ہو جائے

  • Work-from-home

AJMERI11

Active Member
Apr 6, 2011
189
46
178
اسکی قسمت کا بلندی پے ستارہ ہو جائے
جسکو سرکار کے روزے کا نظارہ ہو جائے


دور رہ کر کے کوئی کیف نہیں جینے میں
اب سرکار ! مدینے سے اشارہ ہو جائے


یا نبی اور تو کچھ بھی نہیں خواہش دل کی
آپ کا عشق مجھے جان سے پیارا ہو جائے


حشر کے روز رہے آپکی امّت پیاسی؟
کیسے یہ رحمتے عالم کو گوارا ہو جائے


جسکے پتوار پے ہو نام-ا-نبی کا پرچم
اسکی کشتی سے جدا کیسے کنارہ ہو جائے








 
Top