!! ~~ Bait Bazi ~~ !!

  • Work-from-home

La-Haasil

Active Member
Apr 11, 2016
436
210
43
New Zealand
FYI Untamed-Heart ji,bait bazi hai.. lafz 'د' se sher dena tha.. {(wallbash)}

یہ عادت ہی سہی، عادت بھی کتنی خُوبصورت ہے
جمالِ یار سے دِل سیر ہوتا ہے کہیں میرا


agla lafz Alif
 

Untamed-Heart

❤HEART❤
Hot Shot
Sep 21, 2015
23,621
7,455
1,113
FYI Untamed-Heart ji,bait bazi hai.. lafz 'د' se sher dena tha.. {(wallbash)}

یہ عادت ہی سہی، عادت بھی کتنی خُوبصورت ہے
جمالِ یار سے دِل سیر ہوتا ہے کہیں میرا


agla lafz Alif
ok thanks

ایک نفرت ہی نہیں دنیا میں درد کا سبب
محبت بھی سکوں والوں کو بڑی تکلیف دیتی ہے
 

Untamed-Heart

❤HEART❤
Hot Shot
Sep 21, 2015
23,621
7,455
1,113
FYI Untamed-Heart ji,bait bazi hai.. lafz 'د' se sher dena tha.. {(wallbash)}

یہ عادت ہی سہی، عادت بھی کتنی خُوبصورت ہے
جمالِ یار سے دِل سیر ہوتا ہے کہیں میرا


agla lafz Alif
ok thanks

ایک نفرت ہی نہیں دنیا میں درد کا سبب
محبت بھی سکوں والوں کو بڑی تکلیف دیتی ہے
 

Untamed-Heart

❤HEART❤
Hot Shot
Sep 21, 2015
23,621
7,455
1,113
یہ ہجر کیا ہے یہ وصال کیا ہے
یہ گردشِ ماہ و سال کیا ہے
یہ جملہ رسمی سہی مگر تم
کبھی تو پوچھو کہ حال کیا ہے
 

NXXXS

~` Weird `~
Superior Member
Apr 24, 2012
114,993
11,776
1,113
یوں بچھڑنا بھی بہت آساں نہ تھا اُس سے مگر
جاتے جاتے اُس کا وہ مڑ کر دوبارہ دیکھنا
 

Untamed-Heart

❤HEART❤
Hot Shot
Sep 21, 2015
23,621
7,455
1,113
اب وقت کے نازک ہونٹوں پر مجروح ترنّم رقصاں ہے
بیدادِ مشیّت کیا کہئیے کُچھ یاد رہی کُچھ بُھول گئے
احساس کے میخانے میں کہاں اَب فکر و نظر کی قندیلیں
آلام کی شِدّت کیا کہئیے کُچھ یاد رہی کُچھ بھول گئے

 

La-Haasil

Active Member
Apr 11, 2016
436
210
43
New Zealand
یہاں تک بڑھ گئے آلام ہستی
کہ دل کے حوصلے شل ہو گئے ہیں
جنہیں ہم دیکھ کر جیتے تھے ناصر
وہ لوگ آنکھوں سے اوجھل ہو گئے ہیں
 
  • Like
Reactions: Untamed-Heart

Untamed-Heart

❤HEART❤
Hot Shot
Sep 21, 2015
23,621
7,455
1,113
لمحہ تمہاری یاد کا ٹالا کسی طرح
سمجھا بجھا کے دل کو سنبھالا کسی طرح
دنیا کسی طرح بھی موافق نہ تھی مرے
دنیا کو اپنے سانچے میں ڈھالا کسی طرح

 

Untamed-Heart

❤HEART❤
Hot Shot
Sep 21, 2015
23,621
7,455
1,113
یہاں تک بڑھ گئے آلام ہستی
کہ دل کے حوصلے شل ہو گئے ہیں
جنہیں ہم دیکھ کر جیتے تھے ناصر
وہ لوگ آنکھوں سے اوجھل ہو گئے ہیں
نہ تجھ کو مات ہوئی ہے، نہ مجھ کو مات ہوئی ہے
سو اب کے دونوں چال بدل کے دیکھتے ہیں
 
  • Like
Reactions: La-Haasil

Untamed-Heart

❤HEART❤
Hot Shot
Sep 21, 2015
23,621
7,455
1,113
"آپ کو "ں سے شعر دینا تھا

حاصل کا حساب, ہو رہے گا
فی الحال تو جاں دے رہا ہوں میں


>> Noon
نفرتیں لاکھ سہی اُس کو میری ذات سے مگر
میرے ذکر پر اُس کا دل دھڑکتا تو ہو گا
 

La-Haasil

Active Member
Apr 11, 2016
436
210
43
New Zealand
ایک ہی طرح دھڑکتا ہے، خزاں ہو کہ بہار
دل کو اِس سال کوئی سخت سزا دی جائے
 

Untamed-Heart

❤HEART❤
Hot Shot
Sep 21, 2015
23,621
7,455
1,113
یوں مل کے ملاقات نہ ہو ساقی
ہونٹ کانپیں مگر بات نہ ہو ساقی
میری خاموش نگاہ ہر بات کہہ گئی
اور اُن کی شکایت ہے کہ بات نہ ہو ساقی
 

Untamed-Heart

❤HEART❤
Hot Shot
Sep 21, 2015
23,621
7,455
1,113
وعدہ تو کر گئے کہ آئیں گے خواب میں
مارے خوشی کے نیند نہ آئے تو کیا کروں
 

AnadiL

••●∂ιѕαѕтєя●••
VIP
Nov 24, 2012
72,933
23,237
1,313
نہ تھا کچھ تو خدا تھا، کچھ نہ ہوتا تو خدا ہوتا
ڈُبویا مجھ کو ہونے نے، نہ ہوتا میں تو کیا ہوتا
 

Untamed-Heart

❤HEART❤
Hot Shot
Sep 21, 2015
23,621
7,455
1,113
ایک نفرت ہی نہیں دنیا میں درد کا سبب
محبت بھی سکوں والوں کو بڑی تکلیف دیتی ہے
 
Top