Face Book Ki Duniyaa!!

  • Work-from-home

Fanii

‎Pяiиcε ♥
VIP
Oct 9, 2013
61,263
16,095
1,313
Moon
ان باکس سے ایک تحریر ..

فیس بک ایک ایسی دنیاھے جس میں ہر شخص خودکو ایک بے تاج بادشاہ سمجھتا ھے اور ہر لڑکی .... خود کو پرنسس سمجھتی ھے ....
فیس بک کی دنیا بھی عجیب ھے یہاں ہر لڑکی نے بشمول میرے چن چن کر خوبصورت نام رکھے ہیں ... اب گھر میں چاہے یہ کریماں نذیراں کبری صغری ببلی گڈی شگو شفو بالٹے ہوں مگر فیس بک پر یہ ہونگی ..
پرنسس فاطمہ
اریب فاطمہ
اریسہ .،الیشہ، الشبہ ،حرم، پرنسس ، انوسنٹ پلوشہ، ابیہا ،
اور خاص طور پر مشہور ناولز کی ہیروئنوں کے نام آپکو بہت نظر آئنگے جہاں بھی دیکھو
حیا جہان ، حیا سکندر ،حیا سلیمان... امامہ ہاشم، امامہ سالار ... علیزے... علیزے دلاور شاہ افق ارسلان پریشے افق
ہا ہائے
رائٹرز بھی حیران پریشان کہ ابھی ناول تخلیق کیا تھا اور ابھی ہیروئینیں فیسبک پر
گھر والوں کو تو پتہ ہی نہیں ہوتا کہ ہماری شگو کبری وغیرہ فیس بک کی پرنسس اور حیا جہان ہیں واہ لڑکیوں واہ
nice sharing .. ;))
 
Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270

hahahhaa =))
 
Top