M mfbiddu Newbie Aug 8, 2009 1,546 1,584 0 39 Sep 7, 2009 #1 کیسے کہیں کہ دل لگی دل کو ہی لگ گئی کہاں سے منکر وفا کو یہ بیماری لگ گئی وہ جو حسن و جمال کے قائل کبھی نہ تھے وبال حسن کی انہیں بھی اسیری لگ گئی Reactions: nrbhayo
کیسے کہیں کہ دل لگی دل کو ہی لگ گئی کہاں سے منکر وفا کو یہ بیماری لگ گئی وہ جو حسن و جمال کے قائل کبھی نہ تھے وبال حسن کی انہیں بھی اسیری لگ گئی