ہے- وہ ہر توبہ کرنے والے کی توبہ قبول کرتا ہے اگر اس نے مرنے سے پہلے توبہ کی ہو- مگر دنیا میں ہر جرم کی سزا اللہ تعالیٰ کے احکامات کے تحت ہی دی جائے گی- ہم اللہ کی مقرر کردہ حدود سے تجاوز نہیں کر سکتے ہیں‘ اور نہی اس میں کمی و بیشی کرسکتے ہیں-
دین کے معاملے میں بہت زیادہ احتیاط کی ضرورت ہوتی ہے- میری سب بھائی بہنوں سے درخواست ہے- قرآن کی تلاوت کریں- اسکی تفسیر کا مطالعہ باقاعدگی سے کریں- یہ نا دیکھو کہ کون کہہ رہا ہے- یہ دیکھو کیا کہہ رہا ہے- اگر بات اللہ کے حکم کے خلاف ہے تو اس کو مسترد کردیں- اللہ تعالیٰ ہم سب کو قرآن سے ہدایت نصیب فرمائے، اور جنت الفردوس عطا کرے آمین
-​
 
Zia_Hayderi

TM Star
Mar 30, 2007
2,468
1,028
1,213

Asal mai abi me k pas reference nhi hy mai kch din mai ref k saaat aao ga INSHA-ALLAH phly mai dakh lo na....
اچھی بات ہے- آپ قرآن و حدیث کا مطالعہ کریں- ریفرنس اس نظریہ سے تلاش کریں کہ مجرم کے معاملہ میں اللہ کا کیا حکم ہے- ایسا نہ کرنا کہ ط-ج کے نظریہ کی طرفداری کرنی ہے۔ چاہے احکام الہی کچھ بھی ہو-​
 
  • Like
Reactions: candy

Arsalan-Afzal

I Wish Not Have Feelings .....
TM Star
Sep 30, 2013
1,330
370
83
جس طرح دین میں کچھ ایڈ کرنا گناہ ہے اسی طرح کسی اصول دین کا انکار بھی گناہ ہے-
آپ کسی بھی سینس میں بات کریں- مگر دین کے کسی اصول سے ردگردانی نہیں کرسکتے ہیں-
جی ہاں اسلام اپنے اصولوں پر مضبوطی سے قائم ہے- اس میں کمی اور زیادتی کی کسی کو اجازت نہیں ہے-
اس جملہ کی بنیاد پر کہ ہمارے پیارے بنی صلعم لوگوں کے ساتھ شفقت سے پیش آتے تھے- آپ جرائم کی چھوٹ نہیں دے سکتے ہیں- میں یہاں آپ کو وہ مشہور حدیث یاد دلا دوں جس میں ایک بااثر قبیلہ کی خاتون کو سزا سے بچانے کی کوشش کی تھی مگر ہمارے پیارے بنی صلعم نے انکار کردیا تھا- آپ کوئی ایک حدیث بھی پیش کر دیں جس میں ط-ج کے نظریہ کی تائید ہوتی ہو-
یہاں میں توبہ کے حوالے سے بات کردوں- اللہ تعالیٰ قادر ہے- وہ ہر توبہ کرنے والے کی توبہ قبول کرتا ہے اگر اس نے مرنے سے پہلے توبہ کی ہو- مگر دنیا میں ہر جرم کی سزا اللہ تعالیٰ کے احکامات کے تحت ہی دی جائے گی- ہم اللہ کی مقرر کردہ حدود سے تجاوز نہیں کر سکتے ہیں‘ اور نہی اس میں کمی و بیشی کرسکتے ہیں-
دین کے معاملے میں بہت زیادہ احتیاط کی ضرورت ہوتی ہے- میری سب بھائی بہنوں سے درخواست ہے- قرآن کی تلاوت کریں- اسکی تفسیر کا مطالعہ باقاعدگی سے کریں- یہ نا دیکھو کہ کون کہہ رہا ہے- یہ دیکھو کیا کہہ رہا ہے- اگر بات اللہ کے حکم کے خلاف ہے تو اس کو مسترد کردیں- اللہ تعالیٰ ہم سب کو قرآن سے ہدایت نصیب فرمائے، اور جنت الفردوس عطا کرے آمین
-​

AMEEN ............
 
