450 سوال وجواب برائے صحت وعلاج او ر میڈیکل اسٹاف

  • Work-from-home

zehar

VIP
Apr 29, 2012
26,600
16,301
1,313
مؤلّفین : صالح بن فوزان الفوزان - عبد العزيز بن عبد الله بن باز - علمی تحقیق وافتاء ودعوت وارشاد کی دائمی کمیٹی - محمد بن صالح العثيمين
مراجعہ: شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنی



وصف
عالمِ اسلام کے کبار علمائے کرام کے فتاوے کی روشنی میں جسمانی وروحانی مریضوں اور معالجین وعاملین کے لئے راہنما کتاب ’’450 سوال وجواب برائے صحت وعلاج اور میڈیکل سٹاف‘‘ تالیفامام ابن بازؒ،علامہ عثیمینؒ، علامہ صالح الفوزان حفظہ اللہ ،سعودی دائمی فتوی کمیٹی) ترجمہ:شیخ حافظ عبد اللہ سلیم،ناشر،ادارہ بیت السلام، ریاض۔

450 سوال وجواب برائے صحت وعلاج او ر میڈیکل اسٹاف
 
  • Like
Reactions: Ishq-Zadah
Top