الحمد اللہ رب العلمین والصلوٰة والسلام علیٰ سید المرسلین
اما بعد فاعوذ باللہ من الشیطنٰ الرجیم بسم اللہ الرحمن الرحیم
ہم نے ہر دور میں تقدیس رسالت كے لءے
وقت كی تیز ہواوں سے بغاوت كی ہے
توڑ كر سلسلہ رسم سیاست كا فسوں
اك فقط نام محمد سے وفا كیہے
jazak allah