یہ در،یہ آستانے

  • Work-from-home

zehar

VIP
Apr 29, 2012
26,600
16,301
1,313
عنوان:یہ در،یہ آستانے
زبان:اردو
تاليف :عبد المنعم الجداوي
نظر ثانی :شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنی - عطاء الرحمن ضياء الله
اصدارات :دفتر تعاون برائے دعوت وتوعية الجاليات ربوہ، رياض
مختصر بیان:زیرنظرکتاب"یہ در،یہ آستانے"دراصل آپ بیتی ہے ایک ایسے شخص کی جو تیس سال سے زائد عرصہ تک شرک وبدعت اور اوہام و خرافات کے بحربیکراں میں غرق ،حیران وسرگرداں رہا...بالآخرایک دن سفینہ توحید پرسوار ہوکرساحل حق ونجات سے ہمکنار ہوا...پھراپنے اس سفرنامہ توحید کو صفحہ قرطاس کیا تاکہ دنیا کے پیشترحصوں میں اسکے ہی جیسے حالات اورنفسیاتی کیفیات سے دوچار بے شمارمسلمانوں کیلئے یہ مشعل راہ ثابت ہو. نہایت ہی مفید کتاب ہے ضرور مطالعہ کریں
CLICK HERE


http://d1.islamhouse.com/data/ur/ih_books/single/ur_confessions_i_was_qobori.pdf
 
Top