... یہ آرزو نہیں کہ دعائیں ہزار دو

  • Work-from-home

Amreen

VIP
May 16, 2010
10,028
4,265
1,313
India
یہ- آرزو- نہیں -کہ- دعائیں -ہزار- دو
پڑھ -کے- نبی-کی-نعت- لحد میں اتار- دو


سنتے- ہیں جاں کنی کا -ہے لمحہ بہت کٹھن
لب- پہ -سجا -کے- اسم محمد گزار- دو


دیکھا- ابھی- ابھی -ہے نظر نے- جمال یار
اے موت مجھ کو تھوڑی سی مہلت ادھار دو


یہ- جان بھی ظہوری- نبی کی طفیل ہے
اس جان کو حضور کے جوڑوں پہ وار- دو

 
Top