"کلنک کا ٹیکہ"
ہمارے یہاں اچھے بھلے بڑی کلاسوں کے طلبہ بھی محاورے کی وہ ٹانگ توڑتے ہیں کہ رہے نام الله کا
ایف - اے کے پرچے ہو رہے تھے اردو کے پرچے میں ایک طالبہ نے " کلنک کا ٹیکہ لگنا " کو بھی انجکشن کی ہی کوئی قسم سمجھا تھا اسے کچھ یوں جملے میں استمعال کیا -
" ہمارے محلّے میں کل سب نے کلنک کے ٹیکے لگوائے ، میں گھر میں نہیں تھی ، اس لئے نہ لگوا سکی "
(امجد اسلام امجد کے سفر نامے ریشم ریشم سے اقتباس