kia aik larki ko hijab karna chor daina chahiye agar uska husband mna karey to?

  • Work-from-home

Hoorain

*In search of Oyster Pearls*
VIP
Dec 31, 2009
108,467
40,710
1,313
A n3st!
Assalam o alaikum,,,main kafi arse se aik question ka jawab janna chahti hun.. agar koi larki shadi se pehle hijab pehanti hay magar shadi k baad unk husband hijab se mna latte hainn magar larki pehanna chahti hay to is k baare may KIA karna chahiye? Detective
 
Qawareer

میرا خدا ہر روز مجھے نئی خوشیاں دیتا ہے
VIP
Sep 1, 2010
22,663
10,941
1,113
Wssalam u alaikum

Hadis me hai
"لا طاعة لمخلوق في معصية الخالق"
"There is no obedience to any creature in disobedience to the Creator"
 
  • Like
Reactions: Rubi and hoorain

Hoorain

*In search of Oyster Pearls*
VIP
Dec 31, 2009
108,467
40,710
1,313
A n3st!
Hmm jazakallah,:)...what,s the best way she should adapted in this kind of situation?
 
Ghazal_Ka_Chiragh

>cRaZy GuY<
VIP
Jun 11, 2011
21,050
15,086
1,313
31
Karachi,PK
Wa'alaikum assalaam Hoor sis

parde ka hukm to shaadi shuda aur ghair shaadi shuda
dono qism ke larkion ko Quran al hakeem deta hai
ab aise mein unhein chahiye ke apne shohr ke samjhaayen
ke yeh koi mera shoq nahin hai deen mein bhi iske bareb
darjaat aur bari ehmiyat hai dunyadaari ke hawaale se bhi
be hijaab hona theek baat nahin

wese eik muslim shohr kyun rokega hijab se ??
 
  • Like
Reactions: hoorain

*Muslim*

TM Star
Apr 15, 2012
3,863
4,567
513
saudia
Assalam o alaikum,,,main kafi arse se aik question ka jawab janna chahti hun.. agar koi larki shadi se pehle hijab pehanti hay magar shadi k baad unk husband hijab se mna latte hainn magar larki pehanna chahti hay to is k baare may KIA karna chahiye? Detective

عورت كو حكم ہے كہ وہ غير محرم اور اجنبى مردوں سے اپنى زينت كو چھپا كر ركھے؛ كيونكہ اللہ سبحانہ و تعالى كا حكم ہے:

﴿ اور آپ مومن عورتوں كو كہہ ديجئے كہ وہ بھى اپنى نگاہيں نيچى ركھيں اور اپنى شرمگاہوں كى حفاظت كريں، اور اپنى زينت كو ظاہر نہ كريں، سوائے اسكے جو ظاہر ہے، اوراپنے گريبانوں پر اپنى اوڑھنياں ڈالے رہيں، اور اپنى آرائش كو كسى كے سامنے ظاہر نہ كريں، سوائے اپنے خاوندوں كے، يا اپنے والد كے، يا اپنے سسر كے، يا اپنے بيٹوں كے، يا اپنے خاوند كے بيٹوں كے، يا اپنے بھائيوں كے، يا اپنے بھتيجوں كے، يا اپنے بھانجوں كے، يا اپنے ميل جول كى عورتوں كے، يا غلاموں كے، يا ايسے نوكر چاكر مردوں كے جو شہوت والے نہ ہوں، يا ايسے بچوں كے جو عورتوں كے پردے كى باتوں سے مطلع نہيں، اور اس طرح زور زور سے پاؤں مار كر نہ چليں كہ انكى پوشيدہ زينت معلوم ہو جائے، اے مسلمانو! تم سب كے سب اللہ كى جانب توبہ كرو، تا كہ تم نجات پا جاؤ النور ( 31 ).
اس ليے عورت كے پردہ ميں شرط ركھى گئى ہے كہ وہ پردہ بذاتہ خود زينت نہ ہو؛ كيونكہ عورت كو تو زينت كے اظہار نہ كرنے كا حكم ديا گيا ہے، جيسا كہ اوپر بيان ہو چكا ہے.

