ﺑﮯ ﻗﺮﺍﺭﯼ

  • Work-from-home

Zia_Hayderi

TM Star
Mar 30, 2007
2,468
1,028
1,213
"ﺑﮯ ﻗﺮﺍﺭﯼ ﺩﯾﮑﻬﯽ ﮨﮯ ﺗﻮ ﺍﺏ ﻣﺮﺍ ﺿﺒﻂ ﺑﻬﯽ ﺩﯾﮑﻬﻨﺎ
ﺍﺗﻨﮯ ﺧﺎﻣﻮﺵ ﺭﮨﯿﮟ ﮔﮯ ______ ﮐﮧ ﭼﯿﺦ ﺍﭨﻬﻮ ﮔﮯ"


View attachment 85405
کمالِ ضبط کو خود بھی تو آزماؤں گی

میں اپنے ہاتھ سےاس کی دلہن سجاؤں گی

بدن کے کرب کو وہ بھی سمجھ نہ پائے گا

میں دل میں روؤں گی، آنکھوں میں مسکراؤں گی
 
  • Like
Reactions: minaahil

soul_of_silence

Tm ki shy heer
Hot Shot
Jul 26, 2013
18,623
7,603
363
30
Lahore,Pakistan
کمالِ ضبط کو خود بھی تو آزماؤں گی

میں اپنے ہاتھ سےاس کی دلہن سجاؤں گی

بدن کے کرب کو وہ بھی سمجھ نہ پائے گا

میں دل میں روؤں گی، آنکھوں میں مسکراؤں گی
waaaaah
 
Top