A boaster and a liar are cousins
خواجہ کا گواہ مینڈک ۔ شیخی باز اور جھوٹا آپس میں بھائی بھائی ہیں
a book is a friend that never deceives
کتاب ایک ایسا دوست ہے جو کبھی دھوکہ نھیں دیتا
a brave man or a fortunate one is able to bear envy
حسَد کا شِکار صِرف بہادُر یا خُوش قِسمت اشخاص ہی ہوتے ہیں
a brave retreat is a brave exploit
مردانہ پسپائی بڑی شجاعت کا کام ہے
a bribe will enter without knocking
رشوت ہر جگہ راستہ بنا لیتی ہے ۔
a bridle for a tongue is a necessary piece of furniture
زبان کو لگام ضروری ہے ۔
a broken sack will hold no corn
ٹوٹے گھڑے میں پانی نہیں ٹھہرتا ۔
a brother is a friend given by nature
بھائی خدا داد دوست ہے ۔
a burnt child dreads the fire
دودھ کا جلا چھاچھ بھی پھونک پھونک کر پیتا ہے ۔
a burnt rope does not lose in twist
رسّی جل گئی پر بل نہیں گیا ۔