Mashriq Main Wafa...

  • Work-from-home

Madii

Senior Member
Jul 10, 2014
678
455
213
ny
مشرق میں وفا کے پلڑےکا سارا بوجھ عورت هی کو پورا کرنا پڑتا هے___کیونکہ مرد یهاں اس ترازو میں تلتاہی نہیں__ہمارے ہاں کسی مرد کا پہلی، دوسری اور تیسری محبت میں مبتلا ہونا تو عام بات سمجهی جاتی ہے لیکن عورت اپنے خواب میں ساتویں عکس سے پرے بهی کسی غیر کی شبیہ دیکھ لے تو گهبرا کر خود ہی اٹھ جاتی ہے...

فیم انجم
s
 
Top