History Akbar badshah ki Firooniat

  • Work-from-home

Qalandar

Active Member
Aug 8, 2011
323
477
63
37
خلافت راشدہ کے بعد بنو عباس اور بنو امیہ کے بعد جو ملوکیت کا دور شروع ہوا وہ مسلمان طرز حکمرانی کا بد ترین دور تھا وہ تمام صفات جو ایک مسلم خلیفہ میں ہونی چاہئے وہ معدوم ہوگئیں۔
خلیفہ کی جگہ لفظ بادشاہ نے لے لی اور بادشاہ خود کو اصل بادشاہ سمجھنے لگ گیا۔
اکثر مسلم بادشاہوں کے ظلم و جبر کی سیاہ تاریخ نے اسلام کو شدید نقصان پہنچایا۔ انہی بادشاہوں کی حکمرانی نے اسلامی سیاست پر بدنما داغ ڈال کر اسلامی سیاست سے مسلمانوں کا رشتہ کاٹ دیا۔
اللہ تعالی مسلمانوں کو ایک بار پھر خلافت راشدہ کا زریں دور نصیب کرے۔
 
Top