گاجر کے استعمال سے بينائي ميں اضافہ ہوتا ہ&#17

  • Work-from-home

Pari

(v)i§§· ßµølï ßµð£ï¨
VIP
Mar 20, 2007
46,142
19,780
1,313
Toronto, Canada

گاجر کے استعمال سے بينائي ميں اضافہ ہوتا ہے
.
لندن:برطا نيہ کےما ہرين کي ايک حاليہ تحقيق کےمطا بق باقاعدگي سے گاجرکےاستعمال سےبينائي ميں اضافہ ہوتا ہے,اوربڑھتي عمرکے ساتھ ساتھ بينائي کي کمزوري پربھي قابو پا نے ميں مددگارثابت ہوتاہے۔ما ہرين کے مطابق گاجرميں وٹامن a,bاورe سميت کئي ايسے قدرتي اجزا پائے جاتے ہيں جو ناصرف بينائي تيز کرنے ميں ايک اہم کر دار ادا کرتے ہيں بلکہ ناخن،بال،دانت اور ہڈيوں کے لئے بھي انتہائي مفيد ہيں۔تحقيق کے مطابق روزانہ گاجر کا جوس پينے سے نہ صرف جگر کا نظام فعال ہوتا ہے بلکہ يہ کينسر کي رسوليوں کي افزائش روکنے ميں بھي ايک اہم کردار ادا کرتا ہے۔
 
Top