Eid Mehfil...sher Sharing Shuru

  • Work-from-home

Untamed-Heart

❤HEART❤
Hot Shot
Sep 21, 2015
23,621
7,455
1,113
غم کی توہین نہ کر غم کی شکایت کر کے
دل رہے یا نہ رہے عظمتِ غم رہنے دے
Khushi agar hum se daaman bachati hai to bachaye,
Humein to gum hi hain raas aaye,
Mohabbat ka yeh ajab dastoor dekha
Ussi ki jeet hai……jo haar jaaye……. ..

 

NXXXS

~` Weird `~
Superior Member
Apr 24, 2012
114,993
11,776
1,113
ﮐﯿﺴﺎ ﺩﻝ ﺍﻭﺭ ﺍﺱ ﮐﮯ ﮐﯿﺎ ﻏﻢ ﺟﯽ
ﯾﻮﻧﮩﯽ ﺑﺎﺗﯿﮟ ﺑﻨﺎﺗﮯ ﮨﯿﮟ ﮨﻢ ﺟﯽ
 
  • Like
Reactions: muttalib

Untamed-Heart

❤HEART❤
Hot Shot
Sep 21, 2015
23,621
7,455
1,113
ﮐﯿﺴﺎ ﺩﻝ ﺍﻭﺭ ﺍﺱ ﮐﮯ ﮐﯿﺎ ﻏﻢ ﺟﯽ
ﯾﻮﻧﮩﯽ ﺑﺎﺗﯿﮟ ﺑﻨﺎﺗﮯ ﮨﯿﮟ ﮨﻢ ﺟﯽ
Koi Parrhta Hi Nahin
Kisi Ko Fursat Hi Nahin
Bas Tanha Apni Hi Anjuman Saja K
Baith Jaata Hoon
Khud Say Milta Hoon
Pahron Baatein Karta Hoon
 

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
اسے سوچا تھا پر دیکھا نہیں تھا
و ہ لگتا تھا، مگر میرا نہیں تھا
مجھے یہ رنج وہ ہوگا اکیلا
تھا میرا وہم، وہ تنہا نہیں تھا
و ہ جس نے رخ بدل کر راہ بدلی
میری مانو کہ وہ 'دریا' نہیں تھا
محبت ایک طرفہ تو نہیں تھی
دلوں کا معاملہ، سودا نہیں تھا
نہ جانے کس کے رنگ میں رنگ گیا ہے
وہ جب میرا تھا تو ایسا نہیں تھا
اسے دے کر دعائیں کرتا رخصت
تھا مجھ میں حوصلہ، اتنا نہیں تھا

بہت خوب بھائی

عرض کیا ہے

کہیں تم اپنی قسمت کا لکھا تبدیل کر لیتے
تو شاید ہم بھی اپنا راستہ تبدیل کر لیتے
اگر ہم واقعی کم حوصلہ ہوتے محبت میں
مرض بڑھنے سے پہلے ہی دوا تبدیل کر لیتے
تمہارے ساتھ چلنے پر جو دل راضی نہیں ہوتا
بہت پہلے ہم اپنا فیصلہ تبدیل کر لیتے
ہمیں ان موسموں کی کیا خبر ملتی اگر ہم
گھٹن کے خوف سے آب و ہوا تبدیل کر لیتے
جدائی بھی نہ ہوتی زندگی بھی سہل ہو جاتی
جو ہم ایک دوسرے سے مسئلہ تبدیل کر لیتے
 
  • Like
Reactions: muttalib

NXXXS

~` Weird `~
Superior Member
Apr 24, 2012
114,993
11,776
1,113
ﺧﻮﺍﺏ ﺻﺤﺮﺍ ﮐﮯ ﺩﮬﻨﺪﻟﮑﮯ ﺳﮯ ﻧﮑﻠﺘﮯ ﺩﯾﮑﮭﺎ
ﺁﺋﯿﻨﮧ ﺯﺍﺩ ﻓﺴﺎﻧﮯ ﮐﻮ ﺍﺟﻠﺘﮯ ﺩﯾﮑﮭﺎ
 