  • Like
Reactions: Zia_Hayderi

Arsalan-Afzal

I Wish Not Have Feelings .....
TM Star
Sep 30, 2013
1,330
370
83
اچھی بات ہے- آپ قرآن و حدیث کا مطالعہ کریں- ریفرنس اس نظریہ سے تلاش کریں کہ مجرم کے معاملہ میں اللہ کا کیا حکم ہے- ایسا نہ کرنا کہ ط-ج کے نظریہ کی طرفداری کرنی ہے۔ چاہے احکام الہی کچھ بھی ہو-

Ji Ji Beshak INSHA-ALLAH .....
 
  • Like
Reactions: Zia_Hayderi

Zia_Hayderi

TM Star
Mar 30, 2007
2,468
1,028
1,213
مئی کی چودہ تاریخ کو جیو کے ایک مارننگ شو میں اداکارہ وینا ملک اور ان کے شوہر کی شادی سے متعلق ایک پروگرام کے دوران برگزیدہ ہستیوں سے منسوب ایک قوالی پیش کی گئی جس کے اندازِ پیشکش پر مختلف مذہبی اور سماجی حلقوں کی جانب سے شدید اعتراض کیا گیا تھا۔ اسلام آباد میں پولیس نے جیو ٹی وی پر متنازع پروگرام نشر کرنے پر چینل کے مالک میر شکیل الرحمان، پروگرام کی میزبان شائستہ لودھی اور اس کے شرکا اداکارہ وینا ملک اور ان کے شوہر اسد بشیر خٹک کے خلاف توہینِ مذہب اور دہشت گردی کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کر لیا ہے۔

جیو چینل کے مالک پاکستان کے میڈیا ہاؤس جنگ گروپ کا کہنا ہے کہ ’اٹھو جاگو پاکستان‘ نامی پروگرام میں میزبان ڈاکٹر شائستہ لودھی سے غیر دانستہ طور پر غلطی ہوئی ہے۔ مولانا طارق جمیل بتائیں کہ غیر دانستہ طور پر ہونے والے جرم میں بھی ملزم سے محبت کرنی ہے- یا اس کو حوالہء زندان کرنا ہے- واضح ہو کہ اس میں بھی و-م ملوث ہے جس کے لئے ط-ج نے مجرم سے محبّت کا نظریہ پیش کیا تھا

:facepalm
 
Bhai ya kiya baat hy ?
 
Zia_Hayderi

TM Star
Mar 30, 2007
2,468
1,028
1,213
Bhai ya kiya baat hy ?
مولانا نےجس طرح سے مذہبی معلومات کو مسخ کرنے کی کوشش کی اس پر میں توجہ دلا رہا ہوں- افسوس کی بات ہے کہ انہوں ابھی تک تصحیح نہی کی ہے- عام لوگ تو یہی سمجھے گے کہ مولوی صاحب جو کہہ رہے ہیں یہی دین ہوگا- اس طرح گمراہی بڑھتی ہے-
 
candy

TM Star
Jun 5, 2007
1,274
360
1,183
Canada
molana ko
Aallah aor rasool ko follow karna chaey- woh apni logic ko islam bana kar na present karren
 
Zia_Hayderi

TM Star
Mar 30, 2007
2,468
1,028
1,213
http://www.zemtv.com/2014/05/23/concept-of-love-marrage-in-islam-specially-for-females-molana-tariq-jamil/
http://www.zemtv.com/2014/05/23/mualana-tariq-jameel-telling-junaid-jamshaids-full-story-interesting-and-inspiring/
ابھی یہ دو وڈیو مولانا طارق جمیل کی ریلیز ہوئی ہیں-
لو میرج کی ہیڈلائن کے ساتھ ہے اورذکر ہے حضرت فاطمہ رض اور حضرت علی رض کی شادی کا- واضح ہو کہ ارینج میرج تھی

جنید جمشید کی اسٹوری کی وڈیو یہ وقتاٌ فوقتاٌ ریلیز کرتے رہتے ہیں محض اپنی ذات کی پبلسٹی کے لئے- جبکہ ہمارے دین میں ہے کہ اگر کوئی توبہ کرلے تو اس کے گناہوں کو بیان نہ کرو- اور مولانا تو چٹخارے لے لے کر بیان کرتے ہیں- یہ اسلام کی تعلیمات کو نظر انداز کررہے ہیں
 
Top