Aaj Ka Intikhaab............!!

  • Work-from-home

Untamed-Heart

❤HEART❤
Hot Shot
Sep 21, 2015
23,621
7,455
1,113
منظور ہو نہ پاس ہمارا تو حیف ہے
آئے ہیں آج دُور سے ہم تجھ کو تاڑ کر
 

Untamed-Heart

❤HEART❤
Hot Shot
Sep 21, 2015
23,621
7,455
1,113
چُھٹ کر کہاں اسیرِ محبت کی زندگی
ناصح یہ بند غم نہیں‘ قیدِ حیات ہے
 

H@!der

Super Star
Feb 22, 2012
8,413
3,070
1,313
تمہارا اور میرا وہ تعلق ہے
جو کسی کتاب میں درج نہیں
تمہاری آواز اور میری سماعت نے
ہم دونوں کے درمیان
ایک ربط قائم کیا ہے
ہمارے درمیان
کوئی رشتہ نہیں ہے
پھر بھی ہم ایک دوسرے کے لیے
لازم و ملزوم ہیں ! !
تم میرے لیے . . .
بہتے دریا کی مانند ہو
جو ہر رشتے کو سیراب کرتا جاتا ہے۔ ! !
اور میں تمھارے لیے . . .
ایک موج کی مانند
جو دریا سے الگ ہو جائے تو . . .
تشنگی اس کا مقدر بن جاتی ہے۔ ! !
اس لیے میری دعا ہے کے
میری تم سے چاہت کو . . .
کبھی زوال نا آئے ! !
@Hoorain @Untamed-Heart @RedRose64 @shehr-e-tanhayi
 

Untamed-Heart

❤HEART❤
Hot Shot
Sep 21, 2015
23,621
7,455
1,113
اُجڑ چکا ہوں‘ تو کیا ہے‘ اس کا ملال کیسا
محبّتوں میں عروج کیسا‘ زوال کیسا
 
  • Like
Reactions: H@!der

NXXXS

~` Weird `~
Superior Member
Apr 24, 2012
114,993
11,776
1,113
تم یاد ذرا نہیں آتے ہو..

لو سال کا پہلا جھوٹ سنو...
 

Untamed-Heart

❤HEART❤
Hot Shot
Sep 21, 2015
23,621
7,455
1,113
امجد کتاب جاں کو وہ پڑھتا بھی کس طرح
لکھنے تھے جتنے لفظ ، ابھی حافظے میں تھے
 

NXXXS

~` Weird `~
Superior Member
Apr 24, 2012
114,993
11,776
1,113
آنکھوں کارنگ ، بات کالہجہ بدل گیا
وہ شخص اِیک شام میں کِتنا بدل گیا!
کُچھ دن تومیراعکس رہاآئینے پے نقش
پھریوں ہُوا کہ خودمِرا چہرابدل گیا
جب اپنے اپنے حال پہ ہم تم نہ رہ سکے
تو کیا ہوا جو ہم سے زمانہ بدل گیا
قدموں تلے جو ریت بچھی تھی وہ چل پڑی
اُس نے چھڑایا ہاتھ توصحرا بدل گیا
کوئی بھی چیز اپنی جگہ پرنہیں رہی
جاتے ہی ایک شخص کے کیا کیا بد ل گیا!
اِک سر خوشی کی موج نے کیساکیاکمال!
وہ بے نیازسارے کا سارابدل گیا
اُٹھ کر چلا گیاکوئی وقفے کے درمیاں
پردہ اُٹھا تو سار اتماشا بدل گیا
حیرت سے سارے لفظ اُسے دیکھتے رہے
باتوں میں اپنی بات کوکیسابدل گیا
کہنے کو ایک صحن میں دیوارہی بنی
گھرکی فضا ، مکان کونقشہ بدل گیا
شاید وفا کے کھیل سے اُکتاگیا تھا وہ
منزل کے پاس آکے جو رستہ بدل گیا
قائم کسی بھی حال پہ دُنیا نہیں رہی
تعبیر کھو گئی کبھی سپنا بدل گیا
منظر کا رنگ اصل میں سایا تھارنگ کا
جس نے اُسے جدھرسے بھی دیکھا بدل گیا
اندرکے موسموں کی خبراُس کو ہو گئی!
اُس نوبہارِناز کا چہرا بدل گیا
آنکھوں میں جتنے اشک تھے جُگنو سے بن گئے
وہ مسکرایا اور مری دنیا بدل گیا
اپنی گلی میں اپناہی گھر ڈھونڈتے ہیں لوگ
امجد یہ کون شہر کا نقشہ بدل گیا
 

Untamed-Heart

❤HEART❤
Hot Shot
Sep 21, 2015
23,621
7,455
1,113
Qaiss jungle main akela hai mujhe jaane do,
Khoob guzre gi jo mil bethen ge deewane do,

Laal doray teri ankhon main jo dekhe to khula,
Maii-e-gulll-rang se labrez hain paimaane do,

Thehro tevri ko charrhaye huye jaate ho kidar,
Dil ka sadqa to abhi sar se utar jaane do,

Hum bhi manzil pe pohanch jayen ge marte khapte,
Qaafila yaron ka jata hai agar jaane do,

Sakht-jaani se main aari hoon nihayet ae talkh,
Parr gaye hain teri shamsheer main dandaane do,

Vaaizon ko na kare mana naseehat se koi,
Main na samjhaaon ga kisi tarah se samjhaane do,

Ranj deta hai jo woh paas na jaao sayyah,
Maano kehne ko mere door karo jaane do..
 
