Aaj Ka Intikhaab............!!

  • Work-from-home

Untamed-Heart

❤HEART❤
Hot Shot
Sep 21, 2015
23,621
7,455
1,113
پھرتا ہے میر تو جو پھاڑے ہوئے گریبان
کس کس ستم زدے نے دامانِ یار کھینچا
 

Untamed-Heart

❤HEART❤
Hot Shot
Sep 21, 2015
23,621
7,455
1,113
وہ اور کوئی ہوگی سحر جب ہوئی قبول
شرمندہ اثر تو ہماری دعا نہ تھی
 

Untamed-Heart

❤HEART❤
Hot Shot
Sep 21, 2015
23,621
7,455
1,113
آگے زبانِ یار کے خط کھینچے سب نے میر
پہلی جو بات اس کی کہیں تو کتاب ہو
 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
مُجھ سے اُکتاۓ ہوۓ لوگوں میں
میں نے اپنا بھی نام دیکھا ہے...
 

Untamed-Heart

❤HEART❤
Hot Shot
Sep 21, 2015
23,621
7,455
1,113
سمجھے تھے ہم تو میر کو عاشق اُسی گھڑی
جب سن کے تیرا نام و ہ بیتاب سا ہوا
 

NXXXS

~` Weird `~
Superior Member
Apr 24, 2012
114,993
11,776
1,113
تاک میں دشمن بھی تھے اور پشت پہ احباب بھی

تیر پہلا کس نے مارا یہ کہانی پہر سہی
 
Last edited:

NXXXS

~` Weird `~
Superior Member
Apr 24, 2012
114,993
11,776
1,113
آؤ کچھ دیر..... اداس رہیں

!!!آج کچھ دیر دل کا ماتم ہو​
 

NXXXS

~` Weird `~
Superior Member
Apr 24, 2012
114,993
11,776
1,113
چھوڑ آئی لامکاں کو بھی , پیچھے تیری تلاش

اپنی حدوں سے بڑھ گئی ، وُسعَت خیال کی​
 

Zunaira_Gul

TM Star
May 16, 2017
1,268
697
263
جنم جنم میں بچھڑتے ہیں ہم بھلا کس سے
قدم قدم پہ جہان میں وصال کس کا ہے
یہ کون ہے جو میری حد کے پار سوچتا ہے
مرے خیال سے ارفع خیال کس کا ہے
 
  • Like
Reactions: NXXXS

NXXXS

~` Weird `~
Superior Member
Apr 24, 2012
114,993
11,776
1,113
لبوں کے بند لفافے میں دم گھٹے الفاظ
جو پڑھ سکو تو سراپا سوال ہے کوئ​
 

NXXXS

~` Weird `~
Superior Member
Apr 24, 2012
114,993
11,776
1,113
یہ وقت گزاری ہو یا ہر وقت خماری
میں جھیلوں زندگی ،یا ذرا جی لوں زندگی
معلوم نہیں کِس قدر مہلت نصیب ہو
جتنی بھی میسّر ہے ذرا جی لوں زندگی​
 

Untamed-Heart

❤HEART❤
Hot Shot
Sep 21, 2015
23,621
7,455
1,113
ویران سی گلیاں ہیں دَر و بام ہیں خاموش
شاید کہ میرا شہر کوئی چھوڑ گیا ہے
 

Zunaira_Gul

TM Star
May 16, 2017
1,268
697
263
ٹہنی سے اک پھول کی پتی بھی جب گری
ان کے قدم کی چاپ کا دھوکا ہوا مجھے
 

Untamed-Heart

❤HEART❤
Hot Shot
Sep 21, 2015
23,621
7,455
1,113
پرو دیئے مرے آنسو ہوا نے شاخوں میں
بھرم بہار کا باقی رہے نگاہوں میں
 
Top