گجئی کے چهوٹے کیک

  • Work-from-home

diya ali

TM Star
Nov 23, 2010
1,104
661
1,013
Rawalpindi

اشیاء:

جئی کے دانے (ڈبے میں بند ملتے ہیں) 2.5 کپکٹے ہوئے خشک میوه جات1.4 کپکشمش1.4 کپبیکنگ پوڈر دو چائے والے چمچنمک1.2 چائے والے چمچبالائی نکلا دوده 1.2 کپ یا حسب ضرورتشہد1.3 کپانڈےدو عددکارن یا کینولہ آئلدو کهانے والے چمچ


اوون کو 450 پر گرم کرلیں - ایک ٹرے جس میں چهوٹی چهوٹی پیالیاں سی بنی ہوئی ہیں وه لے لیں اور ہلکا سا تیل پیالیوں میں لگالیں- ایک پیالے میں تمتم خشک اجزاء ملا کر انڈے بهی شامل کردیں اور شہد بهی- پهر دوده کے ساته اس طرح حل کریں کہ آمیزه جڑا جڑا سا نرم سا بن جائے- باره عدد چهوٹی پیالیوں والی ٹرے میں ہر پیالی میں اتنا ڈالیں کہ بهر جائے-
پندره منٹ تک بیک کریڑ تا کہ گولڈن ےوجائیں- گرم گرم پیش کریں چائے یا کافی کے ساته- ( اگر باره کی بجائے زیاده چهوٹے سائز 18 کپ کیک بنائین تو حرارے بهی کم ہوں گے)
فی کس ایک کپ کیک میں 150 حرارے ہوں گے-​
 
Top