  • Like
Reactions: NXXXS

NXXXS

~` Weird `~
Superior Member
Apr 24, 2012
114,993
11,776
1,113
نئے برس کا پیام لا کر گزر گیا اک اور دسمبر
نقوش اپنے سبھی مٹا کر گزر گیا اک اور دسمبر
.........
گئے دنوں کا سوال بن کر, نئے دنوں کا جواب بن کر
میرے مقدر پہ مسکرا کر گزر گیا اک اور دسمبر
..........
یہ سہمی سہمی سی آرزوئیں مچل رہی ہیں جو میرے دل میں
انہیں رلا کر , انہیں ہنسا کر گزر گیا اک اور دسمبر
...........
کبھی سزا بن کے مجھ پہ اترا , کبھی ادا بن کے دل کو چھیڑا
میری وفاﺅں کو آزما کر گزر گیا اک اور دسمبر
...........
سکوت شب میں سلگتے تاروں سے مرے لہجے میں بات کر کے
خموشیوں کو صدا بنا کر گزر گیا اک اور دسمبر
..........
کہر میں ڈوبی ملگجی شام و سحر کے افسردہ دھندلکوں میں
کسی کے جلوے دکھا دکھا کر گزر گیا اک اور دسمبر
..........
ہمارے آنگن سے مٹھی میں وہ چرا کے اس خوش بدن کی خوشبو
ہماری حالت پہ مسکرا کر گزر گیا اک اور دسمبر
..........
میری محبت کی شدتوں کو , میرے جنوں , میرے حوصلوں کو
میرے لئے اک خلش بنا کر گزر گیا اک اور دسمبر
..........
بنا کے ہم کو مرید اپنا , ہمیں سے اب وہ چھڑا کے دامن
ہمیں سے اپنی نظر چرا کر گزر گیا اک اور دسمبر
...........
اداس لفظوں میں ڈھل کے عابد صدا غزل کی سی بن کے گویا
ہمارے کانوں میں گنگنا کر گزر گیا اک اور دسمبر
 

Untamed-Heart

❤HEART❤
Hot Shot
Sep 21, 2015
23,621
7,455
1,113
Suno Tum Meri Mohabbat Ho

Meri Mashroofiyat ke Pal
Meri Khaali Tamanna Mai
Bhari Khawahish Ke Lamhon Mai
Akelepan ki Aahat Mai

Jise Mehsoos Karta Hoon
Wahi Tum Soch Ho Meri

Meri Janib Jo Mela Hai
Teri Yaadon Ka Rela Hai
Zara Socho Tumhaare Bin
Koi Kitna Akela Hai

jise Main jaan Kehta Hoon
wahi Tum Saans Ho Meri

Suno Duniya Ki Baaton Pe
Kabhi Na Faisla Karna
Suno Mujhse Bichadne Ka
Kabhi Na Honsla Karna

Mere Jine Ki Wajha Ho
Tumhi Meri Zrurat Ho

Suno Tum Meri Mohabbat Ho
 

Untamed-Heart

❤HEART❤
Hot Shot
Sep 21, 2015
23,621
7,455
1,113
Suno Tum Meri Mohabbat Ho

Meri Mashroofiyat ke Pal
Meri Khaali Tamanna Mai
Bhari Khawahish Ke Lamhon Mai
Akelepan ki Aahat Mai

Jise Mehsoos Karta Hoon
Wahi Tum Soch Ho Meri

Meri Janib Jo Mela Hai
Teri Yaadon Ka Rela Hai
Zara Socho Tumhaare Bin
Koi Kitna Akela Hai

jise Main jaan Kehta Hoon
wahi Tum Saans Ho Meri

Suno Duniya Ki Baaton Pe
Kabhi Na Faisla Karna
Suno Mujhse Bichadne Ka
Kabhi Na Honsla Karna

Mere Jine Ki Wajha Ho
Tumhi Meri Zrurat Ho

Suno Tum Meri Mohabbat Ho
 

Untamed-Heart

❤HEART❤
Hot Shot
Sep 21, 2015
23,621
7,455
1,113
کون کس کے ساتھ کتنا مخلص ھے فراز
وقت ھر شخص کی اوقات بتادیتا ھے

 

Untamed-Heart

❤HEART❤
Hot Shot
Sep 21, 2015
23,621
7,455
1,113
میرے اشکوں کی اپنے دل پہ نشانی لے لے
میرے محبوب آج میری بھی کہانی لے لے

کئی باتیں ہیں ان کہی جو تم کو سُنانی ہیں
میری مجبوریوں کا سبب تو زبانی لے لے

نئے لمحے بہت سے ہوں گے تیری یادوں کے آنگن میں
آج مجھ سے میری کچھ یادیں تو پرانی لے لے

تیری جواں ارادوں کی نظر کروں تو کیا کروں
جو پیار جی ہی نہ سکا تو آُس کی جوانی لے لے

میرے دل کی ﺩُعا ہے تجھے خوشی ہی ہو حاصل
تیرے بہتے قدموں میں میری سانسوں کی روانی لے لے
 

Untamed-Heart

❤HEART❤
Hot Shot
Sep 21, 2015
23,621
7,455
1,113
قلب میرا گر تمہارے نور سے لبریز ہے
پھر نماز شب سےمجھ کو کس لئے پرہیز ہے؟

کیوں نہیں کرتا ہوں میں محبوب سے رازو نیاز ؟
غیر کے قبضے میں شاید قلب کی دہلیز ہے

 
Top