” انوکھی ایجاد،اب چمکیں گے اندھیرے میں آپ کے بال روشن بلب کی طرح چمکیںگے“

  • Work-from-home

Untamed-Heart

❤HEART❤
Hot Shot
Sep 21, 2015
23,621
7,455
1,113
2016
کے آغاز کے ساتھ ہی لوگوں میں نت نئے تجربات کا رجحان بڑھ گیا ہے اور اپنے بالوں
کو مختلف رنگوں میں رنگنا بھی اِن میں سے ایک ہے لیکن کیا آپ نے کبھی اندھیرے میں چمکتے رنگین بال دیکھے ہیں؟اگر نہیں تو ہم آپ کو بتاتے ہیں کہ نیو یارک کی ایک کاسمیٹک کمپنی نے ایسا ہیئر کلر بنایا ہے جس کی وجہ سے اندھیرے میں آپ کے بال کسی روشن بلب کی طرح چمکنے لگیں گے ان رنگوں کو ‘ہائی وولٹیج کلاسک’ کا نام دیا گیا ہے اور ان کی دلچسپ بات یہ ہے کہ یہ بالائے بنفشی روشنی میں چمکتے ہیں۔ کمپنی نے متعدد رنگوں کے ساتھ یہ ہیئر کلرز بنائے ہیں جن میں گلابی، فیروزی اور زرد کے ساتھ ساتھ متعدد رنگ شامل ہیں۔

bal-700x300.jpg
 
Top