گلاب جامن مزے کی

  • Work-from-home

diya ali

TM Star
Nov 23, 2010
1,104
661
1,013
Rawalpindi

اشیاء :

کھويا1.2 کلوچيني شيرے کيلئےڈيڑھ کلوپاني2 کپالائچيچند دانےميدہ4/1 کپانڈا1 عدد پھينٹ ليںسوڈا چائے کا 4/1 چمچہچينيچائے کا 2/1چمچہگھيچائے کا 2/1 چمچہامونياچائے کا 8/1چمچہ


ترکيب:
پاني ميں چيني الائچي ڈالکر اتنا پکائيں کہ ايک تار کا شيرہ تيار ہوجائے، کھوئے کو اچھي طرح ملاليں، پھر اس ميں انڈا سوڈا اور امونيا شامل کريں، پھر گھي اور چيني ملائيں اور ميدہ بھي شامل کرديں، اس کي چھوٹي چھوٹي ٹکياں بنائيں، اسے تيز آنچ پر ڈاليں، ڈلانے کے بعد آنچ دھيمي کرديں اور اسے سنہرا ہونے تک تليں، سنہرا ہونے پر شيرے ميں ڈالتے جائيں۔
نوٹ : پہلے ايک گولي بنا کر شيرے ميں ڈاليں اور چيک کريں اگر اندر گھٹلي ہوتي 1/2 چمچہ گھي اور چيني ڈال ديں۔
 
Top