Untamed-Heart

❤HEART❤
Hot Shot
Sep 21, 2015
23,621
7,455
1,113
ﮐﯿﺴﺎ ﺩﻝ ﺍﻭﺭ ﺍﺱ ﮐﮯ ﮐﯿﺎ ﻏﻢ ﺟﯽ
ﯾﻮﻧﮩﯽ ﺑﺎﺗﯿﮟ ﺑﻨﺎﺗﮯ ﮨﯿﮟ ﮨﻢ ﺟﯽ
Koi Parrhta Hi Nahin
Kisi Ko Fursat Hi Nahin
Bas Tanha Apni Hi Anjuman Saja K
Baith Jaata Hoon
Khud Say Milta Hoon
Pahron Baatein Karta Hoon
بہت خوب بھائی

عرض کیا ہے

کہیں تم اپنی قسمت کا لکھا تبدیل کر لیتے
تو شاید ہم بھی اپنا راستہ تبدیل کر لیتے
اگر ہم واقعی کم حوصلہ ہوتے محبت میں
مرض بڑھنے سے پہلے ہی دوا تبدیل کر لیتے
تمہارے ساتھ چلنے پر جو دل راضی نہیں ہوتا
بہت پہلے ہم اپنا فیصلہ تبدیل کر لیتے
ہمیں ان موسموں کی کیا خبر ملتی اگر ہم
گھٹن کے خوف سے آب و ہوا تبدیل کر لیتے
جدائی بھی نہ ہوتی زندگی بھی سہل ہو جاتی
جو ہم ایک دوسرے سے مسئلہ تبدیل کر لیتے

Umda sister ji ...

ہم جس پیڑ کی چھاؤں میں ـ ـ بیٹھا کرتے تھے
اَب اُس پیڑ کے پتے ــ جھڑتے جاتے ہیں
ایک انوکھی بستی ـ ـ دَھیان میں رہتی ہے
اُس بستی کے باسی ــ مُجھے بُلاتے ہیں
مَیں تو آنکھیں بند کیے بیٹھا ہوں ــــــ مــــگر
دل کے دروازے ــ کیوں کھلتے جاتے ہیں
تو آنکھوں سے ـ ـ اوجھل ہوتا جاتا ہے
دُور کھڑے ہم ــ خالی ہاتھ ہِلاتے ہیں
جب بھی ـ ـ نئے سفر پر جاتا ہُوں ناصرؔ
پچھلے سفر کے ساتھی ــ دَھیان میں آتے ہیں
 
  • Like
Reactions: Ally

NXXXS

~` Weird `~
Superior Member
Apr 24, 2012
114,993
11,776
1,113
ﻟﻮﮒ ﻣﻠﺘﮯ ﮨﯿﮟ ﻣﺤﺒﺖ ﻣﯿﮟ ﮈﺳﮯ ﺟﺎﺗﮯ ﮨﯿﮟ
ﺁﺳﺘﯿﻨﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﮐﻮﺋﯽ ﺳﺎﻧﭗ ﻧﮧ ﭘﻠﺘﮯ ﺩﯾﮑﮭﺎ
 
  • Like
Reactions: muttalib

Untamed-Heart

❤HEART❤
Hot Shot
Sep 21, 2015
23,621
7,455
1,113
ﻟﻮﮒ ﻣﻠﺘﮯ ﮨﯿﮟ ﻣﺤﺒﺖ ﻣﯿﮟ ﮈﺳﮯ ﺟﺎﺗﮯ ﮨﯿﮟ
ﺁﺳﺘﯿﻨﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﮐﻮﺋﯽ ﺳﺎﻧﭗ ﻧﮧ ﭘﻠﺘﮯ ﺩﯾﮑﮭﺎ
Hai Taqaza Meri Tabiyat Ka...
Har Kisi Ko Chiraag Pa Kijiye...
Hai To Bare Ye Aalam-e-Asbaab...
Be'sabab Cheekhne Laga Kijiye...
 

