A Beautiful Hadees-e-Nabvi(S.A.W)

  • Work-from-home

Nelly

VIP
Sep 23, 2009
97,862
38,645
1,313
United Kingdom
رسول (صلی اللہ علیہ واله وسلم) نے فرمایا، اے عائشہ (رضي اللہ تعالی عنہ)! کیا تم نے کبھی مجھے بری یا گندی زبان میں بات کرتے سنا ؟ یاد رکھو قیامت کے دن وہ لوگ الله کی نظر میں سب سے برے ہوں گے جنھیں لوگ علیحدہ کر دیں یا ان سے کنارہ کر لیں تا کے انکی فحش زبان یا گناہ سے اپنے آپ کومحفوظ رکھ سکیں.

[ بخاری، کتاب الاداب، جلد:73 ]

The Prophet ﷺ said: “O ‘Aaishah (Razi Allah Ta'ala Anhu)! Have you ever seen me speaking a bad and dirty language? (Remember that) the worst people in Allah’s sight on the Day of Resurrection will be those whom the people desert or leave in order to save themselves from their dirty language or from their transgression.

[ Bukhaari, Kitab Al'adaab, Volume:73 ]
 

Qawareer

میرا خدا ہر روز مجھے نئی خوشیاں دیتا ہے
VIP
Sep 1, 2010
22,663
10,941
1,113
jazakAllah
Allah hidayat dy
Ameen
 
Top