Hadees Of The Day

  • Work-from-home

unique-style

°Oº*ÑÅTû®ãll¥ ÛñîQûÉ*°Oº
VIP
Mar 15, 2007
28,055
11,918
1,113
18
Karachi-Pakistan
(asda) Friendz

Aj say yahan aik silsila shuro kerne ja rahi hon jis may mein rozana aik Hadees ap logon k sath share kerongi or is k sath ap logon ko bhi ager koi hadees maloom hoti hai to ap bhi usay yahan daily post ker dein.
Is terhan ap ko bhi sawab milain ga or mere un tamam perhne walon ko bhi jo in Ahadees ko rozana perhain gay.

Mein aj pehli hadees ap logon say share kerna chhahongi or INSHALLAH ainda bhi kerty rahongi

سیدنا انس رضی اللٌھ تعالی عنھ سے روایت ہے کھ نبی صلی اللٌھ
علیھ وسلم نے فرمایا: یھ تین باتیں جس کسی میں ھوں گی وہ ایمان
کی شیرینی کا مزہ پائے گا۔اللٌھ اور اس کا رسول اس کے نزدیک
تمام ، ماسوا سے زیادہ محبوب ھوں۔اور جس کسی سے محبت کرے
تو اللٌھ ھی کے لیے اس سے محبت کرے۔اور کفر میں واپس جانے
کو ایسا برا سمجھے جیسے آگ میں ڈالے جانے کو ہر کوئ برا
سمجھتا ہے۔ا
بخاری:کتاب الایمان
SUNDAY JULY 20,2008
 

unique-style

°Oº*ÑÅTû®ãll¥ ÛñîQûÉ*°Oº
VIP
Mar 15, 2007
28,055
11,918
1,113
18
Karachi-Pakistan
سیدنا سھل بن سعد ساعدی رضی اللٌھ تعالیٰ عنھ سے روایت ہے کھ
رسول اللٌھ صلی اللٌھ علیھ وسلم نے فرمایا اللٌھ کی راہ میں ایک دن
(بھی) پاسبانی کرنا تمام دنیا و مافیہا سے بہتر ہے اور جنت میں
تمہارا (چھوٹے سے چھوٹا) مقام جو بقدر ایک کوڑے کے ھو،وہ
تمام دنیا و مافیہا سے بھتر ہے اور صبح و شام کے وقت جو بندہ
اللٌھ کی راہ میں چلتا ہے وہ تمام دنیا و مافیہا سے بہتر ہے۔

بخاری:کتاب الجہاد

monday 21,2008

 

unique-style

°Oº*ÑÅTû®ãll¥ ÛñîQûÉ*°Oº
VIP
Mar 15, 2007
28,055
11,918
1,113
18
Karachi-Pakistan
سیدنا عبد اللٌھ بن عمر رضی اللٌھ عنہا نبی صلی اللٌھ علیھ وسلم سے
روایت کرتے ہیں کھ آپ صلی اللٌھ علیھ وسلم نے فرمایا کھ (امام کی
بات) سننا اور ماننا (ہر شخص پر) ضروری ہے، تاوقتیکھ اسے گناہ
کی بات کا حکم نھ دیا جائے پھر اگر کسی گناہ کا حکم دیا جائے تو نا
سننا (ضروری) ہے اور نا ماننا۔

بخاری:کتاب الجہاد

Tuesday 22 july,2008

 

unique-style

°Oº*ÑÅTû®ãll¥ ÛñîQûÉ*°Oº
VIP
Mar 15, 2007
28,055
11,918
1,113
18
Karachi-Pakistan
سیدنا ابو ہریرہ رضی اللٌھ تعالیٰ عنھ کہتے ہیں کہ میں نے رسول اللٌھ صلیٰ اللٌھ علیھ وسلم کو یہ فرماتے ھوئے سنا کہ ایک چیونٹی نے نبیوں میں سے کسی نبی کو کاٹ لیا تھا تو انہوں نے حکم دیا توچیونٹی کا چھتہ جلا دیا گیا۔ پس اللٌھ نے ان کی طرف وحی بھیجی کہ تمہیں ایک چیونٹی نے کاٹا تھا،تم نے (اس کے عوض میں) ایک گروہ کو جلا دیا جو اللٌھ کی تسبیح کرتی تھیں۔

بخاری:کتاب الجہاد

wednesday july 23,2008

 

unique-style

°Oº*ÑÅTû®ãll¥ ÛñîQûÉ*°Oº
VIP
Mar 15, 2007
28,055
11,918
1,113
18
Karachi-Pakistan
رسول اللٌھ صلیٰ اللٌھ علیھ وسلم نے فرمایا کہ جس نے رمضان کے ایک دن کا روزہ بھی کسی رخصت اور بیماری کے بغیر چھوڑا عمر بھر کا روزہ رکھنا بھی اس کے
نقصان کو پورا نہیں کر سکتا۔

Friday 25 July,2008
 

unique-style

°Oº*ÑÅTû®ãll¥ ÛñîQûÉ*°Oº
VIP
Mar 15, 2007
28,055
11,918
1,113
18
Karachi-Pakistan
سیدنا ابو ہریرہ رضی اللٌھ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللٌھ صلی اللٌھ علیھ وسلم نے فرمایا کہ شیطان تم میں سے کسی کے پاس آئے گا اور کہے گا (بتاؤ) فلاں چیز کو کس نے پیدا کیا ہے،فلاں چیز کو کس نے پیدا کیا ہے یہاں تک کہ کہے گا تمہارے پروردگار کو کس نے پیدا کیا ہے۔پس جب یہاں تک نوبت پہنچ جائے تو اسے چاہئیے کہ اللٌھ سے پناہ مانگے اور چپ ہو جائے۔

بخاری:کتاب بدالخلق

Tuesday 29 July,2008
 

unique-style

°Oº*ÑÅTû®ãll¥ ÛñîQûÉ*°Oº
VIP
Mar 15, 2007
28,055
11,918
1,113
18
Karachi-Pakistan
رسول اللٌھ صلی اللٌھ علیھ وسلم نے فرمایا کہ جو شخص سوتے وقت بسمٌ اللٌھ پڑھتا ہے اللٌھ فرشتوں سے فرماتا ہے کہ اسکی ہر سانس کے بدلے نیکی لکھو۔

Wednesday,30 July,2008
 
Top