NXXXS

~` Weird `~
Superior Member
Apr 24, 2012
114,993
11,776
1,113
بھرے بازار سے اکثر میں خالی لوٹ آتا هوں
.. کبهی خواھش نهیں ھوتی کبهی پیسے نهیں هوتے
 
  • Like
Reactions: muttalib

Untamed-Heart

❤HEART❤
Hot Shot
Sep 21, 2015
23,621
7,455
1,113
بھرے بازار سے اکثر میں خالی لوٹ آتا هوں
.. کبهی خواھش نهیں ھوتی کبهی پیسے نهیں هوتے
مصائب آپ کر دیتے ہیں غم خواروں کی چھانٹی
مِرا منصب نہیں اپنوں میں چَھلنی چھاج کرنا

 

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
اسے سوچا تھا پر دیکھا نہیں تھا
و ہ لگتا تھا، مگر میرا نہیں تھا
مجھے یہ رنج وہ ہوگا اکیلا
تھا میرا وہم، وہ تنہا نہیں تھا
و ہ جس نے رخ بدل کر راہ بدلی
میری مانو کہ وہ 'دریا' نہیں تھا
محبت ایک طرفہ تو نہیں تھی
دلوں کا معاملہ، سودا نہیں تھا
نہ جانے کس کے رنگ میں رنگ گیا ہے
وہ جب میرا تھا تو ایسا نہیں تھا
اسے دے کر دعائیں کرتا رخصت
تھا مجھ میں حوصلہ، اتنا نہیں تھا

اس خیال میں گزری ہے شامِ درد اکثر
کہ درد حد سے بڑھے گا تو مسکرا دوں گا
تو آسمان کی صورت ہے گر پڑے گا کبھی
زمیں ہوں میں بھی مگر تجھ کو آسرا دوں گا
 
  • Like
Reactions: muttalib

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
عشق جب عین ذات ہو جائے
خالقِ معجزات ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہو جائے
عمر بھر چُپ رہو تو ممکن ہے
کُن کہو،۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کائینات ہو جائے۔۔

یہ کائنات ابھی نا تمام ہے شاید
کہ آ رہی ہے دمادم صدائے کُن فیکون
 
  • Like
Reactions: muttalib

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
جن شاموں میں تمہیں بھولنا چاہیں
وہی راتیں عذاب ہوتی ہیں.......
اپنی یادوں کے سلسلے روکو
میری نیندیں خراب ہوتی ہیں.........

کون میری چاہت کا فسانہ سمجھے گا اس دور میں
یہاں تو لوگ اپنی ضرورت کو محبت کہتے ہیں
 
  • Like
Reactions: muttalib

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
ﺯﻧﺪﮔﯽ ﺗﮏ ﮐﻮ ﻣﯿﮟ ﺩﺍﺅ ﭘﮧ ﻟﮕﺎ ﺳﮑﺘﺎ ﮨﻮﮞ
ﻣﯿﮟ ﺧﻄﺮﻧﺎﮎ ﺟﻮﺍﺭﯼ ﮨﻮﮞ ﻣﺮﮮ ﺳﺎﺗﮫ ﻧﮧ ﭼﻞ

ان کو محسن کی کیا ضرورت ہے
جن کے محسن ہزاروں ہو جائیں
 
  • Like
Reactions: muttalib

Untamed-Heart

❤HEART❤
Hot Shot
Sep 21, 2015
23,621
7,455
1,113
ان کو محسن کی کیا ضرورت ہے
جن کے محسن ہزاروں ہو جائیں

کنارہ کر کے رشتوں سے وفائے ھار کے غالب
محبت کے رشتوں کو اب وہ سمجھے تو کیا سمجھے
 

Untamed-Heart

❤HEART❤
Hot Shot
Sep 21, 2015
23,621
7,455
1,113
تیرے عشق کی انتہا چاہتا ہوں
میری سادگی دیکھ کیا چاہتا ہوں
دامن ہے ٹکڑے ٹکڑے ، ہونٹوں پہ ہے تبسم
اک درس لے رہا ہوں پھولوں کی زندگی سے

 

Untamed-Heart

❤HEART❤
Hot Shot
Sep 21, 2015
23,621
7,455
1,113
کون میری چاہت کا فسانہ سمجھے گا اس دور میں
یہاں تو لوگ اپنی ضرورت کو محبت کہتے ہیں
چھپ کے اس نے جو خود نمائی کی
انتہا تھی یہ دل ربائی کی​
 

Untamed-Heart

❤HEART❤
Hot Shot
Sep 21, 2015
23,621
7,455
1,113
یہ کائنات ابھی نا تمام ہے شاید
کہ آ رہی ہے دمادم صدائے کُن فیکون
میری ذات اک زیاں کی دکان. .
مجھ کو اپنا حساب کیا معلوم ؟
جب مجھے بھی نہیں کوئی احساس
تم کو میرا عذاب کیا معلوم

 
Top