Aisa Cup 2014 Shedule

  • Work-from-home

Don

Administrator
Mar 15, 2007
11,035
14,651
1,313
Toronto, Ca
Pakistan is playing bro .......
it is not confirmed yet.
واضح رہے کہ بنگلہ دیش میں حالیہ انتخابات کے موقع پر تشدد کے واقعات ہوئے تھے۔ اس کے علاوہ جماعت اسلامی کے رہنما عبدالقادر ُملا کو سزائے موت سنائے جانے پر پاکستان کی قومی اسمبلی میں مذمتی قرارداد اور ملک گیر احتجاج پر بنگلہ دیشی حکومت نے سخت ردعمل ظاہر کیا تھا اور بنگلہ دیش میں پاکستان کے خلاف مظاہرے بھی ہوئے تھے۔ اس کے بعد پاکستان کرکٹ بورڈ نے اپنی ٹیم ڈھاکہ بھیجنے کو حکومت کی اجازت سے مشروط کر دیا تھا۔
 
Top