ہاضمے کی خرابی اضافی چربی اورجوڑوں کا درد،ماہرین نے آسان ترین حل بتادیا

  • Work-from-home

Untamed-Heart

❤HEART❤
Hot Shot
Sep 21, 2015
23,621
7,455
1,113
شہد کے فوائد سے انکار نہیں کیا جاسکتا اسی طرح سیب کا سرکہ بھی بہت زیادہ فائدہ مند ہوتا ہے لیکن اگر ان دونوں کو ملاکر صبح کے وقت استعمال کیا جائے تو یہ ہمارے جسم پر بہت زیادہ مثبت اثرات مرتب کرتا ہے۔آپ کو بس یہ کرنا ہے کہ ایک چمچ شہد،ایک بڑا چمچ سیب کا سرکہ اور ایک کپ پانی کا لے کر اسے مکس کرنا ہے اور اسے ناشتے سے آدھا گھنٹہ قبل پی لینا ہے۔ماہرین کاکہنا ہے کہ اس کے استعمال سے نظام انہضام درست ہوجائے گا، اضافی چربی پگھلنے لگی گی اور ساتھ ہی جوڑوں میں درد جاتا رہے گا۔اس مشروب کو پینے کے بعد آپ اپنی کھوئی ہوئی توانائی بھی بحال کرلیں گے جبکہ منہ سے بدبوجاتی رہے گی اور آپکی جلد تروتازہ اور چمکدار ہونا شروع ہوجائے گی۔

h1-700x300.jpg
 
Top