یا رسول

  • Work-from-home

AJMERI11

Active Member
Apr 6, 2011
189
46
178
روزہ-ے-پور نور پر اپنے بلاییں یا رسول
میری قسمت کو بلندی اب دلاییں یا رسول


دید کا مشتاق میں بھی ہوں شہے قَُنون مکان
دید کی خواہش کو اب بجھاییں یا رسول


غیر کے موہتاز نہ ہو غیر کے طالب نہ ہوں
ہو کرم کی ہم پے ایسی اب عتاےیں یا رسول


میری جب ہو حاضری قسمت کی کھل جائے کلی
میرے خوابیدہ مقدّر کو جگاییں یا رسول


مجرموں ناکار ہے شاکر بڑا بیمار ہے
مرض عصیاں سے رھایی اب دلاییں یا رسول



 
Top