ہمیں عشق بار کرکے

  • Work-from-home

AJMERI11

Active Member
Apr 6, 2011
189
46
178
ماھ پاک جا رہا ہے ہمیں عشقبار کرکے
ہمیں محوے یاس کرکے ، ہمیں بیقرار کرکے


تھی اسی کے دم سے رونک سرشام ہر گلی میں
کہ خدا کا لے رہے تھے سبھی نام ہر گلی میں


یہ بچھڈ رہا ہے یاروں ! ہمیں سوگوار کرکے
رمضان جا رہا ہے ہمیں عشقبار کرکے


تھا نمازیوں کا جھرمٹھ شب-و-روز مسجدوں میں
تھے چراغے دین روشن لئے سوز مسجدوں میں


یہ گھڈی ملی تھی ہمکو بڑا انتظار کرکے
رمضان جا رہا ہے ہمیں عشقبار کرکے


کوئی بڑھ کے روک لے کہ جدا ہو رہا ہے رمضاں
چلا جو گیا ، سال بھر سے پہلے نہیں آے گا یہ مہماں


ہمیں بندگی سکھاکر ، ہمیں دین دار کرکے
رمضان جا رہا ہے ہمیں عشقبار کرکے


رہے نیک کے پیامی ! تجھے الودا ہماری
رہیں ہم تیرے سلامی ! تجھے الودہ ہماری


تو خدا کی رحمتوں کو چلا جلوہ بار کرکے
رمضان جا رہا ہے ہمیں عشق بار کرکے


بڑھی جس سے شان دیں کی یہ وہی ہے ماہ برکت
ملی بندگی کی اس سے ہمیں نیک راہ برکت


ہوئے فیضباد بندے سبھی اس سے لو لگاکر
رمضان جا رہا ہے ہمیں عشق بار کرکے



 
Top