How To Clean Water Kettle

  • Work-from-home

AnadiL

••●∂ιѕαѕтєя●••
VIP
Nov 24, 2012
72,933
23,237
1,313
How to Clean Water Kettle


پانی کی کیتلی
کیتلی جس میں پانی پکاتے ہیں زیادہ استعمال کرنے سے اس میں نمک جم جاتا ہے۔ اس کو صاف کرنے کے لیے ایک پیالی سفید سرکہ اور پانی ملا کر خوب اُبالیں رات بھر پانی سمیت اسے رکھ دیں۔ صبح دھوئیں بالکل صاف ہو جائے گی۔
 
Top