اسى طرح عورت كے لباس ميں يہ شرط بھى ہے كہ لباس كھلا اور سارے بدن كے ليے ساتر ہو، اور وہ لباس موٹا ہو،باريك ا ور شفاف نہ ہو كہ جسم كے اعضاء كا حجم ظاہر نہ ہو.

لڑکی كو چاہيے كہ وہ اپنے خاوند كو نصيحت کرے، اور انہيں يہ بيان كريں كہ اللہ تعالى كى شريعت اور اس كے ا حكام پر عمل كرنے كى ضرورت ہے، اللہ نے يہى حكم ديا ہے، اور لڑکی اپنے خاوند يہ بتائيں، كيونكہ قيامت كے روز اللہ كے سامنے وہ اس سلسلہ ميں جوابدہ ہے، اور آپ كى عصمت و غيرت كو محفوظ ركھنے پر مامور ہے.

لڑکی اللہ تعالى سے عاجزى و انكسارى كے ساتھ يہ دعا بھى كريں كہ اللہ تعالى آپ كى حفاظت فرمائے، اور لڑکی كے خاوند كو خير و بھلائى كى ہدايت نصيب فرمائے، اور لڑکی جس پر ہيں اس پر ثابت قدم رہيں، چاہے يہ چيز ان كى ناراضگى و تنگى كا باعث بنے، كيونكہ اللہ خالق الملك كى نافرمانى ميں كسى بھى مخلوق كى اطاعت و فرمانبردارى نہيں كى سكتى.
اس ليے آپ كے ليے جائز نہيں كہ اللہ تعالى كے حرام كردہ كے ارتكاب ، يا اللہ كى جانب سے واجب كردہ كے ترك كرنے ميں اپنے والدين يا خاوند كى اطاعت كريں.

نبى كريم صلى اللہ عليہ وسلم كا فرمان ہے:
" معصيت و نافرمانى ميں كوئى اطاعت نہيں، بلكہ اطاعت تو نيكى ميں ہے "
صحيح بخارى حديث نمبر ( 7257 ) صحيح مسلم حديث نمبر ( 1840 ).

ابن عمر رضى اللہ تعالى عنہما بيان كرتے ہيں كہ رسول كريم صلى اللہ عليہ وسلم نے فرمايا:
" اطاعت فرمانبردارى كرنا اس وقت تك حق ہے جب تك معصيت و نافرمانى كا حكم نہ ديا جائے، اور جب معصيت و نافرمانى كا حكم ديا جائے تو پھر نہ اس كى بات تسليم ہوگى، اور نہ ہى اطاعت ہے "
صحيح بخارى كتاب الجھاد و السير حديث نمبر ( 2735 ).

رسول كريم صلى اللہ عليہ وسلم كا فرمان ہے:
" مرد اپنے گھر والوں كا ذمہ دار ہے، اور وہ ان كے متعلق جواب دہ ہے "
صحيح بخارى كتاب الجمعۃ حديث نمبر ( 844 ).
 
JAZAKALLAH khair brother
bohat mufsal jawab diya :)
thanx a lot!
 
zehar

VIP
Apr 29, 2012
26,600
16,301
1,313
Assalam o alaikum,,,main kafi arse se aik question ka jawab janna chahti hun.. agar koi larki shadi se pehle hijab pehanti hay magar shadi k baad unk husband hijab se mna latte hainn magar larki pehanna chahti hay to is k baare may KIA karna chahiye? Detective
w slaam.........

sis larki ko hijjab pehna chahiye chahey iski wajah sey usko shoher ki mukhalfat krni parey,,,kyon k ye ALLAH aur RASOOL s.a.w.w ka hukam hai hijjab ka is k agey koi insaan bhi bartari nhi hasil kr sakta,,,,,mai INSHA ALLAH tafseel sey bayaan krti hon......:)
 
Ahtesham

Regular Member
Jan 28, 2010
64
43
718
36
w slaam.........

sis larki ko hijjab pehna chahiye chahey iski wajah sey usko shoher ki mukhalfat krni parey,,,kyon k ye ALLAH aur RASOOL s.a.w.w ka hukam hai hijjab ka is k agey koi insaan bhi bartari nhi hasil kr sakta,,,,,mai INSHA ALLAH tafseel sey bayaan krti hon..
 
Top