Burying A Muslim In A Non-muslim Cemetery

  • Work-from-home

saviou

Moderator
Aug 23, 2009
41,203
24,155
1,313
Assalam-o-Alikum

I've a QuestiOn and I want It's answer in the Light of Quran-o-Hadiths..!

Kia Musalman ki maiyat ko Non Muslims ke Qabristan main dafan kia Ja sakta hay? Ager yah Possible hay tu Kis situatiOn main..?

Kindly share yOur KnOwledge regarding this..!

@nasirnoman, @*Muslim*, @saviou, @Dawn, @i love sahabah

وعليکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
مسلمانوں اور غیر مسلموں کے قبرستان جدا جدا ہوں
مسلمانوں کے قبرستان میں غیر مسلم کو دفن کرنا درست نہیں لہٰذا غیر مسلموں کے لئے الگ قبرستان کا انتظام کیا جائے ۔ کیونکہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے دور میں بھی کافروں کے الگ قبرستان رکھے جاتے تھے جیسا کہ ابن خصاصیہ بیان کرتے ہیں کہ
"اللہ کے رسول مشرکوں کے قبرستان گئے اور کہا کہ یہ خیرو برکت سے محروم ہوگئے ہیں۔ پھر آپ مسلمانوں کے قبرستان آئے اور کہا کہ انہوں نے خیر و برکت کو بکثرت وصول کیا ہے۔"
(احمد:۵/۸۳، ابوداؤد:۲/۷۲، نسائی۱/۲۸۸،ابن ماجہ:۱/۴۷۴، حاکم:۱/۳۷۳، بیہقی:۴/۸۰)
لیکن اس مسئلہ پر کئی علماء نے فتوے دیئے ہیں جن میں سے ایک فتویٰ ہم یہاں نقل کرتے ہیں
مجموعة الفقه الإسلامي کا فتویٰ : اگر کوئی غیر مسلم ملک میں ہے اور وہاں مسلمانوں کے لئے کوئی قبرستان نہیں تو ایسی صورت میں دفن کرنے میں کوئی حرج نہیں
والله أعلم .
43 p مجموعة الفقه الإسلامي
 
HuriYa

(¯`★´¯)I'll Always Be Daddy's Doll(¯´★`¯)
Super Star
Aug 8, 2011
14,920
7,014
713
D!amOnd CastLe
وعليکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
مسلمانوں اور غیر مسلموں کے قبرستان جدا جدا ہوں
مسلمانوں کے قبرستان میں غیر مسلم کو دفن کرنا درست نہیں لہٰذا غیر مسلموں کے لئے الگ قبرستان کا انتظام کیا جائے ۔ کیونکہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے دور میں بھی کافروں کے الگ قبرستان رکھے جاتے تھے جیسا کہ ابن خصاصیہ بیان کرتے ہیں کہ
"اللہ کے رسول مشرکوں کے قبرستان گئے اور کہا کہ یہ خیرو برکت سے محروم ہوگئے ہیں۔ پھر آپ مسلمانوں کے قبرستان آئے اور کہا کہ انہوں نے خیر و برکت کو بکثرت وصول کیا ہے۔"
(احمد:۵/۸۳، ابوداؤد:۲/۷۲، نسائی۱/۲۸۸،ابن ماجہ:۱/۴۷۴، حاکم:۱/۳۷۳، بیہقی:۴/۸۰)
لیکن اس مسئلہ پر کئی علماء نے فتوے دیئے ہیں جن میں سے ایک فتویٰ ہم یہاں نقل کرتے ہیں
مجموعة الفقه الإسلامي کا فتویٰ : اگر کوئی غیر مسلم ملک میں ہے اور وہاں مسلمانوں کے لئے کوئی قبرستان نہیں تو ایسی صورت میں دفن کرنے میں کوئی حرج نہیں
والله أعلم .
43 p مجموعة الفقه الإسلامي
JazakAllah..!

Thanks @saviou Bhiya..! :)
 
Top