ہزار1000 سال پرانا شہر اچانک سمندر سے نمودار ۔۔۔! پراسرار ترین رپورٹ

  • Work-from-home

Untamed-Heart

❤HEART❤
Hot Shot
Sep 21, 2015
23,621
7,455
1,113
سمندر سے اگر کوئی شہر ایک دم نکل آئے تو کوئی بھی حیران ہوجائے۔ایسا ہی کچھ بھارتی ریاست تامل ناڈو کے علاقے ‘ماملاپورم‘میں 2004 کے سونامی میں ہوا جب 1000سال پرانا ڈوبا ہواشہر اچانک نموداہوگیا۔تفصیلات کے مطابق کچھ لوگوں نے یہ شہر سمندر سے نمودار ہوتے دیکھا جو کچھ ہی دیر بعد دوبارہ سمندر میں ڈوب گیا۔اب ایک دہائی بعد سائنسدانوں کی ایک ٹیم نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ یہ شہر موجود ہے۔نیشنل انسٹیٹیوٹ آف اوشنگرافی کی 10رکنی ٹیم نے کہا ہے کہ ساحل کنارے ان مندرات کے کھنڈرات ملے ہیں جو کبھی اس ساحلی شہر کا حصہ رہے تھے۔ان کا کہنا ہے کہ سمندری ساحلی پٹی میں 10میٹر لمبی دیوار،چھوٹی سیڑھیاں اور کچھ پتھر ملے ہیں جو کہ ساحل سے 800میٹر دور اور27فٹ کی گہرائی میں موجود ہیں۔ٹیم کے ہیڈ راجیونیگم کا کہناہے کہ غوطہ خوروں کے لئے چیزوں کی شناخت کرنا مشکل ہورہا تھا جس کی وجہ اس پر موجود سمندری کائی تھی لیکن اس بات کا اندازہ لگانے میں ذرا دیر نہیں لگی کہ وہ کسی بڑی عمارت کا حصہ ہیں۔اس کا کہنا ہے کہ یہ عمارات 1100سے1500سال پرانی ہوسکتی ہیں اور یہ ’سنگم راج‘کے دور میں بنائی گئی ہوں گی۔
1-48.jpg

Umm-e-ahmad

Super Star
Feb 22, 2010
11,352
5,314
1,313
home

View attachment 109814
amazing
سبحان اللہ
 
  • Like
Reactions: Untamed-Heart
Top