City √√√√√{°•sub Se Pehle Pakistan•°}√√√√

  • Work-from-home

*Sarlaa*

Moderator
VIP
Apr 16, 2013
17,846
7,109
363
33
Pakistan.. karachi
FAISAL MOSQUE ISLAMABAD:
یہ پاکستان کے شہر اِسلام آباد کی شاہ فیصل مسجد ہے یہ دنیا کی سب سے بڑی مساجد میں سے ایک ہے اِس مسجد میں بیک وقت 3 لاکھ افراد نماز ادا کر سکتے ہیں اِس مسجد کا رکبہ 5000 اسکوائر میٹر ہے
 
  • Like
Reactions: Fa!th and Iceage-TM

*Sarlaa*

Moderator
VIP
Apr 16, 2013
17,846
7,109
363
33
Pakistan.. karachi
JAHANGIR KOTHARI,KARACHI
جہانگیر کوٹھاری پریڑ کراچی کے مشہور علاقے کلفٹن میں واقع ہے. اس منفرد جگہ کو قائم ہوئے 85 سال گزر چکے ہیں پھر بھی یہ اپنی اصلی حالت میں موجود ہے. کلفٹن کی شہریت کی وجہ یہاں سی ویو نامی ساحل سمندر کا ہونا ہے.
 
  • Like
Reactions: faari

Azeyy

•´¯`•» RuDleSS AzeYY «•´¯`•
VIP
Aug 17, 2012
12,084
5,479
513
lahore
MashAlllha...............
nice informative collection........................:D
 
Top