Hua To Kuch Bhi Nahi

  • Work-from-home

Aaylaaaaa

priNcess
TM Star
Sep 25, 2014
4,096
2,430
1,313
kohkaaf
ہوا تو کچھ بھی نہیں بس
تھوڑے سے مان ٹوٹے ہیں
تھوڑے سے خواب بکھرے ہین
تھوڑے سے لوگ بچھڑے ہیں
ہوا تو کچھ بھی نہیں بس
تھوڑی سی نیندیں اڑ گئی ہیں
تھوڑی سی خوشیاں چھن گئی ہیں
تھوڑاسا چین گنوایا ھے
ہوا تو کچھ بھی نہیں بس
اپنا آپ گنوایا ھے
آنکھوں کو برسنا سکھاہا ھے
جنوں کاصلہ پایا ھے
ہوا تو کچھ بھی نہیں بس
کسی اپنے نے بہت رلایا ھے
 

Untamed-Heart

❤HEART❤
Hot Shot
Sep 21, 2015
23,621
7,455
1,113
ہوا تو کچھ بھی نہیں بس
تھوڑے سے مان ٹوٹے ہیں
تھوڑے سے خواب بکھرے ہین
تھوڑے سے لوگ بچھڑے ہیں
ہوا تو کچھ بھی نہیں بس
تھوڑی سی نیندیں اڑ گئی ہیں
تھوڑی سی خوشیاں چھن گئی ہیں
تھوڑاسا چین گنوایا ھے
ہوا تو کچھ بھی نہیں بس
اپنا آپ گنوایا ھے
آنکھوں کو برسنا سکھاہا ھے
جنوں کاصلہ پایا ھے
ہوا تو کچھ بھی نہیں بس
کسی اپنے نے بہت رلایا ھے
خوبصورت شیئرنگ

بہت بہت شکریہ
 
Top